بدھ , 24 اپریل 2019

عالمی خبریں

اسلام اور عصر حاضر کی ضروریات

تحریر:حسنین اشرف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ آج سے چودہ سو سال پہلے جب پیغمبر اکرمؐ نے اعلان نبوت فرمایا تو ساتھ ہی یہ عالمی پیغام بھی دیا کہ ’’اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے‘‘ اس دور کے لوگوں کے ذہنوں میں بہت سے سوالات تھے کہ اسلام آنے والے وقت کی ضروریات کو کس طرح (دن بدن بدلنے والے حالات اور ترقی) …

مزید پڑھیں »

پاک چائنہ تعلقات کو مانیٹر کیا جا رھا ھے

سبطین شیرازی پاکستان ایک آزاد،خودمختار عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی ساتویں نیوکلیئر طاقت ہے پاکستان کی یہ شناخت اغیار کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہی ہے اور پاکستان کے حوالے سے مخالف قوتیں کوئی موقع ہاتھوں سے نہیں جانے دیتیں کہ جب وہ پاکستان کے خلاف زہر نہ اگلیں اور پاکستان کو دولخت کرنے، اس کی …

مزید پڑھیں »

داعش اورافغان طالبان کے مابین معاہدہ، روس کے خدشات

کابل (مانٹیرنگ ڈیسک )افغانستان میں دو اہم مخالف عسکریت پسند گروہوں، طالبان اور داعش کے درمیان ہونے والے مبینہ جنگ بندی کے معاہدے پر روس نے خدشات کا اظہار کردیا۔افغان خبر رساں ادارے خاما کی ایک رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ماریہ زاخاروا نے کہا ہے کہ افغانستان میں خراب سیاسی اور سیکیورٹی صورت حال کے …

مزید پڑھیں »

صومالیہ :2کار بم دھماکوں میں 20افراد ہلاک

موغادیشو(مانٹیرنگ ڈیسک )صومالیہ میں 2کار بم دھماکوں میں 20افراد ہلاک ہوگئے ۔حکام کے مطابق ،دونوں دھماکے خود کش حملہ آوروں نے کیے۔افریقی ملک صومالیہ دھماکوں سے لرز اٹھا،صومالیہ کے نیم خودمختار علاقے پنٹلینڈ میں ضلعی حکومت کے ہیڈ آفس کے قریب دو کاروں کے ذریعے خود کش دھماکے کئے گئے ۔مرنے والوں میں عام شہری اور سکیورٹی اہلکار شامل ہیں …

مزید پڑھیں »

روس کی شام کے حوالے سے امریکی پالیسیوں پر کڑی تنقید

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک )روس کی وزارت خارجہ نے شام کے بارے میں امریکہ کے دوہرے معیارپر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردی کے حوالے سے اپنے وعدے پر عمل نہیں کررہا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ نے شام کے متعلق عالمی گروپ …

مزید پڑھیں »

ترکی نے بھارت سے گولن کے اداروں کیخلاف کارروائی کامطالبہ کر دیا

نئی دہلی(مانٹیرنگ ڈیسک ) ترک وزیرخارجہ میوت چاوش اوگلو نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کے دوران فتح اللہ گولن کے اداروں کیخلا ف کاروائی کامطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق ترک وزیرخارجہ کاکہنا تھاکہ فتح اللہ گولن کی تنظیم دہشتگرد ہے جس نے بھارت میں قدم جما لیے ہیں، یہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک ہے …

مزید پڑھیں »

منشیات کیخلاف مہم پرتنقید؛ فلپائنی صدرنے اقوام متحدہ چھوڑنے کی دھمکی دیدی

منیلا(مانٹیرنگ ڈیسک )فلپائن کے صدر روڈ ریگو ڈوٹیرٹے نے دھمکی دی کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کو چھوڑ بھی سکتا ہے۔ عالمی ادارے نے غیر قانونی منشیات کے خلاف ان کی حکومت کی خوںریز مہم کو ہدف تنقید بنایا تھا۔ڈوٹیرٹے نے الزام عائد کیا کہ اقوام متحدہ اور اس کے ماہرین منشیات کا دھندا کرنے والے مشتبہ افراد کی …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست آلاباما میں فائرنگ ،5 افراد ہلاک

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک )امریکی ریاست آلاباما میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہےریاست آلاباما کے شہر سیٹرونل کے ایک سینیئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ان سبھی پانچ افراد کو آتشیں ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا – امریکی شہر سیٹرونل کے مذکورہ پولیس …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ امن۔نیا اتحاد

تحریر: حسنین اشرف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ جب ہم مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر نظر ڈالتے ہیں تو گذشتہ دس سال سے زیادہ عرصہ سے مسلسل بد امنی اور خانہ جنگی کی صورت نظر آتی ہے۔ اس کے پیچھے کون کون سے سیاسی و جغرافیائی عوامل کار فرما ہیں یہ ایک لمبی بحث ہے، اپنے آج کے کا لم میں میں …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں کروڑوں افراد ہنگامی انسانی امداد پرزندہ ہیں: بان کی مون

نیویارک(مانٹیرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں 130 ملین انسان ہنگامی انسانی امداد پر زندہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یہ بات نیو یارک میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ورلڈ ہیومینیٹیرین ڈے کے موقع پر امریکی شہر نیویارک میں منعقدہ اس تقریب …

مزید پڑھیں »