بدھ , 23 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

ہیلری کی ای میلز کےبارے میں اوباما سے تحقیقات ہونی چاہیئے۔ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا ہے کہ اوباما کو ان ای میلز کے بارے میں معلوم تھا جو ہیلری نے اپنے 2009ء سے 2013ء کے دوران جب وہ سیکرٹری آف سٹیٹ کے عہدے پر فائز تھیں کے دوران مختلف لوگوں اور اداروں کو بھیجیں، یہی وجہ ہے کہ وہ ہمیشہ ہیلری کی حمایت …

مزید پڑھیں »

شام:امریکی حملوں سے اب تک 300 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) منگل کے روز مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی برطانوی نژاد تنظیم ایمنیسٹی انٹر نیشنل کے ڈپٹی ڈائریکٹر لین مالوف نے بتایا کہ 2014ء سے لے کر اب تک شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں کی بمباری سے 300 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانوی نژاد انسانی حقوق کے اس ادارے کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔منگل کو پاکستان میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ و ہیومنیٹیرین کوارڈینیٹر انجیلا کیرنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ نے ٹریننگ سنٹر پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ارکان پارلیمنٹ کو قبلہ اول کی بے حرمتی کی اجازت

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے تمام ارکان کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور وہاں پر مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی ایک بار پھر اجازت دے دی ہے جس پر فلسطینی عوام میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں 2 پاکستانی لڑکیاں لاپتہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی دو خواتین جو آپس میں کزن بھی ہیں، بھارتی شہر احمد آباد میں لاپتہ ہو گئی ہیں، دونوں کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرا دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں کزن خواتین نے بھارت میں ایک ہی گھر میں دو بھائیوں سے شادی کر رکھی ہے۔ ان کی گمشدگی کی اطلاع پیر کو ملی۔ …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت کشیدگی خطرناک، مذاکرات کیے جائیں، سفیر یورپی یونین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں تعینات یورپی یونین کے سفیرجین فرانکوئس کاؤٹیئن نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں ترقی اور خطے کے ممالک کے درمیان رابطوںکو تقویت دینے کا سبب بنے گا، سی پیک سے ہونے والی ترقی جی ایس پی پلس سے فائدہ اٹھانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے …

مزید پڑھیں »

افغانستان: صوبہ غور میں داعش نے 30 شہری قتل کر دیے

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان کے صوبہ غور کے حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے 30 افراد کو یرغمال بنانے کے بعد ان کو قتل کر دیا ہے۔صوبہ غور کے حکام نے بی بی سی کو بتایا کہ داعش نے ان شہریوں کو اس وقت یرغمال بنایا جب وہ پہاڑوں پر لکڑیاں جمع کر رہے تھے۔حکام نے …

مزید پڑھیں »

روس اور سعودی عرب کا انسانی حقوق کونسل سے کوئی تعلق نہیں: ہیومن رائٹس واچ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب اور روس کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت حاصل کرنے کی مہم کو ہدف تنقید بنایا ہے اور کہا یمن اور شام میں ان ملکوں کی بمباری سے سینکڑوں ہلاکتوں کے بعد ان ملکوں کا انسانی حقوق کونسل سے بظاہر کوئی تعلق نہیں بنتا۔

مزید پڑھیں »

جنگ بندی میں توسیع ہوسکتی ہے :روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی وزارت دفاع کے مطابق حلب پر روسی اور شامی طیاروں کی بمباری کے وقفے میں اضافہ کر دیا جائیگا۔ روسی ذرائع نے بتایا کہ 18اکتوبر سے حلب پر کوئی فضائی حملہ نہیں کیا گیا۔ وزارت کے ایک بیان میں مزید کہا گیاکہ روس انسانی بنیادوں پر مزید وقفے کرنے پر بھی تیار ہے لیکن صرف اسی …

مزید پڑھیں »

داعش اور القاعدہ سے تعلق: پاکستانی و سوڈانی شہری کو سزا

ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات میں بم دھماکوں کی منصوبہ بندی، داعش سے تعلق، داعش اور القاعدہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزام میں پاکستانی اور سوڈانی شہری کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری پر داعش اور القاعدہ کو مالی معاونت فراہم کرنے کا الزام ہے جبکہ سوڈانی …

مزید پڑھیں »