جمعرات , 28 مئی 2020

عالمی خبریں

ٹرمپ کے وعدہ پورا کرنے سے عالم اسلام میں آگ لگ جائے گی : تجزیہ نگار

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )مشرق وسطی کے امور مشہور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی عالم اسلام اور ایران کے ایٹمی معاہدے کے بارے میں پالیسی اور اسرائیل کی یک طرفہ حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔لبنان کے مشرق وسطی کے مشہور تجزیہ نگار عبد المطلب الحسینی نے جن کے جرمن جریدے فوکس میں متعدد مقالے شائع …

مزید پڑھیں »

تارکین وطن اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک پر اقوام متحدہ کی تشویش

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے تارکین وطن اور اقلیتوں کے سلسلے میں روا رکھے جا رہے امتیازی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہےاقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تارکین وطن اور اقلیتوں کے سلسلے میں جو امتیازی رویّہ روا رکھا جارہا ہے وہ انتہائی …

مزید پڑھیں »

خواتین کے بعد سائنس دان بھی ٹرمپ کے خلاف سراپا احتجاج

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکا کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سراپا احتجاج ہے۔ یہ مظاہرین ٹرمپ کو اپنا صدر ماننے سے انکاری ہیں۔ اب امریکی سائنس دانوں نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کی طرح وہ بھی ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مارچ منعقد کریں گے۔صدر ٹرمپ کی حلف برادری کے اگلے ہی روز ہالی …

مزید پڑھیں »

الجزائر میں تین سالہ بچے نے قرآن مجید حفظ کر لیا

الجزائر(مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسے تو دنیا بھرمیں لاکھوں کی تعداد میں بچے قرآن کریم حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں مگر کتاب اللہ کو مکمل طور پر یاد کرنے کے لیے بعض اوقات کئی کئی سال لگ جاتے ہیں، عبد الرحمان فراح دنیا کا سب سے کم عمر ترین حافظِ قرآن ہے، جس نے صرف 3 سال کی عمر …

مزید پڑھیں »

بھارت کے ساحل پر دو تیل بردار بحری جہازوں کا ٹکراؤ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے ساحل پر دو تیل بردار بحری جہازوں کے ٹکراؤ کے بعد تیل کا رساؤ شروع ہو گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ چنائی بندرگاہ سے 24 کلومیٹر کے فاصلے پر اس وقت پیش آیا جب بھارتی آئل ٹینکر ایم ٹی ڈان کانچی پورم ایل پی جی سے بھرے برطانوی بحری جہاز ایم وی میپل …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 216 افراد کی پاکستان آمد

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب اور یونان سے بے دخل کئے گئے 216 پاکستانی شہری واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب اور یونان سے 216 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کرکے بے نظیر ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کے حوالے کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی نجی ائیرلائن کی پرواز پر 196 پاکستانی باشندوں کی …

مزید پڑھیں »

بحرینی پولیس کو اسرائیل میں تربیت دیئے جانے کا انکشاف

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایک اسرائیلی وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں جاری عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لئے آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں کو عسکری تربیت اسرائیل میں فراہم کی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر تساحی ھنگبی کا کہنا ہے کہ بحرین اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی اورسیکورٹی کے روابط ہیں، جس کے تحت صہیونی …

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کا اہم ترین ایجنڈا ملکی اقتصادکی مضبوطی ہے : کاٹو یونیورسٹی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) کاٹو یونیورسٹی اپنی ایک رپورٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تین اہم خارجہ پالیسیوں کا جائزہ لے کر ایک رپورٹ جاری کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ کی پہلی پالیسی قومیت کی ہے جس کے لئے انہوں نے امریکا فرسٹ کا نعرہ لگایا ہے۔ یہ ایسی حالت میں گزشتہ میں امریکی تدابیر اور پالیسیاں …

مزید پڑھیں »

ہیلری کلنٹن نےصدارتی انتخابات میں 10 لاکھ جعلی ووٹ حاصل کیے: واشنگٹن پوسٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نےانکشاف کیا ہےکہ گزشتہ امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نےصدارتی انتخابات میں 10 لاکھ کےقریب جعلی ووٹ حاصل کیے تھے۔اخبار کےمطابق یہ جعلی ووٹ امریکہ میں غیرقانونی طورپر رہنے والے افراد نےدیے ہیں۔ اخبار کاکہنا ہےکہ امریکہ میں غیر قانونی طورپر رہنے والے 8لاکھ 34 ہزار 381 افراد …

مزید پڑھیں »

جرمنی میں داعش کیطرف سےحملہ کرنے والی لڑکی کو چھ سال قید کی سزا

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں داعش کی طرف سے پہلا دہشت گردانہ حملہ کرنے والی نابالغ طالبہ کو چھ سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ اس وقت اس سولہ سالہ مراکشی نژاد جرمن لڑکی نے پچھلے سال ایک جرمن پولیس اہلکار پر چھری سے حملہ کیا تھا۔ شمالی جرمن صوبے لوئر سیکسنی کے شہر سَیلے میں اس نابالغ لڑکی نے، …

مزید پڑھیں »