پیر , 27 مئی 2019

عالمی خبریں

چچنیہ میں وھابی فکر کے خلاف منعقدہ اہل سنت کانفرنس

گروزنے(مانیٹرنگ ڈیسک)چچنیہ کے صدر رمضان قدیروف نے کہا ہے کہ چچنیہ میں منعقد ہونے والی "اہل سنت و الجماعت کانفرنس” کہ جو سعودی عرب کے غیظ و غضب کا باعث بنی ہے، وقت کے خوارج سے مقابلے کے لئے ہے-ذرائع کے مطابق رمضان قدیروف نے کہا کہ مسلمانوں کو وقت کے خوارج سے سخت رنج و تکلیف کا سامنا ہے …

مزید پڑھیں »

وینز ویلا حکومت مخالف مظاہروں میں واشنگٹن ملوث ہے:وزیر خارجہ

کرکاس(مانیٹرنگ ڈیسک) وینزویلا کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت کاراکاس میں ہونے والے حالیہ مظاہرے واشنگٹن کی ایماء پر ہوئے ہیں-اطلاعات کےمطابق وینزویلاکی وزیر خارجہ ڈلسی رودریگز ( Delcy Rodríguez) نے اس ملک کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے مظاہرے کے بارے میںمختلف ذرائع سے گفتگو میں کہا کہ وینزویلاکے حکومت مخالفین کی جانب سے جو مظاہرے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی مشترکہ فوج کی تشکیل مختصر مدت میں ممکن نہیں: موگرینی

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ اس یونین کی مشترکہ فوج کی تشکیل عنقریب ممکن نہیں ہے-غیر ملکی ذرائع کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اہم ترین دفاعی کردار ادا کرنے میں یورپی یونین کی صلاحیتوں پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس یونین کی مشترکہ …

مزید پڑھیں »

ترکی نے چین کے ساتھ ایٹمی توانائی معاہدے کا باضابطہ اعلان کر دیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے باضابطہ طور پر چین کے ساتھ نیوکلیئر انرجی سے متعلق معاہدے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیوکلیئر انرجی کے پُرامن استعمال کے اس معاہدے سے چین کو ممکنہ طور پر ترکی کے تیسرے پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا راستہ مل جائے گا۔ معاہدے پر 2012ء میں دستخط کئے گئے تھے تاہم ترکی میں ایسے عالمی معاہدے …

مزید پڑھیں »

تہران : ایران، بھارت اور افغانستان کا مشترکہ اجلاس، باہمی تعاون پر زور

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران افغانستان اوربھارت کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تینوں ملکوں کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹرجنرل کی سطح پر ہونے والے اس دوسرے اجلاس میں جو تہران میں منعقد ہوا سیاسی، اقتصادی تعاون اور ٹرانزٹ کے مسائل نیز ثقافتی امور پر بات چیت ہوئی۔ وزارت خارجہ کے ڈائریکٹوریٹ آف …

مزید پڑھیں »

آبدوزوں کا ڈیٹا لیک ہونے پر بھارت فرانسیسی کنٹریکٹرز سے محتاط

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) فرانسیسی کنٹریکٹر ڈی سی این ایس کے بھارت میں 3 سکارپین آبدوزیں بنانے کے حوالے سے آسٹریلیا کے اخبار میں شائع تفصیلات سامنے آنے کے بعد نئی دہلی ڈی سی این ایس کو آبدوزوں کی تیاری سے روکتا دکھائی دے رہا ہے، بھارتی وزارت دفاع کے عہدیدار نے بتایا کہ ڈی سی این ایس پہلے ہی 6 …

مزید پڑھیں »

بھارت اور مصر کا دہشت گردی کے خلاف تعاون بڑھانےپر اتفاق

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے دورہ بھارت میں نئی دہلی میں وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔ بھارت اور مصر کے سربراہان مملکت نے اپنے تفصیلی مذاکرات کے دوران انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے سنگین چیلنجوں سے نمٹنے کے طریقہ کار تلاش کرنے اور اس سلسلے میں باہمی تعاون پر زور دیا۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت، روس سے شام میں داعش کیخلاف کلیبر کروز میزائل خریدے گا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت روس سے سمندر سے زمین پر کامیابی کے ساتھ مار کرنیوالے کلیبر کروز میزائل خریدے گا روسی میڈیا کے مطابق میزائل کی خریداری کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت پائی جاتی ہے جبکہ میزائلوں کی خریداری کے سودے کو حتمی شکل توقع ہے کہ صدر پیوٹن کے اکتوبر میں ہونیوالے دورہ بھارت کے دوران …

مزید پڑھیں »

بنگلور کالج میں مسلمان طالبات کے حجاب کیخلاف ہندئو تنظیمیں متحرک

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں ایک فارمیسی کالج انتظامیہ کی طرف سے مسلمان لڑکیوں کو برقع پہننے اور لڑکوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت دیئے جانے پر انتہا پسند ہندو تنظیمیں بپھر گئیں اور مظاہرے شروع کر دیئے جب کہ کئی ہندو لڑکیاں احتجاجاً کاج میں زرد رنگ کا سکارف پہن کرآنے لگیں۔

مزید پڑھیں »

صومالیہ کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار

موغا دیشو(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک صومالیہ میں رواں برس صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ ان انتخابات میں ایک خاتون فڈومو ڈیب بھی امیدوار ہیں۔ اگر وہ صدر منتخب ہوگئیں تو صومالیہ کی پہلی خاتون صدر کہلائی جائیں گی۔فڈومو صومالیہ کے ایک خاندان سے تعلق رکھتی ہیں تاہم ان کی پیدائش کینیا میں ہوئی۔ ان کے والد ایک ٹرک ڈرائیور تھے۔ …

مزید پڑھیں »