پیر , 14 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

ڈرون طیاروں کی خریداری سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاہدے پر دستخط

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے سرگرم سیاسی کارکن اور بلاگر مجتہد نے اپنے ٹوئٹر پیج پر جنوبی افریقہ کے توسط سعودی عرب اور اسرائیلی حکومت کے درمیان کئی ڈرون طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کے بارے میں خفیہ اطلاعات جاری کی ہیں۔ مجتہد نے جنوبی افریقہ میں ڈرون طیاروں کی تیاری کے کارخانے کی تعمیر کے بارے …

مزید پڑھیں »

انتہا پسند ہندوؤں کا چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )انتہا پسند ہندوؤں نے چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ بھارت کے یوگابابا رام دیو کا کہنا ہے پاکستان کا دوست بھارت کا دوست نہیں ہوسکتا، چین بھارت سے پیسے کماتا ہے لیکن پاکستان کی مدد کرتا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستانی فنکاروں کیخلاف مہم کے بعد اپنے سب سے بڑے تجارتی دوست چین …

مزید پڑھیں »

روس بلااشتعال بمباری کرکے جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے،اقوام متحدہ

جینیوا(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ اورعالمی برادری کی اپیل کے باوجود روس شام میں فضائی حملے روکنے کیلئےسنجیدہ نہیں۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ روس بلااشتعال بمباری کرکے جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے۔شام میں روس کے فضائی حملوں کی وجہ سے انسانی بحران پیدا ہوگیا ہے،بے گناہ شہری نشانہ بن رہے ہیں اور خوراک ناپید ہوگئی ہے،عالمی برادری مسلسل کوشاں …

مزید پڑھیں »

افغان فورسز کا ننگرہار میں آپریشن، داعش کے 54 جنگجو ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 54جنگجو ہلاک اور 22زخمی ہوگئے جبکہ داعش نے شہریوں کے گھروں کو آگ لگا دی جس کے باعث 4افراد ہلاک اور 27زخمی ہوگئے۔ہفتہ کو افغان میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں ایک آپریشن کے دوران داعش …

مزید پڑھیں »

اٹلی میں مساجد بند، جرمنی میں نقاب پر پابندی

روم (مانیٹرنگ ڈیسک )اٹلی کے دارالحکومت روم میں مسجد کی بندش کے خلاف سینکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین اٹلی کی اہم ترین ثقافتی عمارت ’’کلوزیم‘‘ کے قریب جمع ہوئے اور حکومت سے مسجد کو دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے چلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس میں انتظامیہ سے درخواست کی گئی تھی کہ وہ ان کی مذہبی آزادی …

مزید پڑھیں »

امریکی بحری جہاز جنوبی بحیرہ چین میں داخل، چین کی وارننگ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جنگی بحری جہاز چین کے دعوے والے جزیروں ’جنوبی بحیرہ چین‘میں داخل ہوگیا جس پرچینی بحری جہازوں نے امریکی بحری جہازکوعلاقہ خالی کرنے کیلیے خبردار کیا۔ امریکی حکام کے مطابق یہ واشنگٹن کی طرف سے ایک نئی کوشش تھی کہ چین کی ملکیت کے دعوے والے جزیروںمیںچین کی طرف سے عائدکردہ پابندیوں کو توڑا جائے۔ دوسری طرف …

مزید پڑھیں »

روس نےبشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کے ترجمان نے شام کے صدر بشار اسد کو اقتدار سے ہٹانے کا مطالبہ سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔صدر ولادی میرپیوٹن کے ترجمان دیمتری پسکوف نے ٹیلی ویژن پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ صدر اسد کو اقتدار سے ہٹانے کا مطالبہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کو …

مزید پڑھیں »

چین کا پاکستان کو 8 جدید آبدوزیں فروخت کرنے کا فیصلہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری چینی اخبار ’’پیپلز ڈیلی‘‘ کے مطابق چین نے پاکستان کو 8 عدد ’’یوآن کلاس‘‘ آبدوزیں فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ٹائپ 039/ ٹائپ 041 یوآن کلاس (Yuan-Class) کی ان حملہ آور آبدوزوں میں حرکت اور توانائی کے لیے ڈیزل انجن نصب ہوتا ہے۔ یہ سمندر میں 400 میٹر تک کی گہرائی میں رہتے ہوئے 20 ناٹ (37 …

مزید پڑھیں »

شام کا بحران: روس اور امریکہ سرد جنگ سے گرم جنگ تک

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے حلب میں صورتحال کو سب سے بڑا انسانی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو اس بات کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ جنگ سیاسی حل کے بغیر ختم نہیں کی جا سکتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کے ہمراہ پریس کانفرنس میں جان کیری نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

گیس ترکی اور اسرائیل کو قریب لانے لگی

ترکی اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے لیے زور و شور سے جاری کوششیں آخر کار رنگ لے آئی ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان چھ سال پہلے جو تلخی شروع ہوئی تھی وہ ختم ہو گئی۔ گزشتہ ہفتے جب یوئل سٹینتز اپنے ترک ہم منصب وزیر توانائی برات البایراک سے بات چیت کے لیے ترکی پہنچے تو وہ …

مزید پڑھیں »