اتوار , 21 جولائی 2019

عالمی خبریں

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت کی مخالفت کریں گے، امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے بھارت کو پیغام بھجوایا ہے کہ اگر بھارت نے اڑی سیکٹر پر حملے کا بہانہ بنا کر پاکستان کے خلاف فوجی ایکشن کی کوشش کی تو اس کی مخالفت کی جائے گی۔ باراک اوباما سمیت امریکا کے چار صدور کے دفاعی مشیر بروس ریڈل نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف فوجی …

مزید پڑھیں »

امریکی فضائی حملوں میں آٹھ افغان پولیس اہلکار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)بریگیڈیئر جنرل چارلز کلیولینڈ کا کہنا تھا کہ ان کے پاس اس وقت مزید معلومات نہیں کہ ہلاک ہونے والوں میں کون کون شامل ہے۔افغانستان کے صوبے جنوبی ارزگان میں حکام کے مطابق دو امریکی فضائی حملوں میں کم از کم آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ بظاہر یہ واقعہ فرینڈلی فائر کی وجہ سے پیش آیا۔صوبائی آپریشنل …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر :بھارت کا تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

دنئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت کو گزشتہ 73 روز سے قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 100 سے زائد بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں کا تو خیال نہ آیا لیکن گزشتہ روز 17 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کے لئے نئی حکمت عملی پر غور ضرور شروع کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا …

مزید پڑھیں »

نیویارک دھماکے: مشتبہ شخص گرفتار

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر نیویارک میں ہونے والے حالیہ دھماکوں میں ملوث مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں میں مطلوب مشتبہ شخص احمد خان رحمی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ 28 سالہ احمد خان رحمی افغان نژاد امریکی شہری ہے جس سے دھماکوں سے متعلق پوچھ …

مزید پڑھیں »

مودی آئندہ اسلام آباد سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، بھارتی میڈیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی رواں سال پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے رواں سال نومبر میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ نئی دلی …

مزید پڑھیں »

کشمیرکا مسلہ پہلے انسانی پھر سیاسی

(سبطین شیرازی) پاکستان اور بھارت کے درمیان 65 سال سے مسئلہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان حالات کی نامسائدگی کا سبب بنا ہوا ہےجس کی وجہ سے پورے خطے کا امن خراب ہے جبکہ لائن آف کنٹرول کے قریب آباد کشمیری عوام کا جینا دو بھر ہو گیا ہے اور آئے دن ان کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

غدیر کا تاریخی واقعہ اور اس کی اہمیت

غدیر کا تاریخی واقعہ [1] تاریخ اسلام میں دلچسپی رکھنے والوں کو غدیر کے واقعے کے بارے میں یہ جان لینا چاہئے کہ غدیر کا واقعہ، ایک مسلم الثبوت واقعہ ہے اور اس میں کسی بھی طرح کا شک و شبہہ نہيں ہے۔ اس واقعے کو صرف شیعوں نے نقل نہيں کیا ہے بلکہ سنی محدثین نے بھی، چاہے وہ …

مزید پڑھیں »

شام پرامریکی، اسرائیلی حملہ، القاعدہ اور داعش کی بلا واسطہ مدد

17 ستمبر کی رات(2)، F-16 اور(2)، A-10 امریکی جنگی جہازوں نے شام کے دیر ایزور ایئر پورٹ پر 4 مسلسل حملے کیے، جس میں 62 سے زیادہ شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ یہ ایئر پورٹ تمام اطراف سے داعش جنگجوؤں کے گھیرے میں تھا۔ روسی میجر جنرل اگور کو ناشینگوو نے بتایا کہ امریکی طیارے عراقی بارڈر ایربیل اور کرد …

مزید پڑھیں »

روس نےامریکہ کے ساتھ شام معاہدے کے کچھ حصے ظاہر کر دیے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے ویٹالی چورکین نے شام کے بار ے میں امریکہ اور روس کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعض حصے ظاہر کر دیے ہیں۔ذرائع کے مطابق شامی فوجیوں پر امریکہ کی سربراہی والے اتحاد کے حملے کے بعد اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے ویٹالی چورکین نے اتوار کے روز …

مزید پڑھیں »

ترکمانستان: اڑتے شاہین جیسے خوبصورت ہوائی اڈے کا افتتاح

اشک آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکمانستان میں ایک نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا گیا ہے جس کی چھت اڑتے ہوئے شاہین کی شکل میں بنائی گئی ہے۔ یہ نیا بین الاقوامی ایئرپورٹ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں تعمیر کیا گیا ہے اور اس کا ڈیزائن قومی ایئرلائن کی طرز پر بنایا گیا ہے۔ اس ایئرپورٹ پر دو …

مزید پڑھیں »