بدھ , 17 اکتوبر 2018

عالمی خبریں

اسرائیل کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی کمپین حکومت کیلئے خطرناک ہے: سربراہ یہودی کانفرنس

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے بین الاقوامی بائیکاٹ کی تحریک، صیہونی حکومت کے لئے وحشتناک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی یہودی کانفرنس کے سربراہ رون لاؤدر نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی کمپین، بی ڈی ایس، کے نتائج کو اسرائیل کے لئے تشویشناک قرار دیا ہے۔ انھوں نے اعتراف کیا ہے کہ یہ تحریک صیہونی حکومت کے ...

مزید پڑھیں »

ترکی: امریکی سرپرستی میں سعودی عرب سمیت 10ممالک کی مشترکہ مشقیں شروع

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب سمیت 10ممالک کی مشترکہ مشقیں شروع ہوگئی ہیں جن میں شرکت کے لیے پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق مشقوں کا آغاز دارالحکومت انقرہ سے ہوا جس کے بعد مشقوں کو تکمیل کیلئے ازمیر منتقل کر دیا گیا، مشقوں میں ...

مزید پڑھیں »

پولینڈ کے خلاف جارحیت کو نیٹو پر حملہ تصور کیا جائے گا: سیکرٹری جنرل نیٹو

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ پولینڈ، بالٹک ممالک اور دیگر ہمسایہ ممالک میں نیٹو کے فوجی تعینات کیے جائیں گے۔ نیٹو کے سیکریٹری جنرل یانز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ پولینڈ، بالٹک ممالک اور دیگر ہمسایہ ممالک میں نیٹو کے فوجی تعینات کیے جائیں گے۔پولش صدر آندرے دودا سے ملاقات کے بعد ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ: فوجی عدالت کی الشباب کے 10 شدت پسندوں کو کڑی سزائیں

موغادیشو (مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ کی فوجی عدالت کے سربراہ، حسن علی نور شوطے نے کہا ہے کہ مجرم کے ملوث ہونے کا ثبوت واضح ہے۔ بقول اُن کے، ’’عدالت کے روبرو پیش ہونے والی شہادتوں سے، جن میں ہوائی اڈے پر نصب وڈیو کیمرے کی ریکارڈنگ بھی شامل ہے، ثابت ہوتا ہے کہ دھماکے کی منصوبہ سازی میں اِنہی افراد ...

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان شدت پسندوں کے افواج پر حملے تیز، 57 اہلکار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکام کے مطابق ہفتے کے بعد لڑائی میں شدت آگئی ہے، جب طالبان نے تین اضلاع میں مربوط حملوں کا ایک سلسلہ جاری رکھا، جن میں نادِ علی، گریشک اور مرجع شامل ہیں۔طالبان شدت پسندوں نے افغانستان کی لڑائی میں حملے تیز کر دیے ہیں، جب کشیدگی کے شکار جنوبی صوبہٴ ہلمند میں افغان سکیورٹی فورس ...

مزید پڑھیں »

بانکی مون نے جنوبی کوریا کا صدر بننے کی قیاس آرائیاں مسترد کردیں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ایسی قیاس آرائیاں مسترد کر دی ہیں کہ وہ جنوبی کوریا کے آئندہ صدر بننے کی تیاریوں میں ہیں ، بان کی مون کا کہنا ہے کہ ان کے حالیہ دورۂ جنوبی کوریا کا مقصد سیاسی ہر گز نہیں، وہ گزشتہ ہفتے اپنے آبائی ملک کے چھ روزہ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی بحیرہ چین کے مسئلے پر چین کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، بنگلہ دیشی صدر

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی بحیرہ چین کے تنازعے میں چین کی مکمل حمایت کرتے ہیں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ متعلقہ فریقین کے درمیان تمام تنازعات پر امن بات چیت اور دوطرفہ مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں ۔ ان خیالات کا اظہار بنگلہ دیش کے صدر عیاض الدین احمدنے کیا۔ واضح رہے کہ،چین اور بنگلہ دیش باہمی تعاون ...

مزید پڑھیں »

افغانستان: نئے طالبان امیر نے اتحادی افواج پر حملوں میں تیزی لانے کا حکم دیدیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے نومنتخب امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے امن مذاکرات کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے اتحادی افواج پر حملوں میں تیزی لانے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے کیونکہ مذاکرات کے ...

مزید پڑھیں »

صادق خان قابل فخر مسلمان اور برطانوی شہری ہیں : ڈیوڈکیمرون

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اب ان کی تعریفوں کے پل باندھنےلگے ہیں ۔کہتےہیں کہ صادق خان قابل فخر مسلمان اور برطانوی شہری ہیں ۔تفصیلات کےمطابق برطانیہ کےیورپی یونین کےساتھ رہنے کے حق میں نکالی جانیوالی ریلی میں ڈیوڈکیمرون نے صادق خان کے ساتھ شرکت کی۔ برطانوی وزیراعظم نے پاکستانی نژاد لندن کے نومنتخب میئرکی تعریف کی ۔ان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں چھپانے کی ناکام کوشش کررہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عدالتوں نے انسانی حقوق کے لئے سرگرم کارکن عبد العزیز الشبیلی کو نام نہاد انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت 8 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ الشیبلی جو کہ سعودیہ میں 3 سال قبل پابندی کی زد میں آنے والی ایک انسانی حقوق کی تنظہم کے بانی اراکین میں سے ایک ...

مزید پڑھیں »