اتوار , 17 فروری 2019

عالمی خبریں

یورپی یونین کا سپین اور پرتگال پر پابندیوں کا مطالبہ

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے کمشنر گنٹر اوٹنگر نے سپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اوٹنگر کے بقول ان دونوں ممالک نے 2015 کے دوران بجٹ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پورا نہیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یورپی کمیشن بجٹ سے متعلق قوانین پر عمل درآمد کے معاملے میں اپنی ...

مزید پڑھیں »

بحیرہ روم سے ہلاک شدگان کی لاشیں نکال لی گئیں

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مئی میں بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے ایجپٹ ایئر کے طیارے پر سوار افراد کی ایسی تمام لاشیں سمندر سے نکال لی گئی ہیں جن کی پہلے نشاندہی ہو چکی تھی۔ موریشس کا امدادی بحری جہاز اب یہ لاشیں لے کر مصر کی بندرگاہ اسکندریہ کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ یہ بحری جہاز بعد میں دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا : اپو زیشن کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے وفاقی انتخاب میں کسی بھی جماعت یا اتحاد کو واضح اکثریت نہ ملنے کی صورت میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔حزب اختلاف لیبر پارٹی کے رہنما بل شورٹن نے کہا: ’میرے خیال سے انھیں مستعفی ہو جانا چاہیے۔ انھوں نے عدم استحکام پیدا کیا ہے۔‘ادھر ...

مزید پڑھیں »

داعش کیخلاف جنگ میں ترکی، روس سےمدد کا طلب گار

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کا کہنا ہے کہ وہ شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف روس سے تعاون کرنا چاہتا ہے، لیکن اس نے اس تجویز کی تردید کردی کہ وہ اس سلسلے میں روس کو، شامی سرحد کے قریب اپنی انکِرلک ایئر بیس استعمال کرنے کی اجازت دے گا۔گزشتہ ہفتے ترک صدر رجب طیب اردگان نے، گزشتہ سال ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خودکش جیکٹ پھٹنے سے 24شدت پسند ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے جنوبی صوبی زابل کے علاقہ قلات میں ایک خودکش جیکٹ پھٹنے سے 24شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔صوبائی پولیس چیف غلام جیلانی فراہی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ طالبان کا ایک گروپ قلات میں خودکش جیکٹ کے ساتھ کھیل کود میں مصروف تھا کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔طالبان کے ترجمان کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکہ حملہ پرامر یکا نے تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کردی

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ڈھاکا کے ریسٹورنٹ پر حملے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کردی۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کو ٹیلی فون کیا اور اس حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تحقیقات میں وفاقی تحقیقاتی بیورو ...

مزید پڑھیں »

افغانستان : امریکی فوج میں کمی سے انتشار پھیلے گا , سینیٹر جان مکین

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی پارلیمانی وفد پاکستان کا دورہ مکمل کرکے کابل پہنچ گیا، وفد میں شامل سینیٹرز نے اوباما انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی افواج کی تعداد میں کمی نہ کی جائے ، ایسا کرنے کی صورت میں افغانستان میں انتشار پھیل سکتا ہے ۔ وفد کے رکن سینیٹر جان مکین کا کہنا ہے کہ اوباما ...

مزید پڑھیں »

بغداد دھماکوں میں 200 سے زائدہلاکتیں:بان کی مون کی مذمت

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی دارالحکومت میں خودکش بم حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 200 سے زائد ہو گئی ، یہ حملے عراق میں ہونے والے مہلک ترین حملوں میں سے ایک ہیں۔ پیر کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پُرہجوم شاپنگ ایریا میں کار کے ذریعے کئے گئے بم حملے سے گرد و نواح میں عمارتوں میں آگ لگ گئی ...

مزید پڑھیں »

جکارتہ : پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،اہلکار زخمی

جکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے شہر سولو میں پولیس اسٹیشن پر خودکش حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا.تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کےشہرسولومیں موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار کا پولیس اسٹیشن پر حملہ،جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا.پولیس اسٹیشن کے ترجمان رافلی عمار کے مطابق حملہ آور صبح ساڑھے سات بجے زبردستی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ...

مزید پڑھیں »

صدربناتوباحجاب خواتین کو نوکریوں سے نکال دوں گا، ٹرمپ

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)ری پبلکن پارٹی کیممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر زہر افشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوگئے تو حجاب پہننے والی خواتین کو سرکاری محکموں سے نکال دیں گے۔ریاست نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو محکمہ ٹرانسپورٹ، ...

مزید پڑھیں »