پیر , 14 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

داعش کا جھنڈا لہراناملکی قوانین میں جرم نہیں، چیف پراسیکیوٹر سویڈن

سٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک )سویڈن کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ داعش کا جھنڈا لہرانا ملک میں نہ تو جرم ہے اور نہ ہی اس سے کسی کو خوف زدہ ہونے کی ضرورت ہے۔پراسیکیوٹر نے یہ بیان ایک 23سالہ لبنانی نژاد شہری کے مقدمے میں دیا جس پر دہشت گردی کا مقدمہ چل رہا تھا کیونکہ اس نے فیس …

مزید پڑھیں »

آذربائیجان کی پاکستان سے جنگی طیارے لینے میں دلچسپی

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک )آذربائیجان نے JF-17 تھنڈر سمیت پاکستان کی تیار کردہ کئی دفاعی مصنوعات خریدنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، وزیراعظم نواز شریف کے دورہ آذربائیجان سے دونوں ممالک کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون مضبوط ہونے کے وسیع امکانات ہیں۔ آذربائیجان کا اعلیٰ وفد پاکستان میں دفاعی پیداوار کی سہولیات کا دورہ کر کے دفاع سے …

مزید پڑھیں »

شام مسئلہ پر روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

کینٹن آف برن (مانیٹرنگ ڈیسک )روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے سوئزر لینڈ کے شہر لوزان میں عالمی اجلاس سے قبل ایک دوسرے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔لوزان میں سفارتی ذرائع نے بتایا کہ کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان ملاقات میں بحران شام کے حل کی راہوں کا جائزہ لیا …

مزید پڑھیں »

شام میں جاری بحران کے پرامن حل پر روس اور ہندوستان کی تاکید

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )ہندوستان اور روس کے سربراہان مملکت نے شام کے بحران کو سیاسی طریقے اور شامی گروہوں کے درمیان بات چیت کے ذریعے ہی حل کئے جانے پر زور دیا ہے۔گوا میں ہندوستان اور روس کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے شام کے بحران کو حل کرنے کے تعلق سے …

مزید پڑھیں »

داعش ، باغی گروپ کا داعش سے علیحدگی کا اعلان،اہم انکشافات

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے جنگ زدہ سرحدی علاقے سے کچھ میل دور، ترکی کے جنوب مشرقی علاقہ میں داعش کے ایک خفیہ باغی گروپ نے داعش سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔اور داعش کے بارے میں انتہائی اہم باتوں کا انکشاف کیا ہے۔ یہ پہلی بار ہوا ہے کہ داعش سے منحرف کسی باغی گروپ نےداعش کے خفیہ …

مزید پڑھیں »

یمن:جنازے پر حملہ سعودی اتحاد کا سنگین جرم ہے، ہیومن رائٹس واچ

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میںاتحادی افواج کایمن کے دارالحکومت صنعا میں جنازہ پر حملہ جنگی جرم ہے۔اس کے لیے غیر جانبدار عالمی تحقیقاتی کمیشن مقرر ہونا چاہیے جو جلد از جلد اس حملہ کی تحقیقات کرےتاکہ اس بھیانک جرم میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اس حملہ …

مزید پڑھیں »

امریکی ہتھیاروں کا نصف داعش کو دیا جاتا ہے:اردگان

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی دارالحکومت انقرہ میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں اور امریکہ دہشت گرد تنظیم داعش کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ اردگان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی ساخت اسلحوں کا نصف داعش کو دیا جاتا ہے اور باقی …

مزید پڑھیں »

یونیسکو کی قرارداد، صیہونی حکومت کو اہم پیغام

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو کے ساتھ ہر قسم کے تعاون منقطع کر دیئے ہیں۔ صیہونی حکومت نے یہ فیصلہ مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے یونیسکو کی ذیلی کمیٹی کی جانب سے منظور کی گئی دو قراردادوں کی وجہ سے کیا جو بیت المقدس کے فلسطین کلچر کو محفوظ رکھنے اور مسجد الاقصی کو مسلمانوں کی …

مزید پڑھیں »

اِس جنگ میں آگے اب کیا ہونا چاہیے؟

میرے پاس، دولت ہے شہرت ہے، عزت ہے، تمہارے پاس کیا ہے؟ میرے پاس نام، عزت، شہرت اور ایک ایسی صلاحیت بھی ہے جو اِن سب کو ذرا سی دیر میں مٹی میں ملا سکتی ہے، جی ہاں جناب! اس مشہور و معروف فلمی ڈائیلاگز سے یقیناً سب ہی آشنا ہوں گے اور یقیناً آپ سب میرے دوسرے فقرے سے …

مزید پڑھیں »

امریکا کی یمن میں اخلاقی ذمہ داری

[/caption]  ہفتہ کو یمن میں سعودی اتحادی طیاروں کی جنازہ پر بمباری جس کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد ہلاک اور 525 افراد زخمی ہوئےسے یہ واضح ہو گیاہے کہ امریکا کو سعودی عرب کے ساتھ اتحاد کو ختم کر دینا چاہیے۔ خاص طور پر ایک ایسے ملک کے خلاف جنگ میںاتحاد جو دنیا کا غریب ترین ملک ہے، …

مزید پڑھیں »