پیر , 14 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

اسرائیل کے لئے قادیانی خدمات – ایک تجزیہ

اسرائیل کے لئے قادیانی خدمات - ایک تجزیہ

تحریر: سیدہ سائرہ بانو مورخہ 27 جولائی 2016 کو میں نے احمدی/قادیانی اقلیت کے نظریہ لاتکفیر پر جو تحقیقاتی کالم لکھا تھا آج کے اِس کالم کو اُسی کا تسلسل کہ سکتے ہیں۔ چند دن قبل میری نظر سے سینئر دفاعی تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد قریشی کا انگریزی کالم گزرا جس کے اہم ترین نکات کو بطور اقتباس پیش کر …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کے اجلاس میں صیہونی بستیاں بنائے جانے کے اقدام کی مذمت

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک غیر سرکاری اجلاس میں صیہونی بستیوں کی توسیع سے متعلق صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدام پر تنقید کی اور اعلان کیا کہ اس قسم کے اقدام سے اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار ہو گی۔ ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل، فلسطین تنازعہ فوری طور پر حل کیا جائے: امریکہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے اسرائیل، فلسطین تنازعہ فوری طور پر حل کرنے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے کہا ہے کہ مسئلے کا حل اسرائیل اور فلسطین کی علیحدہ ریاستوں کے قیام میں ہے۔ اسرائیل کی جانب سے نئی بستیوں کی تعمیر امن عمل کیلئے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کے …

مزید پڑھیں »

دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست جاری، 40 پاکستانی شامل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے جس میں جنرل راحیل شریف،عمران خان، عابدہ پروین اور بلقیس ایدھی سمیت 40 سے زائد پاکستانی شخصیات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے خدمت خلق، آرٹ اینڈ کلچر، سائنس، ٹیکنالوجی، سیاست اور مذہبی معاملات میں …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ شام میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے،خلیج تعاون کونسل

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے وزرائے خارجہ اور ترک وزیر خارجہ مولود شاوس اوگلو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شامی شہریوں پر حملے رکوانے کے لیے مداخلت کرے۔ انھوں نے شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے حلب پر حملوں میں اضافے کی مذمت …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ فیصلہ، اسرائیل یونیسکو کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’’یونیسکو‘‘ کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور دیوار براق کو مسلمانوں کا مقدس مذہبی مقام قرار دینے کی قرار داد منظور کیے جانے پر صہیونی ریاست سخت طیش میں آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے یونیسکو کے خلاف انتقامی سیاست اپناتے ہوئے عالمی ادارے سے تعلق …

مزید پڑھیں »

یمن میں مزید فوجی کارروائیوں کیلئے تیار ہیں:امریکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر نے کانگریس کے نام ایک خط میں امریکی جنگی طیاروں کے حالیہ یمن کے ریڈار سائٹس پر کئے گئے حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن یمن کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں کے لیے آمادہ ہے۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز کانگریس کے نام ایک خط میں واشنگٹن کی یمن میں فوجی کارروائی …

مزید پڑھیں »

امریکانےکیوباکیلئےنئی پالیسی کااعلان کردیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی نیشنل سیکورٹی ایڈوازرسوزین رائس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اوباما نے کیوباکےلیے نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کےمطابق امریکہ کی نینشل سیکیورٹی ایڈوازرسوزین رائس نے بتایاکہ نئی پالیسی میں وسیع تعلقات،تعاون اوردونوں ملکوں کےلیےمواقع موجود ہیں۔ سوزین رائس کا کہناہے کہ نئی پالیسی کےتحت امریکہ سےکیوبا کو محدود برآمدات اور امریکی فرمزکوکیوبا میں انسانی بنیادوں …

مزید پڑھیں »

سی پیک منصوبے میں افغانستان بھی شمولیت کا خواہشمند ہے:افغان سفیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں تعینات افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ افغانستان پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اس منصوبے کا حصہ بننا چاہتا ہے۔ عمر زاخیل وال نے کہا کہ اقتصادی راہداری اہم منصوبہ ہے جو صرف پاکستان کے لیے نہیں بلکہ افغانستان سمیت وسطی ایشیائی ممالک کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور سعودی عرب کی روس کے خلاف بڑی سازش کا انکشاف

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور سعودی عرب کی روس کے خلاف بڑی سازش کا انکشاف ہوا ہے امریکہ اور سعودی عرب داعش کو عراق کے شہر موصل سے بحفاظت نکال کر انھیں شام میں بشار اسد اور روس کے خلاف لڑنے کا موقع فراہم کررہے ہیں۔ عراقی فوج موصل شہر پر ایک بڑا حملہ کرنے کی تیار کر رہی ہیں ، …

مزید پڑھیں »