منگل , 19 فروری 2019

عالمی خبریں

میانمار : بدھ مت پیرو کاروں نے مسجد نذر آتش کر دی، علاقے میں کشیدگی

ینگون (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی میانمار میں بدھ مت کے پیرو کاروں کے مشتعل ہجوم نے ایک گاؤں میں ایک اور مسجد نذر آتش کر دی، گزشتہ نو روز میں یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بپھرے ہوئے بودھ ہجوم کے ہاتھوں اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کو مزید حملوں سے بچانے کے لیے مسلح پولیس اہلکار تعینات کردیئے گئے ...

مزید پڑھیں »

چین:شدید بارشوں سے سمندری طوفان کا خطرہ ،اورنج الرٹ جاری

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی چین میں تین روز سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، جس کے باعث صوبے ہوبئی میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے ، مختلف حادثات میں50 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہوگئے ، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پندرہ ہزار گھروں کو نقصان پہنچا، دریائوں کی سطح بلند ہوگئی ، تقریباً ...

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں ریفرنڈم کے نتائج کے بعد غیر ملکیوں پر حملوں میں شدت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی یونین میں رہنے یا نکلنے کے بارے میں ہونے والے ریفرینڈم کے نتائج کے بعد برطانیہ میں غیرملکیوں پر حملوں میں پانچ گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جب سے برطانیہ میں یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں ریفرینڈم کے نتائج کا اعلان ہوا ہے تب سے اب تک اس ملک میں مقیم اقلیتوں ...

مزید پڑھیں »

شام میں نئی جنگ کا امکان، روس اپنا سب سے بڑا طیارہ بردار جہاز روانہ کریگا

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دینے کے لیے اپنا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز "ایڈمرل کوزنتسوف” شام بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے شام میں داعش کے دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے طیارہ بردار بحری جہاز ایڈمرل کوزنتسوف، تیس جیٹ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان :بدخشاں پر فضائی حملوں میں داعش کے 68 جنگجو ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں فضائی حملوں کے دوران 68 شدت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ قندھار میں ایک ہی خاندان کے7 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شمال مشرقی صوبہ بدخشاں اور غزنی میں فضائی حملوں کے دوران 62 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بدخشاں میں فضائی حملوں کے دوران 50 شدت پسند ہلاک اور 12زخمی ...

مزید پڑھیں »

جدہ: امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکہ، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کے روکنے پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور ایک کار میں سوار تھا اور بظاہر امریکی سفارت خانے کے قریب مسجد ...

مزید پڑھیں »

لندن : امریکی سفارت خانے کے سامنے صیہونیت مخالف یہودیوں اور عیسائیوں کا دھرنا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے اتوار کے روز منعقد کئے جس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی عالمی یوم القدس کی مناسبت سے اتوار کے روز ہونے والے مظاہروں میں روزہ دار مسلمانوں کی بڑی تعداد کے علاوہ شہری اور انسانی حقوق ...

مزید پڑھیں »

ولید المعلم بدستور وزیر خارجہ ،بشارالاسد نے عماد خمیس کابینہ کی توثیق کردی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شامہ صدر بشار الاسد نے وزیر اعظم عماد خمیس کی کابینہ کی توثیق کا حکم نامہ جاری کر دیا۔وزیراعظم عماد خمیس نے اتوار کے روز اپنی کابینہ کی فہرست، شام کے صدر بشار اسد کو توثیق کے لئے پیش کی تھی۔نئی کابینہ میں اہم عہدوں پر پرانے وزرا کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ولید المعلم بدستور وزیر خارجہ ...

مزید پڑھیں »

فلاحِ انسانیت صرف رمضان کریم میں ہی کیوں

کالم نگار: | سعید آسی برکتوں، فضیلتوں اور رحمتوں والے مقدس رمضان کریم کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے اور ہم بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہو کر اور روزے کے ساتھ حبس آلود تلخ گرمی کو برداشت کرکے اس ایک مہینے کے دوران اپنے گناہ بخشوانے پر سارا زور لگا رہے ہیں۔ ماشاءاللہ مساجد بھی بھری ہیں۔ گھروں ...

مزید پڑھیں »

شاید ہماری زندگی کا یہ آخری رمضان ہو

عبدالقادر حسن رمضان المبارک ہمارا امتحان لیتا ہوا گزر جاتا ہے، اس کی برکات اور مہربانیوں میں کوئی کمی نہیں، اسلامی تعلیمات کی تحریریں اس مبارک مہینے کی فضیلت سے بھری ہوئی ہیں۔ اس کی رحمت اور عنایات خسروانہ کے خزانے کھلے ہوئے ہیں اور وہ ہماری راہ تک رہا ہے کہ کون کس قدر خوش نصیب ہے جو میرے ...

مزید پڑھیں »