پیر , 27 مئی 2019

عالمی خبریں

’’ تائیوان کی آزادی‘‘ کا نظریہ کسی صورت قبول نہیں، چین

بیجنگ (مانٹیرنگ ڈیسک)چینی کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے کہا ہے کہ میرا ملک ‘‘ تائیوان کی آزادی ’’ کا نظریہ کسی صورت قبول نہیں کرے گا، اقوام متحدہ کی رکنیت کے لئے تائیوان کی ممکنہ درخواست سے متعلق ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرا ملک ایسے ہر اقدام کی سختی سے مخالفت کرتا …

مزید پڑھیں »

فلپائن:منشیات کیخلاف حکومتی مہم میں 1900 سے زائد ہلاک

منیلا (مانٹیرنگ ڈیسک) فلپائن میں منشیات کیخلاف جاری حکومتی مہم کے دوران 1900 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، فلپائن کی قومی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل رونلڈ ڈیلا روزا نے بتایا ہے کہ تقریباً 800 افراد پولیس کی جانب سے انسدادِ منشیات کے آپریشنز کے دوران ہلاک ہوئے، باقی ماندہ تقریباً 1100 ہلاکتوں کی وجوہ جاننے کیلئے تحقیقات شروع …

مزید پڑھیں »

امریکا نیٹو ممالک کا تحفظ کیلئے پر عزم ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک)امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے امریکا کی جانب سے نیٹو کے اس عزم کی حمایت کا اعادہ کیا ہے کہ بلقان کے ملکوں کے خلاف ہمسایہ روس کی جارحیت کا دفاع کیا جائے گا۔لٹویا کے دارالحکومت ریگا میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے، بائیڈن نے کہا کہ نیٹو اتحاد کے تمام ارکان کے مشترکہ دفاع کے عزم …

مزید پڑھیں »

جاپان کی امریکی بحری مشقوں میں شمولیت سے معذرت

ٹوکیو(مانٹیرنگ ڈیسک) چین کے دباؤ کے بعد جاپان نے متنازعہ بحیرہ جنوبی چین میں امریکہ کی فریڈم آف نیوی گیشن مشقوں میں شمولیت سے معذرت کر لی، ادھر چین نے امریکی اتحادیوں خصوصاً جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس کے خلاف کسی بھی اقدام سے پہلے اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچ لیں۔ جاپانی خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

فرانس: مسلمانوں کی جانب سے مساجد کی بندش پر اظہار تشویش

پیرس(مانٹیرنگ ڈیسک ) فرانس میں مسلمانوں کی جانب سے مساجد کی بندش پر تشویش ظاہر کیا گیا ہے، الہٰدی ان 20 مساجد میں سے ایک ہے جنہیں قومی سلامتی کے نام پر بند کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ برس نومبر میں پیرس پر ہونے والے حملوں کے دو ہفتوں کے اندر اندر ملک میں نافد ہنگامی صورتِ حال کے تحت …

مزید پڑھیں »

گوانتاموبے جیل میں قید ابوزبیدہ دس سال بعد عدالت میں پیش

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک ) گوانتاموبے جیل میں قید القائدہ کے سابق رکن ابو زبیدہ کو پہلی بار امریکا کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ابو زوبیدہ نے عدالت سے رہائی کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ ہی امریکا کو نقصان پہنچانے کی خواہش رکھتے ہیں اور امریکا کو ان سے کوئی خطرہ بھی نہیں ہے۔ 2002 …

مزید پڑھیں »

برطانیہ، سکارف پہنی لڑکی کو جہاز سے اتار دیا گیا

مانچسٹر(مانٹیرنگ ڈیسک ) برطانیہ میں اسلام فوبیا کی ایک اور مثال سامنے آ گئی، جہاز میں بیٹھے مسافر مسلمان لڑکی کو اسکارف پہنا دیکھ کر دہشت گرد سمجھ بیٹھے، عملے نے لڑکی اور اس کے دو بھائیوں کو جہاز سے ہی اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کی ایک نجی ایئر لائن میں مریم اور اس کے دو بھائی اٹلی …

مزید پڑھیں »

ملائیشیا اور ایران کے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات

تہران (مانٹیرنگ ڈیسک ) ایران کے دورے پر آئے ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے سربراہ "امین حاجی مولیا” نے منگل کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ پارلیمانی امور میں تعاون، نیز تعلقات میں فروغ کے علاوہ علاقائی اورعالمی مسائل پر بھی دونوں رہنماؤں نے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک ) امریکا نے واضح طور پر پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ بلوچستان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتا۔امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بلوچستان کے حوالے سے امریکی موقف پر پائے جانے والے تمام ابہام کو ختم کیاجائے۔اس سے قبل بھی امریکی محکمہ خارجہ عمومی طور پر اس بات کا اظہار کرچکا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان مخالف تقریرپر برطانوی پولیس الطاف حسین کے خلاف سرگرم

لندن(مانٹیرنگ ڈیسک ) برطانوی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین کی اُس تقریر کے مندرجات کا جائزہ لے رہی ہے، جس میں انھوں نے پارٹی کارکنوں سے یہ پوچھا تھا کہ کیا وہ کراچی میں میڈیا ہاؤسز (پر حملوں) کے لیے جانے والے ہیں۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »