پیر , 14 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

او آئی سی کی حریت رہنماؤں کو دعوت

ازبکستان (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماؤں کو رواں ماہ ازبکستان میں او آئی سے کے منعقد ہونیوالے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق او آئی سی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نواز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات

باکو(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم محمد نوازشریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات،اقتصادی سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم علاقائی رابطوں کو مربوط بنانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نوازشریف نے آذربائیجان کے صدر …

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا مقدس مقام، یہودیوں کا کوئی حق نہیں:یونیسکو

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس وثقافت ’’یونیسکو‘‘ نے مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کی طرف سے دائر کردہ ملکیت کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے اسے صرف مسلمانوں کا مقدس مذہبی مقام قرار دیا ہے۔ یونیسکو کے اس کے فیصلے پر صہیونی ریاست کے ذرائع ابلاغ میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ …

مزید پڑھیں »

موصل سے داعشیوں کی مددپر امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان اتفاق رائے

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان عراق کے شہر موصل کو آزاد کرانے سے متعلق عراقی حکومت کا آپریشن شروع کئے جانے سے قبل دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کو اس شہر سے با حفاظت طریقے سے نکالنے کے بارے میں اتفاق ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماسکو میں ایک فوجی ذریعے نے روس کی ریانووستی خبر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور قطر داعش کو بڑے پیمانے پر امداد فراہم کررہے ہیں: ہیلری کلنٹن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی صدارتی امیدوار اور سابق وزير خارجہ ہیلری کلنٹن نے اپنی ایک ایمیل میں سعودی عرب اور قطر کی طرف سے داعش کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر داعش کو مالی اور جنگی وسائل کے سلسلے میں بھر پور امداد فراہم کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ کی صدارتی امیدوار …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں ہیکنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں:روسی صدر

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ہیکنگ کے ذریعے امریکی صدارتی انتخابات پر اثرانداز ہونے کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ماسکو میں اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہو‏ئے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے کمپوٹروں کی ہیکنگ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

ہیلری کلنٹن شیطان کی ساس ہے:ولاد میر زرینو سکی

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی رہنما نے ہیلری کلنٹن کو شیطان کی ساس قرار دے دیا۔امریکا سمیت دنیا بھرسے تنقید کا نشانہ بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی حمایتی سامنے آگئے۔روس کے شعلہ بیان سیاسی رہنما ولاد میر زرینو سکی نے کہا ہے کہ امریکی امن کے خواہ ہیں تو ٹرمپ کو ووٹ دیں کیونکہ ہیلری کلنٹن اگر صدر بن گئیں تو شیطان …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان پر پابندی عائد کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے یہودیوں کے مذہبی تہوار ’عید غفران‘ کے موقع پر یہودیوں کو آزادانہ مذہبی رسومات کی ادائی کی سہولت دیتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی شہر الخلیل میں واقع تاریخ مسجد ابراہیمی میں نماز اور اذان کی ادائی پرغیرمعینہ مدت تک کے لیے پابندی عاید کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق بدھ کے …

مزید پڑھیں »

کابل:150 افغان پولیس اہلکاروں کی طالبان میں شمولیت

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے مرکزی صوبے ارزگان کے حکام نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 پلیس اہلکار افغان طالبان کی صفوں میں شامل ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق، افغانستان کے مرکزی صوبے ارزگان کے حکام نے اس ملک کے 100 پلیس اہلکاروں کے افغان طالبان کی صفوں میں شامل ہونے کی خبر دی ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں »

کیا امریکہ یمن میں براہ راست مداخلت کے لئے راہ ہموار کر رہا ہے؟

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑے پر مبینہ حملہ اس ملک کی جانب سے یمن میں براہ راست مداخلت کے لئے بہانہ ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے یمن میں حوثیوں کے زیر کنٹرول تین ریڈاروں کو منہدم کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی میں تین ریڈار تباہ …

مزید پڑھیں »