منگل , 25 جون 2019

عالمی خبریں

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی قربانیاں قابل تعریف ہیں: جان کیری

نئی دہلی (مانٹیرنگ ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ نےاعتراف کیا ہے پاکستان نے دہشت گردی سے بہت نقصان اٹھایا، پچاس ہزار پاکستانی دہشت گردی کا نشانہ بنے، ہم سب کو پاکستان کی حمایت کرنی چاہیئے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری جو بھارت کے دورے میں نئی دہلی کی آئی ٹی یونیورسٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاک بھارت تعلقات کو متاثر …

مزید پڑھیں »

یوکرین تنازع پرامریکا نے روس پر پابندیوں میں اضافہ کردیا

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک) امریکا نے یوکرین میں حکومت مخالف باغیوں کی حمایت کرنے اور 2014 میں کرائمیا پر قبضہ کرنے کے خلاف روس پر عائد پابندیوں میں اضافے کا اعلان کردیا.تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے روس پر نئی پابندیوں میں روس کی ’روسیا بینک‘ اور چند بڑی تعمیراتی کمپنیوں پر پابندی شامل ہے.ان تعمیراتی کمپنیوں میں یوکرین سے علیحدگی …

مزید پڑھیں »

پچاس سال بعد امریکی مسافر بردار طیارہ کیوبا پہنچ گیا

کیوبا(مانٹیرنگ ڈیسک) پچاس سال بعد عہد ساز پرواز مسافروں کو لیکر امریکا سے کیوبا پہنچ گئی، سانتا کلارا ہوائی اڈے پر مسافروں کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔انیس سو اکسٹھ کے بعد پہلامسافر طیارہ ڈیڑھ سو مسافروں کو لیکر امریکا سے کیوبا پہنچ گیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسافروں میں امریکہ کے وزیر برائے نقل وحمل سمیت صحافی اور …

مزید پڑھیں »

ترکی میں امریکی صحافی کوحراست میں لے لیا گیا

واشنگٹن (مانٹیرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا کہ لنڈسی سنیل کو ترکی کے صوبہ ہتیا میں رکھا گیا، جو شامی سرحد کے قریب ادلب اور حلب کے شہروں کے قریب واقع ہے۔امریکہ کے محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ترکی میں تقریباً ایک ماہ قبل ایک امریکی صحافی کو گرفتار کیا گیا۔محکمہ خارجہ …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں داعش کے جنگجو ئوں کی سرگرمیاں محدود ہو رہی ہیں: پینٹاگون

طرابلس (مانٹیرنگ ڈیسک)امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ داعش لیبیا کے شہر سرت میں صرف تین علاقوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے جب کہ ایک وقت یہ شہر شدت پسندوں کو مضبوط گڑھ تصور کیا جاتا تھا۔ پینٹاگان کے ترجمان نیوی کے کیپٹن جیف ڈیوس نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکی فوج کے …

مزید پڑھیں »

مالدیپ کے سابق صدر کے خلاف گرفتاری وارنٹ

مالے(مانٹیرنگ ڈیسک) مالدیپ کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد نشید کو اقتدار میں رہنے کے دوران سرکاری دولت کے مبینہ بے جا استعمال کے معاملے کی جانچ کے سلسلے میں ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔نشید مالدیپ میں جمہوری طور پرمنتخب پہلے صدر تھے اور سال 2012 میں انکو معزول کردیا گیا تھا۔نشید کوا سی سال مئی …

مزید پڑھیں »

ایران کونیوکلیئرمعاہدے پرکوئی”خفیہ استثناء’’نہیں دیا گیا‘‘وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(مانٹیرنگ ڈیسک) امریکی وائٹ ہاؤس نے اس رپورٹ کی دو ٹوک الفاظ میں تردید کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکا اور مذاکرات میں شریک اس کے دیگر شراکت دار “خفیہ طور پر” ایران کو تاریخی نیوکلیئر معاہدے میں بعض پابندیوں سے چھوٹ دینے پر متفق ہوئے تھے، تاہم ۔گزشتہ برس طے پانے والے معاہدے کا مقصد …

مزید پڑھیں »

اسرائیل پانچ سال میں جوہری معاہدے کی توثیق کردے ، اقوام متحدہ

[/caption]اقوام متحدہ(مانٹیرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحت جوہری ہتھیاروں کے تجربات پر پابندی کے جامع معاہدے ( سی ٹی بی ٹی) پر عمل درآمد کرانے کی ذمے دار تنظیم کے سربراہ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ آیندہ پانچ سال کے دوران سی ٹی بی ٹی کی توثیق کردے۔لاسینا ضربو نے امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس ( اے …

مزید پڑھیں »

جوہری تجربات پرپابندی،بھارت پاکستان کو جواب دے :اقوام متحدہ

نیویارک (مانٹیرنگ ڈیسک)جوہری تجربات پر پابندی کے معاہدے سی ٹی بی ٹی پر عملدر آمد کی سربراہ لاسینا زیربو نے کہا پاکستان بھارت کے جواب کا انتظار کر رہا ہے ۔ چند روز قبل پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا تھا پاکستان اور بھارت دونوں نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت چاہتے ہیں،اس لیے ضروری ہے دونوں ملک دو طرفہ سطح پر …

مزید پڑھیں »

شام کی صورتحال پرترک وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ

انقرہ(مانٹیرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاؤس اولونے روسی ہم منصب سیرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور شام میں انقرہ حکومت کی فوجی کاروائی سے متعلق آگاہ کیا۔ گفتگو میں لاوروف نے ترک وزیر خارجہ پر شمالی شام میں ترک فوج اور اس کی حامی ملیشیا کی عسکری کارروائی پر اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا۔ روسی وزارت …

مزید پڑھیں »