جمعرات , 19 ستمبر 2019

عالمی خبریں

چین کا بھارت کو واضح پیغام

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے تبت میں اپنے ایک پن بجلی منصوبے کے لیے برہم پتر دریا کے ایک معاون دریا کا پانی روک دیا ہے۔چین کی خبر رساں ایجنسی زنہوا کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے منصوبے سے بجلی پیدا کرے گا، آب پاشی کے لیے پانی استعمال کرے گا اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام میں جنگ بندی کیوں توڑی؟

تحریر: (Finian Cunningham) شام میں جنگ بندی کا معاہدہ توڑ کر امریکہ نے اپنے اور اپنے اتحادی ممالک کے چہرے سے نقاب ہٹا دی اور ان کی جانب سے شام حکومت کے اعتدال پسند مخالفین کی حمایت اور داعش اور النصرہ فرنٹ جیسے دہشت گرد گروہوں کی مدد نہ کرنے کے کھوکھلے دعووں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی۔ …

مزید پڑھیں »

سرحدی کشیدگی کے پیچھے مودی سرکار کے اہداف

28 ستمبر کی تاریخ کو بھارت نے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی۔ اس شرانگیزی کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اس پر توجہ کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ دو ممالک کی معمولی کشیدگی نہیں ہے۔ جس وقت زیرنظر کالم لکھنے کے لیے میں نے قلم اٹھایا تو نہ جانے کیوں مجھے جرمنی اور پولینڈ کے درمیان ایک …

مزید پڑھیں »

بھارتی بورڈنے اپنی ہی عدلیہ کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لودھا کمیشن کی جانب سے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا واویلا مچانے والے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ہی عدلیہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش شروع کردیا۔صدر اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس منجمد کرنے سے ادارے کی ساکھ برباد ہوگئی، نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز بھی غیریقینی …

مزید پڑھیں »

جرمن چانسلر کے معاون سے لاریجانی اور جواد ظریف کی ملاقاتیں منسوخ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے امور میں واضح مداخلت کے پیش نظر تہران کے دورے پر آئے جرمن چانسلر کے معاون اور جرمنی کے وزیر خزانہ سے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنی ملاقات منسوخ کردی- اطلاعات کے مطابق عالمی امور میں ایران کے اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللھیان نے جرمن …

مزید پڑھیں »

غربت کا خاتمہ پاکستان اور بھارت کیلئے چیلنج ہے: عالمی بنک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان کی طرح بھارت کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ واضح رہے حال ہی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے غربت کا …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل میں پاکستان، بھارت تنازعہ پر بات نہیں کی جا رہی: روس

اقوام متحدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے اقوام متحدہ میں سفیر وٹالی چرکن جو اکتوبر کیلئے سلامتی کونسل کے سربراہ بھی ہیں، نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے حوالے سے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔ اپنی پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا سلامتی کونسل کے ارکان پاکستان بھارت کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال نہیں کر رہے۔ …

مزید پڑھیں »

اوباما ’’جہنم میں جائو‘‘ ہم روس اور چین سے ہتھیار خرید سکتے ہیں: فلپائنی صدر

منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت سے انکار پر فلپائن کے صدر روڈ ریگو نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا اوباما جہنم میں جائیں ہم روس اور چین سے اسلحہ خرید سکتے ہیں، بیان میں کہا میرے نزدیک امریکہ کی کوئی عزت نہیں ہے اور نقاد مجھے منشیات کے خلاف خونیں جنگ سے نہیں روک سکتے۔ …

مزید پڑھیں »

وکی لیکس کا مزید ایک ملین دستاویزات جاری کرنے کا عندیہ

کوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) خفیہ دستاویزات عام کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین آسانج نے رواں برس کے اختتام سے قبل ایک ملین خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا عندیہ دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولین آسانج نے عندیہ دیا ہے کہ رواں برس کے اختتام سے قبل ایک ملین خفیہ دستاویزات جاری کر دی جائیں …

مزید پڑھیں »

اسرائیل اپنی تاریخ کےشدید ترین بحران کا شکار ہو چکا : سابق سربراہ موساد

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی "موساد” کے سابق سربراہ افرائیم ہالی (Ephraim Halevy) نے اسرائیلی اخبار ہارٹز کو انٹرویو دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک میں بہت جلد بڑے پیمانے پر انارکی اور فسادات پھیلنے والے ہیں۔ انہوں نے کہا: "اسرائیل اس وقت اپنے قیام سے لے کر آج تک سب سے بڑے اور شدید بحران سے …

مزید پڑھیں »