اتوار , 21 جولائی 2019

عالمی خبریں

سلامتی کونسل : شمالی کوریا پرمزید پابندیوں کیلئے نئے مسودے کی تیاری

اقوام متحدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے پانچویں اٹیمی تجربے کے بعد اس پر مذید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل کا اجلاس اقوام متحدہ میں نیوزی لینڈ کے مستقل مندوب کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے بعد انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل جلد از جلد اس ضمن …

مزید پڑھیں »

امریکہ انتہا پسندی روکنے میں ناکام رہا ہے ،تھامس کیان

/tie_full_img] نیوجرسی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے سابق گورنر اور9/11 کمیشن کے شریک چیئرمین تھامس کیان نے کہا ہے کہ11ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے 15 برس بعد بھی امریکا القاعدہ اور اسی طرح کی بنیاد پرست انتہاپسندی کے خلاف کسی قسم کی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کیلئےبھارت کی طرف سےمزید جنگی ہیلی کاپٹرکی فراہمی کا امکان

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کے دورہ بھارت کے موقع پربھارت کی طرف سے افغانستان کیلئے مزید جنگی ہیلی کاپٹر اورفوجی سازوسامان کی فراہمی کا امکان ہے۔افغان میڈیا نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان نے اس دورے سے قبل ہی بھارت کو ضروری فوجی سازوسامان کی ایک فہرست دی ہے جس پر بھارت نے …

مزید پڑھیں »

غیر ممالک کی جنوبی بحیرہ چین میں مداخلت مناسب نہیں، نائب وزیر خارجہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ لیو جین من نے کہا ہے کہ جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے غیر علاقائی ممالک کی مداخلت مناسب اقدام نہیں ہے ، مشرقی ایشیائی اجلاس کے بعد چین کے نائب وزیر خارجہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دو غیر علاقائی ممالک کی جانب سے عدالتی فیصلے پر عمل در …

مزید پڑھیں »

ایمن الظواہری ایک بے وقعت انسان کا روپ دھار چکے ہیں: امریکی خفیہ ادارہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے امریکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ القاعدہ کے لیڈر ایمن الظواہری ایک بے وقعت انسان کا روپ دھار چکے ہیں ۔ انکا جو ویڈیو پیغام منظر عام پر آیا ہے اسکی کوئی اہمیت نہیں امریکہ نے القاعدہ کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ، باقی جو رہ …

مزید پڑھیں »

نیویارک پولیس کے مسلم افسران کا وفد فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک پولیس کے مسلم افسران کی سوسائٹی کا ایک وفد فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے بدھ کو جدہ روانہ ہو گیا ۔ وفد میں پچاس کے قریب پولیس افسران اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں ۔این وائی پی ڈی مسلم افسر سوسائٹی کے صدر کیپٹن عدیل رانا اور سابق صدر سارجنت محمد ناصر نے وفد …

مزید پڑھیں »

جان کیری کا دورہ بھارت ، امریکہ کا پاکستان سے متعلق اہم اعلان

[/caption]واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ جان کیری کے پاکستان نہ جانے کو پاک امریکا تعلقات سے نہ جوڑاجائے، دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے نا ئب ترجمان مارک ٹونر نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ نہیں سمجھتا پاک امریکا تعلقات نچلی ترین سطح پرہیں، تعلقات مضبوط ہیں اور باہمی مفاد اورخطے کے مفاد میں ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کو مہمان نواز کہنے کے بیان پر قائم ہوں : بھارتی اداکارہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئینہ جو ان کو دکھایا تو برا مان گئے۔ بھارتی اداکارہ اور سیاستدان رامیا ایک بار پھر بھارت پر پھٹ پڑیں۔ کہتی ہیں بھارتی میڈیا بات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتا ہے۔ پاکستانیوں کو مہمان نواز اور قدردان کہنے کے اپنے بیان پر قائم ہوں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں سچ بولنے والے سے زندگی …

مزید پڑھیں »

تاریخی تصویر ہٹانے پر فیس بک شدید تنقید کی زد میں

اوسلو (مانیٹرنگ ڈیسک )ناروے کے ایک مشہور اخبار کے ایڈیٹر نے فیس بک کے بانی و سربراہ، مارک زکر برگ کو ایک کھلا خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فیس بک کے میڈیا کی آزادی پر متاثر ہونے کی وجہ سے نہ صرف اداس اور مایوس بلکہ خوفزدہ بھی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے، سی این …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کوگائے کی قربانی نہیں کرنے دیںگے:ہندو تنظیمیں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں ہندئوں نے مسلم برادری کوگائے کی قربانی نہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ مسلمانوں کابریانی کھانابھی ہندئوں وکھٹکنے لگا۔بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے میوات میںپنچائت نے فیصلہ کیاہے کہ عیدالاضحی کے موقع پرمسلمانوں کوگائے کی قربانی نہیں کرنے دیں گے ۔انسانی حقوق کی تنظیموںکاکہناہے کہ ریاست کے بی جے پی کے رہنمامسلمانوں کوہراساں کررہےہیں ۔ہریانہ کے …

مزید پڑھیں »