بدھ , 15 جولائی 2020

عالمی خبریں

امریکا کی 4 ریاستیں ٹرمپ حکم نامے کیخلاف عدالت پہنچ گئیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) 4 امریکی ریاستوں نے 7 مسلم ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی سے متعلق صدارتی حکم نامے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔خانہ جنگی کے شکار 7 ممالک کے شہریوں پر امریکا کے دروازے بند کرنے کا صدارتی حکم نامہ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مصیبت بنتا جارہا ہے، انسانی حقوق اور تارکین وطن کے …

مزید پڑھیں »

ایران نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی مکمل پابندی کی ہے : یورپی یونین

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں اپنے وعدوں پر عمل کیا ہےیورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کی ترجمان نبیلہ مسرالی نے کہا ہے کہ ایران نے جامع مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں اپنے وعدے کی پابندی کی ہے اور حالیہ میزائلی تجربہ ، …

مزید پڑھیں »

نائیجیریا : آیت اللہ شیخ زکزکی کے حامی مظاہرین پر پولیس کا حملہ

ابوجا(مانیٹرنگ ڈیسک)نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے نائیجیریا کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے جو آیت اللہ زکزکی اور ان کی اہلیہ کی رہائی کے مطالبے کو لے کر سڑکوں پر نکلے تھے، آنسو گیس کا …

مزید پڑھیں »

امریکی ایئرپورٹ پر مسلمان حالت سجدہ میں،ہر طرف اذانوں کی آوازیں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سات مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکہ میں داخلہ پر پابندی سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ حکمنامہ کے خلاف امریکیوں سڑکوں اور ایئرپورٹس پر احتجاج جاری ہے، احتجاج کے دوران ڈلاس فورٹ ورتھ انٹرنیشنل ایرپورٹ پر درجنوں مسلمانوں نے باجماعت نماز ادا کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کو واضح پیغام دیا۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے متنازعہ حکمنامہ کے خلاف …

مزید پڑھیں »

برطانوی وزیراعظم نے خواتین کے حجاب لینے کی حمایت کردی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم خواتین کے حجاب پہننے کی حمایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ ہرعورت کو آزادی ہے کہ وہ اپنی مرضی سے حجاب پہننے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں یوم حجاب کی گونج میں وزیر اعظم تھریسا مے نے بھی مسلم خواتین کے حقوق کیلیے آوازاٹھادی۔ یوم حجاب کے موقع پر پاکستانی نژاد …

مزید پڑھیں »

داعش سے بچنے کیلئے برطانوی جنگجو نے خودکشی کرلی

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والے ایک برطانوی جنگجو نے قیدی بنائے جانے سے بچنے کے لیے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کرد تنظیم پیپلز پروٹیکشن یونٹ (وائی پی جی) کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 20 سالہ ریان لاک کی تھوڑی کے نیچے …

مزید پڑھیں »

بشارالاسد کے بغیر شام زمیں بوس ہو جائے گا: سابق برطانوی سفیر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے شام کے بارے میں مغربی ممالک اور ذرائع ابلاغ کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔پیٹر فورڈ نے پریس ٹی وی سے بات کرتے ہوئے شام میں اپنی تعیناتی کے زمانے کے بارے میں کہا کہ جب وہ سفیر تھے تو برطانیہ اور شام کے تعلقات اعلی سطح پر تھے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

یمن میں ٹرمپ کی پہلی زمینی کاروائی کی حقیقت کا پول کھل گیا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)این بی سی نے رپورٹ دی ہے کہ ٹرمپ کی حکومت کے زمانے میں امریکی فوجیوں کی پہلی زمینی کاروائی پول کھل گیا۔امریکی صدر ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکی فوجیوں نے اتوار کو یمن میں پہلی کاروائی کی جس میں دو امریکی فوجی مارے گئے۔این بی سی نے رپورٹ دی ہے کہ اس کاروائی میں امریکا …

مزید پڑھیں »

میکسیکو نے اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹرمپ کے امریکہ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کی حمایت کرنے پر میکسیکو نے اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر میکسیکو نے اسرائیلی وزیراعظم سے باضابطہ معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔میکسیکن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی …

مزید پڑھیں »

بھارتی جنگی جنون ، دفاعی بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کردیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ہندوستان نے آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کر دیا۔وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 274000 کروڑ (27 کھرب 40 ارب) روپے دفاع کے لیے مختص کیے گئے ہیں جبکہ اس بجٹ میں ریٹائرڈ فوجیوں کی پینشن شامل نہیں۔ حکومت نے مجموعی بجٹ کا 12.78 فیصد …

مزید پڑھیں »