جمعرات , 19 ستمبر 2019

عالمی خبریں

امریکہ کا روس کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے شام کے معاملے پر روس کے ساتھ مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس گذشتہ ماہ جنگ بندی کے معاہدے کی شرائط کو پورا نہیں کر سکا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ روس شامی حکومت کے جنگ بندی کے معاہدے پر عمل کرنے کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ روس کےاستحکام کیلئےخطرہ پیداکررہاہے،پیوٹن

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے امریکہ کے ساتھ جوہری ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے اضافی پلوٹونیم کو تلف کرنے کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق روس کاکہناہےکہ امریکہ غیردوستانہ اقدامات کےذریعے روس کےاستحکام کےلیےخطرات پیدا کررہاہے۔صدارتی حکم نامےمیں کہاگیاہے کہ روسی فیڈریشن کےتحفظ کےلیےہنگامی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ معطل کیے جانے والے معاہدے کے تحت …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور دہشتگردوں کے درمیان باپ بیٹے کا رشتہ ہے؛ ریڈیو فرانس

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )ریڈیو فرانس کی رپورٹ کے مطابق نائن الیون حادثے کو 15 سال کا عرصہ گزرچکا ہے اور یہ بات دعوے کے ساتھ کہی جاسکتی ہے کہ سعودی عرب اور دہشتگردوں کے درمیا باپ بیٹے کا رشتہ رہا ہے۔ سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے سامنے اس قدر وہابیت کی ترویج کی کہ انہیں شدت پسند بنا دیا …

مزید پڑھیں »

امریکی جاسٹا قانون کے دنیا پر منفی اثرات پڑینگے، سعودی عرب

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی کابینہ نے امریکی کانگریس میں منظور کردہ حالیہ نائن الیون قانون (جاسٹا) کی مذمت کی ہے ۔ کابینہ نے کہا ہے کہ اس قانون سے خود مختارانہ استثنیٰ کا اصول کمزور پڑے گا ، حالانکہ اسی اصول کے تحت صدیوں سے بین الاقوامی تعلقات کو روبہ عمل لایا جارہا ہے ۔ جاسٹا قانون سے امریکا سمیت تمام …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی تعداد دو کروڑ دس لاکھ ہو گئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

[/caption]لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیاکے آدھے پناہ گزینوں کابوجھ صرف دس ممالک اٹھا رہے ہیں جبکہ صرف پاکستان میں 16 لاکھ پناہ گزین موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق چھپن فیصد پناہ گزین دنیا کے دس ممالک میں رہتے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ …

مزید پڑھیں »

القاعدہ رہنما ابوالفراج المصری ڈرون حملے میں ہلاک

ادلب(مانیٹرنگ ڈیسک ) شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے سرکردہ رکن ابو الفراج المصری ہلاک ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے شام کے صوبے ادلب میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ میزائل حملے میں گاڑی مکمل طورپرتباہ جب کہ اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت گاڑی …

مزید پڑھیں »

کولمبیا کے صدر کی امن معاہدے کو بچانے کی کوششیں

بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک )کولمبیا کے صدر جوان مینوئل سنتوس نے امن معاہدے کو بچانے کیلئے کوششیں تیز کردیں۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق کولمبیا کے صدرنے فارک باغی گروپ کے ساتھ معاہدے میں تبدیلی کے حوالے سے حزب اختلاف سے مذاکرت کے لئے سینئر حکام کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر سنتوس نے سیاسی جماعتوں …

مزید پڑھیں »

پاک بھارت مذاکرات جاری رہنے چاہیے، چدم برم

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں،سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی حکومت پر پاکستان سے مذاکرات پر زور نے دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات رکنے …

مزید پڑھیں »

شام تنازع پر امریکا اورروس تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے معاملے پر روس اور امریکا کے تعلقات مزید کشیدہ ہو گئے ہیں، دونوں ملکوں نے معاملے پر مذاکرات معطل کر دیئے ہیں جب کہ روس نے امریکا کے ساتھ اضافی یورینیم اور پلوٹونیم تلف کرنے کا معاہدہ بھی ختم کر دیا ہے۔ امریکا اور روس کے درمیان شام میں جنگ بندی کا معاہدہ زیادہ دن …

مزید پڑھیں »

مراکش میں داعش سے وابستہ خواتین کا ایک گروہ گرفتار

رباط (مانیٹرنگ ڈیسک )شام اور عراق میں دہشت گردی میں ملوث داعش سے وابستہ خواتین کا ایک گروہ مراکش میں گرفتار کیا گیا ہے۔ مراکش پولیس نے 10 سے زائد خواتین کے ایک گروہ کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ داعش کےلئے دوسری خواتین بھرتی کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہی تھیں۔ مراکش کی وزارت داخلہ کا کہنا …

مزید پڑھیں »