پیر , 14 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

مودی نے کابینہ اراکین کو سرجیکل اسٹرائیک پر بات کرنے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کرنے والے بھارت نے ثبوت تو نہ دیئے البتہ خود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ کو سرجیکل اسٹرائیک پر بات کرنے سے منع کردیا ہے۔ اڑی حملے کے بعد بھارتی افواج کی جانب سے پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا لیکن بھارتی حکومت کو …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج کا سرجیکل اسٹرائیک سچ ثابت کرنے کیلئے جعلی ویڈیوز بنانے کا انکشاف

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار سرجیکل اسٹرائیک کے ثبوت تو پیش نہ کرسکی لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سرجیکل اسٹرائیک ثابت کرنے کے لئے ویڈیو بنائی جارہی ہے جس کا بھانڈا رکن اسمبلی نے پھوڑ دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے رکن عبدالرشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مودی سرکار کا بھانڈا …

مزید پڑھیں »

روس، چین، پاکستان ، ایران بلاک بننے کے امکانات

(سبطین شیرازی) خطے میں تیزی سے تبدیل ہونے والی صورتحال کے تناظرمیں یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ خطے میں ایک نیا اتحاد بننے کو جا رہا ہے حال ہی میں پاک چین الائنس، پاک ایران تعلقات اور اسی طرح پاک روس جنگی مشقیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ خطے میں ان چار ممالک پر مشتمل ایک …

مزید پڑھیں »

شام میں امریکا کا منصوبہ، حقیقت یا خرافات؟

امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے اس بیان کے بعد کہ اب روس کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہو سکتی اور اب شام میں دوسرے آپشن کا وقت آ گیا ہے، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ صدر اوباما نے ملک کے تمام سیکورٹی اداروں سے کہا ہے کہ شام کے بارے میں تمام آپشن کا جائزہ …

مزید پڑھیں »

چین کا بھارت کو واضح پیغام

چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے تبت میں اپنے ایک پن بجلی منصوبے کے لیے برہم پتر دریا کے ایک معاون دریا کا پانی روک دیا ہے۔چین کی خبر رساں ایجنسی زنہوا کے مطابق چین کا کہنا ہے کہ وہ اس سے منصوبے سے بجلی پیدا کرے گا، آب پاشی کے لیے پانی استعمال کرے گا اور …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام میں جنگ بندی کیوں توڑی؟

تحریر: (Finian Cunningham) شام میں جنگ بندی کا معاہدہ توڑ کر امریکہ نے اپنے اور اپنے اتحادی ممالک کے چہرے سے نقاب ہٹا دی اور ان کی جانب سے شام حکومت کے اعتدال پسند مخالفین کی حمایت اور داعش اور النصرہ فرنٹ جیسے دہشت گرد گروہوں کی مدد نہ کرنے کے کھوکھلے دعووں کی حقیقت کھل کر سامنے آ گئی۔ …

مزید پڑھیں »

سرحدی کشیدگی کے پیچھے مودی سرکار کے اہداف

28 ستمبر کی تاریخ کو بھارت نے پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی۔ اس شرانگیزی کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اس پر توجہ کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ یہ دو ممالک کی معمولی کشیدگی نہیں ہے۔ جس وقت زیرنظر کالم لکھنے کے لیے میں نے قلم اٹھایا تو نہ جانے کیوں مجھے جرمنی اور پولینڈ کے درمیان ایک …

مزید پڑھیں »

بھارتی بورڈنے اپنی ہی عدلیہ کو بلیک میل کرنا شروع کر دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) لودھا کمیشن کی جانب سے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا واویلا مچانے والے بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ہی عدلیہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش شروع کردیا۔صدر اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اکاؤنٹس منجمد کرنے سے ادارے کی ساکھ برباد ہوگئی، نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز بھی غیریقینی …

مزید پڑھیں »

جرمن چانسلر کے معاون سے لاریجانی اور جواد ظریف کی ملاقاتیں منسوخ

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے امور میں واضح مداخلت کے پیش نظر تہران کے دورے پر آئے جرمن چانسلر کے معاون اور جرمنی کے وزیر خزانہ سے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنی ملاقات منسوخ کردی- اطلاعات کے مطابق عالمی امور میں ایران کے اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللھیان نے جرمن …

مزید پڑھیں »

غربت کا خاتمہ پاکستان اور بھارت کیلئے چیلنج ہے: عالمی بنک

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان کی طرح بھارت کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ واضح رہے حال ہی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے غربت کا …

مزید پڑھیں »