پیر , 21 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

ستمبر 2015:ایک ہزارسے زائد عراقی شہری مارے گئے: اقوام متحدہ

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراق میں جاری دہشت گردی کے حوالے سے اقوام متحدہ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ ماہ ستمبر میں عراق میں دہشت گردی کی وجہ سے 1003 عراقی مارے گئے اور دیگر 1159 زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق مارے جانے والے شہریوں کی تعداد 609 اور زخمیوں کی تعداد 951 ہے جبکہ عراقی فورسز …

مزید پڑھیں »

شام: ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پر اسرائیل کو تشویش

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )صیہونی حکومت نے شام میں ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق صیہونی ویب سائٹ واللا نے صیہونی فوج اور سیکورٹی اداروں کی تشویش کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام کی طرطوس بندرگاہ پر ایس تھری ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی تنصیب سے کھیل کا پانسہ پلٹ …

مزید پڑھیں »

میانمار : 66 سال پرانا آمرانہ قانون منسوخ

ینگون(مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں حکام نے ماضی میں آمروں کی جانب سے مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک انتہائی سخت قانون منسوخ .کر دیا ہے۔ ایمرجنسی پرویڑنز ایکٹ 1950 میں برطانیہ سے میانمار کی آزادی کے بعد لاگو کیا گیا تھا۔ اس قانون کے تحت حکام شہریوں کو بغیر کسی الزام یا فردِ جرم عائد کیے …

مزید پڑھیں »

اقتصادی راہداری پاکستان،چین کے معاشی تعلقات کو فروغ دیگی: بھارتی جریدہ

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان میں انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے اور پاکستان کے چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو مستحکم و فروغ دینے کی نوعیت سے متعارف کروائی گئی ہے۔ معروف بھارتی جریدے کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کی چین کے لئے اہمیت …

مزید پڑھیں »

روس، ممکنہ امریکی ایٹمی حملے کیخلاف زیر زمین پناہ گاہ تیار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پریس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکا کی طرف سے ممکنہ جوہری حملے کا مقابلہ کرنے کیلیے بعض تدابیر اختیار کی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوتن نے ممکنہ ایٹمی جنگ کا مقابلہ کرنے کیلیے 12ملین افراد کے لیے ایک زیر زمین پناہ گاہ تعمیر کروائی ہے۔ واضح رہے کہ چند …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرمیں فوجی کیمپ پر حملہ، بھارت کا حملہ آور ہلاک کرنے کا دعوی

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور مارے گئے۔بھارتی ذرائع کے مطابق سری نگر کے علاقے ہندواڑہ میں واقع فوجی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا، مسلح افراد نے 30 راشٹریہ رائفلز کے ہیڈ کوارٹر کے قریب فائرنگ …

مزید پڑھیں »

بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر اور سائنسدان منشیات سمگلنگ میں گرفتار

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سرجیکل اسٹرائیک کی بڑھکیں مارنے والی بھارتی فضائیہ کے افسران منشیات کی سمگلنگ میں ملوث نکلے۔ ایئر فورس کا ونگ کمانڈر بین الاقوامی منشیات فروش گینگ کے لیے کام کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ دنیا کے سامنے پاکستان کی ساکھ خراب کرنے نکلا تھا اب بھارت کی اپنی ساکھ داؤ پر لگ گئی۔ سرجیکل سٹرائیک کی بڑھکیں مارنے والی …

مزید پڑھیں »

شام کے معاملےپر روس کے خلاف پابندیاں زیر غور نہیں، جرمنی

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ شام کے معاملے میں روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی کوئی بین الاقوامی تجاویز زیر غور نہیں ہیں۔ یہ بات جرمن وزارتِ خارجہ کے ایک ترجمان نے شام کے بحران پر ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی بین الاقوامی اجلاس سے کچھ دیر پہلے بتائی۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سرکردہ …

مزید پڑھیں »

طالبان تشدد کی بجائے امن کا راستہ اختیار کریں، کیری

برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ طالبان میدان جنگ میں کبھی نہیں جیت سکتے ، اسلئے انہیں چاہیے کہ وہ گلبدین حکمت یار کی تقلید کرتے ہوئے افغان حکومت کے ساتھ امن معاہدہ کر لیں، امریکی وزیر خارجہ نے برسلز میں افغانستان سے متعلق ایک کانفرنس میں کہا کہ اب طالبان کیلئے ’’عزت کے …

مزید پڑھیں »

داعش کی خون ریز مناظر پر مشتمل ایک نئی وڈیومنظر عام پرآگئی

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)داعش تنظیم نے خون ریزمناظر پرمشتمل ایک نئی وڈیو جاری کی جس میں شام کی جیش حر کے ارکان کے سر کاٹتے ہوئے دکھایا گیا۔وڈیو میں دھمکی دی گئی ہے کہ امریکا کے زیرتربیت شام میں اپوزیشن جماعتوں سے وابستہ ہونے والے ہر فرد کو موت کے گھاٹ اتارا جائے گا۔وڈیو کا دورانیہ 19 منٹ ہے اور اس کو …

مزید پڑھیں »