بدھ , 24 اپریل 2019

عالمی خبریں

عالمی اتحاد داعش کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاری کررہا ہے: امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر دفاع آشٹن کارٹر نے انکشاف کیا ہے کہ شدت پسند تکفیری گروپ دولت اسلامی(داعش) کے خلاف برسرپیکار عالمی اتحاد شمالی شام کے محاذ جنگ کے ساتھ ساتھ اب جنوبی شام سے بھی داعش کے خلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاری کررہا ہے۔امریکی وزیر دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ جنوبی شام کے محاذ سے …

مزید پڑھیں »

ترکی امریکہ تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

سٹیو ہرمین ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد حکومت ترکی نے اس بغاوت کے ذمہ داروں اور ان سے ہمدردی رکھنے والوں کے خلاف جو کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے،اس کے نتیجے میں امریکہ اور ترکی کے تعلقات میں کشیدگی روز بروز بڑھ رہی ہے،صدر اوباما کی میز پر اس وقت ترکی کے حوالے سے دو طرح کے آپشن موجود …

مزید پڑھیں »

حالیہ حملوں کے باوجود مہاجرین کو پناہ فراہم کرتے رہیں گے: جرمن چانسلر

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمنی میں حالیہ پْر تشدد حملوں کے تناظر میں چانسلر مرکل نے سلامتی کو مزید یقینی بنانے کے لیے ایک 9نکاتی پلان کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان مجوزہ اقدامات میں پناہ کی درخواست دینے والوں کو جبراً واپس بھیجنے کے لیے موجود قانونی رکاوٹیں کم کرنا، مہاجرین میں بڑھتی انتہا پسندی سے خبردار کرنے کے …

مزید پڑھیں »

داعش یورپ میں بڑے حملے کرسکتی ہے : ایف بی آئی کا انتباہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئی نے انتباہ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش اس وقت یورپ میں بہت بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ حملے برسلز یا پیرس کی طرز کے ہو سکتے ہیں، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یورپ میں کسی بھی جگہ شاپنگ سنٹرز، سکولوں ، سرکاری عمارات …

مزید پڑھیں »

مراکش :سکیورٹی فورسز نے داعش سے وابستہ 52 افراد گرفتارکرلئے

رباط(مانیٹرنگ ڈیسک) مراکش میں سکیورٹی فورسز نے انتہا پسند گروپ داعش سے وابستگی کے شبہ میں52 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ان مشتبہ افراد کو 19 جولائی کو کی گئی ایک بڑی چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ یہ کارروائی 143 متشبہ افراد کے خلاف کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں »

دنیا کو جس جنگ کا سامنا ہے اس میں دین کا کوئی قصور نہیں: پوپ فرانسس

وارسا (مانیٹرنگ ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے دین کو عالمی امن و سلامتی کا ضامن قرار دیا ہے۔پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے دورے کے موقع پر پوپ فرانسس نے کہا کہ دنیا کو اس وقت جس جنگ کا سامنا ہے اس میں دین کا کوئی قصور نہیں ہے۔مشرقی یورپ کے اپنے پہلے دورے کے موقع پران …

مزید پڑھیں »

برطانیہ کی سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کےہتھیاروں کی فروخت

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن نے ایک اعشاریہ ایک ارب پونڈ مالیت کے بم، میزائل اور دستی بم بھی سعودی عرب کو فروخت کرنے کا اجازت نامہ جاری کیاہے۔برطانوی حکومت نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے وقت سے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار اور فوجی سازوسامان بیچنے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈریکا موگرینی نے صیہونی حکومت کی بستیاں تعمیرکرنے کی پالیسی جاری رہنے کو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ قرار دیا۔یورپی یونین نے فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کی صیہونی بستیاں تعمیر کرنے کی سرگرمیوں کو روکنے پر زور دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے مشرقی قدس میں سات …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کا انڈونیشیا کو 14 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد فوری روکنے پر زور

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے انڈونیشین حکومت پر روز دیا ہے کہ 14 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد فوری طور پر روکا جائے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فار ہیومین رائٹس زید الحسین کا کہنا ہے کہ 14 افراد کو موت کی سزا دینے پر اقوام متحدہ کو شدید تشویش ہے، انڈونیشیا کے صدر سزائے موت پر عمل …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں بے گناہ قید پاکستانی شہری کو ڈیتھ زون میں پہنچا دیا گیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں منشیات کے جھوٹے الزام میں سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری ذوالفقار علی کو ڈیتھ زون میں پہنچا دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین حکام نے پاکستانی شہری ذوالفقار علی سمیت 14 افراد کو سزائے موت دینے کے لئے مخصوص جزیرے نساکم بنگن پہنچا دیا ہے جہاں انھیں آج رات کو …

مزید پڑھیں »