منگل , 19 مارچ 2019

عالمی خبریں

بھارتی وزیر خارجہ کا عبد الستار ایدھی کے انتقال پر اظہار افسوس

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عبدالستار ایدھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ عبدالستار ایدھی نے زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کر دی تھی ،عبدالستار ایدھی عظیم انسان تھے ۔ان کی خدمات کو کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکے گا۔

مزید پڑھیں »

’’ امن و انصاف گھر کی دہلیز پر‘‘

ادریس ناز روٹی ،کپڑا اور مکان انسان کی بنیادی ضروریات ہیں ۔ان کے بغیر انسانی زندگی کا تصور نا ممکن ہے ، مگر امن اور انصاف کے بغیر زندگی کٹھن ہی نہیں کٹھن تر ہے ۔آپ کو روٹی، کپڑا ، مکان ، صحت اور تعلیم جیسی سہولتیں کتنی ہی آسانی سے دستیاب ہوں ، اگر امن و سلامتی کا حصول ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے پس پردہ اربوں کا بزنس کس کا ہے

کالم نگار | اسد اللہ غالب دہشت گردی کے پس پردہ اربوں کا بزنس کس کا ہے یہ کارپوریٹ بزنس ہے، اور یہ نیشنل ایکشن پلان کی زد میں آنا چاہئے، وفاق اور صوبوں کو تحقیق کرنی چاہئے کہ دہشت گردی سے جو طبقے فائدہ اٹھا رہے ہیں، کیاوہی تو ان کے سہولت کاراور ممدو معاون نہیں ہیں۔ دنیا میں ...

مزید پڑھیں »

ایک اور نائن الیون …!

کالم نگار | : طیبہ ضیاءچیمہ . محمد علی باکسر کا انتقال اور اس عظیم ہیرو کی تاریخی نماز جنازہ امریکہ کی تاریخ میں کسی کو اتنا بڑا اعزاز نصیب نہ ہوسکا جو ایک مسلمان ہیرو محمد علی کو حاصل ہوا۔ اللہ کا یہ ولی لاکھوں انسانوں کے لیئے شمع ہدایت تھا۔ محمد علی کے قبول اسلام نے پوری دنیا ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے سنہری موقع ضائع کر دیا:امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے ڈیفنس سیکرٹری نے جمعرات کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں امریکی حمایت یافتہ گروپ کی مدد سے ہاتھ اٹھا کر ایک سنہری موقع ضائع کر دیا ہے،امریکہ نے اس گروپ کی فضائی مدد سے اس وقت ہاتھ کھینچ لیا جب اس گر وپ کے اراکین نے عراق کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

امریکی ایوان نے امریکہ ،ایران طیاروں کی فروخت کے معاہدے کے خلاف اقدامات کی منظوری دے دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ایوان نمائندگان نے قانون میں ایسی ترامین کے حق میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے جس کی رو سے امریکہ اور ایران کے مابین طیاروں کی فروخت کے حوالے سے ہونے والے ایک معاہدے پر عمل درآمد کو روک دیا جائےگا،امریکی ایوان میں ریپبلکن اراکین کی اکثریت ہے،اس قرارداد کو پیش کرنے والے ریپبلکن رکن پیٹرروز ...

مزید پڑھیں »

گھانا میں عیدپارٹی کے دوران بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک

گھانا(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک گھانا میں عیدپارٹی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین سمیت کم ازکم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔مصدقہ ذرائع کے مطابق افریقی ملک گھانا میں عیدپارٹی کے دوران بھگدڑ مچنے سے خواتین سمیت کم ازکم 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گھانا کے شہر کماسی شہرمیں رمضان کے بعد منائی جانیوالی پارٹی میں بھگدڑ مچنے ...

مزید پڑھیں »

لیبیا میں بم دھماکے میں 12 سکیورٹی اہلکار ہلاک

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیبیا کے شہر بنغازی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیبیا کے شمال مشرق میں واقع شہر بنغازی میں ...

مزید پڑھیں »

داعش کی طرف سے عورتوں کی فروخت کا انکشاف

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے سماجی رابطوں کے مختلف ذرائع کو خواتین اور بچوں کی فروخت کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکے مطابق داعش عراق میں یرغمال بنائی گئی خواتین اور بچوں کی فروخت کے لیے ” ویٹس ایپ” ” ...

مزید پڑھیں »

القلمون ميں دہشت گرد تنظیم النصرہ کا اہم کمانڈر ہلاک

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)شامی فورسز نے القلمون کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے القلمون کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ کے اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق القلمون کے علاقہ میں شامی فورسو اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی کے دوران ...

مزید پڑھیں »