ہفتہ , 24 اگست 2019

عالمی خبریں

شام کے بارے میں امن مذاکرات میں تاخیر قبول نہیں: روسی وزیر خارجہ

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے وزیر خارجہ نے شام کے بارے میں امن مذاکرات کے از سرنو آغاز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ماسکو میں لکسمبرگ کے اپنے ہم منصب جین ایسلبرن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف کا کہنا تھا کہ شام کے بارے میں دوبارہ امن مذاکرات شروع کئے جانے میں تاخیر …

مزید پڑھیں »

امریکا اور اسرائیل کے درمیان38 ارب ڈالر کا تاریخی دفاعی معاہدہ

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن تل ابیب کو فوجی امداد کی مد میں 38 ارب ڈالر فراہم کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن فوجی امداد کی …

مزید پڑھیں »

عید الاضحی کے موقع پر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد کی نئی مثال

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )انڈیا میں تہذیب کا گہوراہ کہلانے والے شہر لکھنؤ سے کبھی شیعہ سنی فسادات کی خبریں آتی تھیں لیکن حالیہ برسوں کے دوران وہاں سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں۔منگل کو لکھنؤ کے قلب میں واقع تاریخی امام بارگاہ شاہ نجف میں شیعہ سنی نے ایک ساتھ عید الاضحی کی نماز …

مزید پڑھیں »

امریکہ: شرپسندوں نے نمازعید سے قبل مسجد کو آگ لگادی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں شر پسندوں نے مسجد کو عین اس وقت نذر آتش کردیا جب مقامی مسلمان نماز عید کی تیاریوں میں مصروف تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے علاقے فورٹ پئیرس میں 20 سال سے قائم مسجد کو نامعلوم شخص نے آگ لگا دی تاہم ریکسیو حکام نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی …

مزید پڑھیں »

ناروے میں مسلم خاتون کے بال کاٹنے سے انکار پر جرمانہ

اوسلو(مانیٹرنگ ڈیسک ) ناروے میں اسکارف پہنے ایک مسلمان خاتون کے بال کاٹنے سے انکار اور انہیں ہیئر سیلون سے نکالنے والی ہیئر ڈریسر پر ایک ہزار یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر میں ناروے کے جنوب مغربی قصبے برائن میں مسلمان خاتون ملِکا بیان …

مزید پڑھیں »

عید قربان کا موقع خدا تعالیٰ پر پختہ ایمان کی یاد تازہ کرتا ہے، صدر اوباما

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما اور خاتونِ اول، مشیل نے ملک بھر اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی ہے۔عید کے خصوصی پیغام میں صدر نے کہا ہے کہ یہ پْر سعید موقع قربانی، عزم اور حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے خدا تعالیٰ پر پختہ ایمان کی یاد تازہ کرتا ہے،اْنھوں …

مزید پڑھیں »

بھارت بچگانہ ریاست ہے ، ماہر اقتصادیات ہارورڈ یونیورسٹی

نیو یارک (نمائندہ دنیا) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہر اقتصادیات لانٹ پریجیٹ نے بھارت کو ایک بچگانہ ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں سرکاری اسکول اور اسپتال ایسے ہیں جیسے لوگ جھونپڑیوں میں رہتے ہوں، وہاں پولیس کی بے حسی اور نااہلی ، سڑکوں اور نقل و حمل کے تباہ کن سسٹم اور بدبودار ہوا، یہ ایسی علامات …

مزید پڑھیں »

11/9 حملے، قانون سازی پر خلیج تعاون تنظیم کا اظہارِ تشویش

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیج عرب کی ریاستوں نے امریکی کانگریس میں منظور ہونے والے بِل پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے جس سے 11 ستمبر 2001ء حملوں میں ہلاک شدگان کے اہل خانہ کو اختیار حاصل ہوگیا ہے کہ سعودی حکومت کی دہشت گردی کی مبینہ حمایت پر اُس کے خلاف وہ مقدمہ دائر کر سکیں گے۔چھ رُکنی خلیج …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کا برطانیہ کے مطالبات ماننے سے انکار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین نے برطانیہ کے مطالبات ماننے سے انکار کردیا ہے-آئرلینڈ کے وزیراعظم "اینڈا کینی” نے کہا ہے کہ یورپی یونین، برطانیہ کے مطالبات کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں ہے۔ انہوں نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین کی مشترکہ واحد منڈی پر مکمل تسلط حاصل کرنے سے متعلق برطانیہ کی خواہش …

مزید پڑھیں »

فرانسیسی وزیراعظم کاہزاروںفرانسیسی شہریوں کے دہشت گرد گروہوں سے وابستہ ہونے کا اعتراف

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم نے باضابطہ طور پر پندرہ ہزار فرانسیسی شہریوں کے دہشت گرد گروہوں سے وابستہ ہونے کا اعتراف کیا ہے-اطلاعات کے مطابق فرانس کے وزیراعظم "مانوئل والس” نے انکشاف کیا ہے ایسے پندرہ ہزار فرانسیسی شہریوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جارہی ہے جو انتہا پسندانہ رجحان رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا دہشت گرادانہ واقعات …

مزید پڑھیں »