جمعرات , 18 جولائی 2019

عالمی خبریں

شامی بچےکی تصویر محض ایک پراپیگنڈہ ہے:امریکی ویب سائٹ

امریکی ویب سائٹ ورلڈ سوشالسٹ نے کہا ہے کہ 5 سالہ شامی بچے عمران کی جو تصویر کچھ روز پہلےامریکی اور یورپی ذرائع ابلاغ پر چھائی رہی،وہ درحقیقت امریکی حمایت یافتہ شامی ’’باغیوں‘‘ نے فراہم کی تھی۔ مغربی ذرائع ابلاغ کا عمران کی تصویر پرجھوٹا واویلہ ویب سائٹ کے مطابق تصویر میں عمران کو ایمبو لینس کے اندر ایک کرسی …

مزید پڑھیں »

روس نے کریمیا میں فوجی مشقیں شروع کر دیں

ماسکو (مانٹیرنگ ڈیسک ) روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی بری اور بحری فوج نے جزیرہ کریمیا میں لاجیسٹک فوجی مشقوں کاآغاز کردیا ہے ۔روس کے نائب وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ بحیرہ اسود میں تعینات روسی بحری بیڑے کے جنگی جہازوں نے بھی لاجیسٹک امور کے بارے میں مشقیں انجام دیں۔ روسی …

مزید پڑھیں »

کیمرون: خودکش دھماکے میں 3 افراد ہلاک، 24 زخمی

یوندے (مانٹیرنگ ڈیسک ) کیمرون کے مشرقی علاقہ میں بازار میں خودکش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔ عسکری حکام کے مطابق خودکش بمبار موٹر سائیکل پر آیا تھا اور ممکنہ طور پر مرنے والے 3 افراد میں خودکش بمبار بھی شامل ہے۔

مزید پڑھیں »

برطانوی اسکول میں آتشزدگی، داعش کے ملوث ہونے کا خدشہ

لندن (مانٹیرنگ ڈیسک )برطانیہ کے مغربی سسیکس میں کئی دھماکوں کے نتیجے میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔میٹرو کی رپورٹ کے مطابق، مغربی سسیکس کےسیلسی اسکول میں آگ لگنے کے بعد راحت رسانی کے لیے فائر عملے کی دس گاڑیاں بھیج دی گئی ہیں۔اسکول کی عمارت کے علاوہ اطراف کی بھی عمارتوں سے بھی دھویں اٹھتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اس …

مزید پڑھیں »

مہاجرین کا بحران، جرمنی نے سوئس سرحد پر نگرانی تیز کر دی

جنیوا(مانٹیرنگ ڈیسک ) جرمن حکام نے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ جرمنی کی سرحد پر نگرانی بڑھا دی ہے۔جرمنی کے وزیر داخلہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ جرمن سوئس سرحد پر آنے جانے والوں کی نگرانی کے عمل کو سخت کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوئس وزیر اقتصادیات نے ایک بیان میں کہاکہ یہ عمل اس بات کا ثبوت …

مزید پڑھیں »

ایک امریکین ایجنسی پاکستان کی اعلیٰ سول و فوجی قیادت کی جاسوسی میں ملوث

نیویارک(مانٹیرنگ ڈیسک ) ایک بین الاقوامی آن لائن نیو ز سائٹ دا انٹرسیپٹ کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی پاکستان کی اعلیٰ سول اور فوجی قیادت کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔دی انٹرسیپٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ این ایس اے نے مالویئر یا خفیہ پروگرام کے ذریعے پاکستان کے نیشنل …

مزید پڑھیں »

فرانس نے شام میں داعش کیخلاف فضائی کارروائی کا آغاز کردیا

دمشق(مانٹیرنگ ڈیسک )فرانس نے شام کے شہر رقہ میں شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف فضائی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔ فضائی حملوں میں اسلحے کا بڑا ذخیرہ اور بحالی مرکز کو تباہ کردیا گیا۔فرانسیسی وزارت دفاع کے مطابق، فضائی افواج نے شام کے شہر رقہ میں کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔آپریشن میں ریفل اور میراج دوہزار جنگی طیاروں نے …

مزید پڑھیں »

اسلام کے نام پر قتل کرنیوالے دہشت گرد جہنمی ہیں، شاہ مراکش

مراکو(مانٹیرنگ ڈیسک ) مراکش کے فرمانروا شاہ محمد چہارم نے انتہاپسندی کے خلاف ایک متحدہ محاذ کے قیام کیلئے اپیل کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دیار غیر میں مقیم مراکشی شہری اسلام کے تحمل پر مبنی اقدار کے پرچا کرنے والے بنیں۔ اسلام کے نام پر قتل کرنے والے دہشت گرد جہنمی ہیں ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 10افراد ہلاک

جکارتہ (مانٹیرنگ ڈیسک ) انڈونیشیا میں بپھرے ہوئے سمندر میں ایک کشتی غرق ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں سمندر میں ایک کشتی غرق ہونے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ انڈونیشی بحریہ کے ایک افسر کے مطابق 5 افراد بدستور لاپتا ہیں، جن کی تلاش کا کام جاری ہے …

مزید پڑھیں »

ملحقہ سرحد پر میزائل نصب کرنے پر چین کی بھارت کو وارننگ

بیجنگ (مانٹیرنگ ڈیسک )بھارت نے ریاست اروناچل پردیش میں چین سے ملحق سرحد پر براہموس میزائل نصب کر دیے جس پر چین نے بھارت کو وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہمسایہ ممالک کے ساتھ چھیڑ خانی کی عادت سے مجبور بھارت نے ایک ایسی آگ سے کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے کہ جس کے شعلے بالآخر اس …

مزید پڑھیں »