بدھ , 15 اگست 2018

عالمی خبریں

شنگھائی تنظیم تعاون کے خصوصی ادارے پائپ لائنوں کی سلامتی کو یقینی بنائیں گے

شنگھائی تنظیم تعاون کے رکن ممالک کے خصوصی ادارے رکن ممالک سے گزرنے والی تیل اور گیس پائپ لائنوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے مشترکہ کارروائیوں میں تیزی لائيں گے، شنگھائی تنظیم تعاون کے انسداد دہشتگردی سے متعلق ادارے کی پریس سروس نے بتایا۔ اس کے مطابق دہشتگرد تنظیمیں ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور ہندوستان میں بچھائی جانے والی ...

مزید پڑھیں »

مغربی ذرائع ابلاغ عامہ دہشت گردوں کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں پورا سچ نہیں بتاتے

مغربی ذرائع ابلاغ عامہ مشرق وسطی بالخصوص شام میں دہشت گردوں کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں پورا سچ نہیں بتاتے، روس کی وزارت خارجہ کے ایلچی برائے انسانی حقوق کونستانتین دولگوو نے کہا۔ موصوف کا کہنا تھا کہ یہی نہیں بلکہ مغربی ذرائع ابلاغ عامہ روس پر الزامات عائد کرتے آ رہے ہیں کہ روسی فضائیہ سول ٹھکانوں پر ...

مزید پڑھیں »

اٹلی میں "نوجوانوں کا جزیرہ” بنایا جائے گا

اٹلی کے شمالی صوبہ پیعیمونتے میں واقع شہر موسو کے ایک اسکول کے طلباء کا منصوبہ ہے کہ تیس لاکھ یورو جمع کر کے جزیرہ ساردینیا کے قریب واقع جزیرہ بودیلی خریدیں جسے "گلابی رنگ کا جزیرہ” کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں کی ریت گلابی رنگ کی ہوتی ہے۔ طلباء چاہتے ہیں کہ اس جزیرے کو "نوجوانوں کے جزیرے” یعنی ...

مزید پڑھیں »

یورپی اتحاد اور جرمنی کو نئی حکومت کی ضرورت ہے جس میں انگیلا میرکل کے لئے جگہ نہ ہو

جرمن چانسلر الگیلا میرکل ان کی کارروائیوں پر کی جانے والی تنقید پر سنجیدگی سے غور کرنے کی بجائے ایسے فیصلے کرتی ہیں جو کامیاب نہیں ہو سکتے، جماعت "جرمنی کے لئے متبادل” کی سربراہ فراؤکے پیٹری نے کہا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ انگیلا میرکل کے اقدامات تارکین وطن کے مسئلے کو حل کئے جانے میں حائل ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے ٹینک اور توپیں ناروے کے خفیہ غاروں میں چھپا لیں

امریکہ نے ٹینک، توپیں اور ٹرانسپورٹ کے ذرائع ناروے کے وسطی علاقوں میں واقع خفیہ غاروں میں چھپا لی ہیں۔ یہ عسکری سامان ان غاروں میں رکھا گیا ہے جہاں پچھلی صدی کے آٹھویں عشرے میں امریکی عسکری سامان رکھا جاتا تھا۔ نویں عشرے میں سرد جنگ ختم ہونے کے بعد امریکہ نے ان غاروں کو چھوڑ دیا تھا اور ...

مزید پڑھیں »

یورپین ہوائی کمپنیوں کو کریمیا کے اوپر سے پرواز کرنے کی اجازت مل گئی

یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے یورپی اتحاد کی ہوائیکمپنیوں کو کریمیا کے کچھ حصوں پر پروازیں بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یاد رہے کہ کریمیا کے روس سے الحاق کے بعد کریمیا کو پروازوں کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ اب یورپین ہوائی کمپنیاں دو مخصوص راستوں کو استعمال کرتے ہوئے کریمیا کے دارالحکومت سمفروپول کے ...

مزید پڑھیں »

بم نصب کئے جانے کی اطلاع ملنے پر ہزاروں افراد کو شاپنگ مالز سے باہر لے جایا گیا

بم نصب کئے جانے کی اطلاع ملنے کے بعد روس کے دارالحکومت ماسکو میں بارہ شاپنگ مالز سے ساڑھے اکیس ہزار افراد کو باہر لے جایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک سب شاپنگ مالز ایک چین میں شامل ہیں، لوگوں کو باہر لے جانے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ نامعلوم افراد نے فون کے ذریعے شاپنگ مالز ...

مزید پڑھیں »

ناروے نے مہاجرین کو واپس روس بھیجنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا

ناروے کے حکام نے روسی سرحد پار کر کے آنے والے مہاجرین کو واپس بیجھنے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے، مہاجرین کو طیاروں کے ذریعے ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ بھیجا جائے گا۔ رپورٹ ہے کہ پانچ لوگ اس نئے طریقہ سے روس بھیجے جا چکے ہیں۔ گ زشتہ سال موسم خزاں میں ساڑھت ہانچ ہزار سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

نامور غیر مسلم شخصیات کے پیغمبر اسلام سے متعلق تاثّرات

برطانوی ادیب جارج برنارڈ شاء: "میں نے محمد کے مذہب کی، حیران کن استقامت کی بنا پر ہمیشہ تعظیم کی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ وہ واحد مذہب ہے جس میں گہرائی ہے اور یہی چیز لوگوں کے لیے دلکش ثابت ہوئی ہے۔ میں محمد کے مذہب کے بارے میں پیشین گوئی کرنا چاہتا ہوں کہ آج جسے یورپ ...

مزید پڑھیں »

داعش یورپ کے بڑے شہروں میں دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں: یوروپول

یوروپول کے سربراہ روب وینرائٹ نے  کہا ہے کہ داعش کے جنگجو یورپ کے بڑے شہروں میں دہشت گردانہ حملے کر سکتے ہیں۔ موصوف کے مطابق داعش اور دیگر دہشت گرد گروہ یورپ میں ایسا بڑا حملہ کرنا چاہتے ہیں جس میں زیادہ سے زیادہ لوگ مارے جائیں۔ یوروپول کے سربراہ نے ایک بار پھر زور دے کر کہا کہ ...

مزید پڑھیں »