ہفتہ , 18 اگست 2018

عالمی خبریں

فلسطینیوں سے جھڑپوں میں یہودی آباد کار اور صہیونی فوجی زخمی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں مشتعل فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی فوج کےدرمیان تصادم میں ایک یہودی آباد کار اور ایک صہیونی فوجی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فلسطینی مظاہرین نے صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں پٹرل بموں سے ان پرحملے کیے۔ رپورٹ کے مطابق بیت المقدس ...

مزید پڑھیں »

ترکی:سماجی کارکنوں کا دفاع قبلہ اوّل کے لیے ایکشن پلان ترتیب دینے کا مطالبہ

ترکی میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائٹی نے دفاع قبلہ اوّل اور بیت المقدس کی پنجہ یہود سے آزادی کے لیے عالمی ایکشن پلان ترتیب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترک سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ دفاع قبلہ اوّل اور بیت المقدس کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت جاری رکھیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ترکی ...

مزید پڑھیں »

ملالہ یوسف زئی نے فلسطینیوں کی تیسری تحریک انتفاضہ کی حمایت کا اعلا ن کر دیا

بین الاقوامی نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی کمسن ملالہ یوسف زئی نے مظلوم فلسطینیوں کی غاصب اسرائیل کے مقابلے میں جاری تیسری تحریک انتفاضہ القدس کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے تحریک انتفاضہ کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلسطین نیوز کی مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسف زئی فلسطینیوں ...

مزید پڑھیں »

داعش ہماری محسن اور ایران ہمارا بڑا دشمن ہے، اسرائیل

  اسرائیل کے وزیر دفاع نے آج صبح اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران ہمارا اصلی دشمن ہے، صہیونی وزیر دفاع نے ایران پر الزام لگایا کہ ایران خطے میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے، اور حزب اللہ لبنان ایران کی ایما پر ہی ہمارے خلاف کاروائی کرتی ہے انہوں نے کہا کہ اسکے برعکس داعش ہماری دوست ...

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا 5فلسطینی حزب اللہ کے جوانوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی کی صہیونی آرمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ ویسٹ بنک سےفلسطینی نوجوانوں کا ایک گروپ گرفتار کیا ہے جو اسرائیل پر حملوں کی پلانگ میں مصروف تھا جسے حزب اللہ لبنان سپورٹ کررہی تھی۔ صہیونی ملٹری کی ایک خاتون ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی آرمی ،پولیس اور مقامی خفیہ ادارے کے جوائٹ ...

مزید پڑھیں »

تاجکستان میں داڑھی کے خلاف ’جنگ‘

’انھوں نے مجھے سلفی، بنیاد پرست اور انسان دشمن کہا۔ اُن میں سے دو نے میرے بازو پکڑے جبکہ ایک اور شخص نے میری آدھی داڑھی مونڈ دی۔‘ جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ گذشتہ ماہ جب وہ اپنے سات سالہ بیٹے کے ہمراہ جا رہے تھے تو تاجک پولیس نے اُنھیں اُن کے گھر کے باہر روکا اور اُنھیں ...

مزید پڑھیں »

میتھ کاایسافارمولاجوآپ کی عمراورجوتے کاسائزبھی بتادے

  اسلام آباد:  برطانیہ کی میتھ کی پروفیسرکیرل وورڈرمین نے الجبراکے سادہ اصولوں کوخاص ترتیب دے کرایسافارمولاتیارکیاہے جس سے کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص کی عمر بھی بتاسکتاہے ۔بلکہ اس کے جوتے کا سائز بھی معلوم کیاجاسکتاہے ۔یہ فارمولاآج کل سماجی رابطے کی ویب سائٹس پربہت مقبول ہے ۔یہ ریاضی کافارمولاکچھ یوں ہے کہ ۔ سب سے پہلے آپ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں سوائن فلو سے اموات کا سلسلہ جاری

  لاہور:پنجاب میں سوائن فلو سے اموات کا سلسلہ جاری ہے،راولپنڈی میں مزید ایک شخص دم توڑ گیا،ہلاکتوں کی تعداد اٹھارہ تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے،گوجرخان کا رہائشی چالیس سالہ عابد مجید دوروز قبل راولپنڈی کے نجی اسپتال میں لایا گیا جو دوران ...

مزید پڑھیں »

پرسکون نیند چاہتے ہیں تو ان عادات کو ترک کردیں

تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دس میں سے آٹھ افراد رات کو دیر تک موبائل فون استعمال کرتے رہتے ہیں اور آدھے سے زیادہ لوگ اور آدھے سے زیادہ لوگ موبائل فون پر آلارم لگا کے سوتے ہیں۔ ماہرین نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ رات بھر موبائل فون استعمال کرنے سے انسان ہائیپر ہو ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں ہوٹل پر الشباب کا حملہ،20ہلاک

  موغادیشو: افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو کے ایک اور ہوٹل پر شدت پسند تنظیم ’الشباب‘ کے حملے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے پی نے پولیس حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ الشباب کے شدت پسندوں نے ساحلی ہوٹل پر حملے کرکے اس پر قبضہ کرلیا تاھ، تاہم گھنٹوں کے آپریشن ...

مزید پڑھیں »