بدھ , 12 دسمبر 2018

عالمی خبریں

برلن میں سوویت سپاہیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادریں اور پھول چڑھائے گئے

مادروطن کے محافظوں کی یاد کے دن 23 فروری کے حوالے سے برلن میں سوویت سپاہیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادریں اور پھول چڑھائے گئے۔ یہ یاد منانے کی خاطر جرمنی میں روس کے سفیر ولادیمیر گرینین کی سرکردگی میں سفارت خانے کے اہلکار، جرمنی میں دوسرے روسی سرکاری دفاتر کے اہلکار، آزاد برادری کے کئی ملکوں کے سفارت ...

مزید پڑھیں »

"فارمولا1” کے مالک ولادیمیر پوتن کے مداح نکلے

کار ریس "فارمولا 1” کے مالک برنی اکلیسٹاؤن نے کہا ہے کہ وہ صدر روس ولادیمیر پوتن کے مداح ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اچھا لگتا ہے کہ صدر مملکت کس طرح اپنا موقف منواتے ہیں۔ یہ بات اکلیسٹاؤن نے کہی ہے۔ کیا میں پوتن کا معترف ہوں؟ بلا شبہ ہوں۔ وہ ایسے انسان ہیں جن کے ہاتھ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں ایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد

افغانستان کے علاقہ کتیا میں افغان خفیہ ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد کر لیا ہے۔ افغانستان کے علاقہ کتیامیں افغان خفیہ ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئےایک ٹرک سے ساڑھے 12ٹن بارود برآمد کر لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق افغان خفیہ ایجنسی کی کارروائی کے دوران ٹرک سے بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ریلوے کی نئی سروس شروع

  لاہور:پاکستان ریلوے نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار پارسل ایکسپریس کا آغاز کردیا گیا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ  نیب کے معاملے پر بات کا بتنگڑ بنانے والوں کو فائدہ نہیں ہوگا ۔ ملکی ادارے کی رہنمائی کرنا وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »

شام میں لڑائی کے خاتمے کے لئے مشروط معاہدہ ہوگیا

  امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے روسی وزیر خارجہ سرگئي لاوروف کے ساتھ گفتگو کے بعد کہا ہے کہ شام میں لڑائی کے خاتمے کے شرائط پر ایک عبوری معاہدہ ہو چکا ہے۔ امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے روسی وزیر خارجہ سرگئي لاوروف کے ساتھ گفتگو کے بعد کہا ہے کہ شام میں لڑائی کے خاتمے ...

مزید پڑھیں »

جاپان میں امریکی فوجی اڈے کی مخالفت میں عوامی مظاہرہ

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہواروں جاپانی شہریوں نے امریکہ کے فوجی اڈے کی مخالفت میں مظاہرہ کیا اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہزاروں جاپانیوں نے قطارمیں کھڑے ہوکر ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر انسانی زنجیر بنادی۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ہواروں جاپانی شہریوں نے امریکہ کے فوجی اڈے کی ...

مزید پڑھیں »

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں یکے بعد دیگرے خودکش بم دھماکوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 170 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔ شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں یکے بعد دیگرے خودکش بم دھماکوں میں شہداء کی تعداد 140 ...

مزید پڑھیں »

شدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی

سابق سوویت ریاست کرغزستان میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو مسلمانوں کےقبرستان میں نہیں دفنایا جائے گا۔اگر کوئی خاندان یا شخص کسی ایسے ملک سے لوٹے جہاں شدت پسند نظریات ہیں تو انہیں مسلمان علاقے یا آبادیوں میں نہ رہنے دیا جائے گا۔یہ اعلان سابق سوویت ملک کرغزستان کے اماموں اور علما ءکی طرف سے سامنے آیاہے انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

ہندوستان میں جاپانی کارخانوں کا کام روک دیا گیا

جاپانی کمپنیاں ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں ہنگاموں کے باعث اس علاقے میں واقع اپنے کارخانوں کا کام روکنے پر مجبور ہیں۔ خبر ملی ہے کہ ہفتے کو کمپنی سوزوکی نے اپنے دو کارخانوں کا کام روک دیا ہے کیونکہ پرزوں کی فراہمی کا عمل معطل ہو گیا۔ ہریانہ اور اس کے پڑوسی علاقوں میں جاپان کی کمپنیوں کے کل ...

مزید پڑھیں »

گزشتہ 5 سال کے دوران چین کی اسلحہ فروخت دوگنی ہوگئی

ایشیا میں پاکستان چین سے اسلحہ خریدنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے اورگزشتہ 5 برس کے دوران چین کی اسلحہ برآمدات دو گنا ہو گئی ہیں۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ءسے 2015 ءکے درمیان چینی اسلحے کی فروخت دوگنی ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے زیادہ تر اسلحہ ...

مزید پڑھیں »