پیر , 9 دسمبر 2019

عالمی خبریں

داعش کا اپنی موجودگی اور دنیا میں پھیلائوکے حوالے سے اہم انکشافات

دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنی نام نہاد خلافت کے دو سالہ قیام کے حوالے سے تنظیم سے منسلک ایک ویب سائٹ پر اپنا ایک نقشہ شائع کیا ہے،نقشے میں داعش دنیا بھر میں اپنی موجودگی کا حوالہ دے رہی ہے،داعش نے اس نقشے میں اپنی موجودگی کو تین قسموں میں تقسیم کیا ہے،بڑے پیمانے پر کنٹرول شدہ علاقے میں …

مزید پڑھیں »

شام کے انٹیلی جنس چیف کا اطالوی حکام سے خفیہ ملاقات

شام میں باوثوق ذرائع نے بتایا کہ شام کے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل دیب زیتون نے پچھلے دنوں اطالوی حکام کی دعوت پر بیروت کے ہوائی اڈے کے راستے اٹلی کے خفیہ دورے پر گئے تھے،جہاں ان کی ملاقات متعد داطالوی سیکورٹی حکام سے ہوئی،دوسری جانب شام کے صدر بشارالاسد نے آسٹریلیا کے ٹی وی چینل SBSکو اپنے انٹرویو …

مزید پڑھیں »

شام میں پلان(بی) کا وقت ابھی نہیں آیا:سیکورٹی کونسل

اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے صدر’’کوروبیشو‘‘ نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے پلان بی کی باتیں کرنا قبل از وقت ہے ،ان کا کہنا تھا کہ شام کی صورت حال کافی حد تک گھمبیرہے جس کا ادراک سیکورٹی کونسل کو بھی ہے مگر اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ ہم شام میں پلان بی پر عمل …

مزید پڑھیں »

غزہ کی ناکہ بندی پر اسرائیل کا ٹرائل ہونا چاہیے: بانکی مون

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کی ظالمانہ پالیسیوں کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کا نظام زندگی تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی حیثیت سے اپنے آخری دورہ غزہ کے موقع …

مزید پڑھیں »

جاپان چاہ بہار کے ترقیاتی منصوبے میں شامل ہونے کا خواہاں

جاپانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران اور دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر چاہ بہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتا ہے،جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان ،ایران اور ہندوستان کے ساتھ قریبی تعاون سے چاہ بہار انفراسٹریکچر کی تنصیبات کے لیے تعاون کرسکتا ہے،ذرائع کے مطابق جاپان بھی اگر اس منصوبے میں شامل …

مزید پڑھیں »

عراقی 36لاکھ بچوں کو سنگین خطرات کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی بہبود اطفال کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق عراق میں 36لاکھ بچوں کو موت، چوٹ، جنسی تشدد، اغوا اور مسلح گروپوں میں بھرتی کیے جانے جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ تمام فریقوں سے مطالبہ کیا گیا وہ عراقی بچوں کے حقوق کی حفاظت کریں۔یونیسیف نے کہا کہ گزشتہ 18 مہینوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

عالمی یوم القدس : اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شہید

الخلیل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی یوم القدس کے موقع پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی لڑکی شہید ہو گئی۔فلسطین انفارمیشن سینٹر کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل کے علاقے میں واقع حضرت ابراہیم علیہ السلام کے روضے کے قریب واقع ایک چیک پوسٹ سے فلسطینی لڑکی پر براہ راست فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی شہید …

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش : داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے گذشتہ روز بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔فرانسی میڈیا کے مطابق داعش کے دہشت گردوں نے ڈھاکہ کے ایک ریسٹورنٹ پر حملہ کیا ہے کہ جسے غیرملکی چلاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق داعش کے نو دہشت …

مزید پڑھیں »

روس ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات معمول پر لانے کا عزم

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو انقرہ تعلقات کی بحالی کے بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق روس کے جنوبی شہر سوچی میں ہونے والی اس ملاقات میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف اور ترک وزیر خارجہ چاؤش اوغلو نے باہمی تعلقات معمول پر لانے کا عزم ظاہر کیا۔ دونوں وزرائے …

مزید پڑھیں »

ایرانی ایٹمی پروگرام کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ نہیں چلے گا، ولادیمیرپیوٹن

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کو خطرہ بنا کر پیش کرنے کا ڈرامہ اب نہیں چلے گا۔ذرائع کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو مغرب خصوصا امریکا کی جانب سے خطرہ بنا کر پیش کئے جانے کے اقدام پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »