منگل , 21 جنوری 2020

عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انڈونیشیا کو 14 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد فوری روکنے پر زور

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے انڈونیشین حکومت پر روز دیا ہے کہ 14 افراد کی سزائے موت پر عمل درآمد فوری طور پر روکا جائے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فار ہیومین رائٹس زید الحسین کا کہنا ہے کہ 14 افراد کو موت کی سزا دینے پر اقوام متحدہ کو شدید تشویش ہے، انڈونیشیا کے صدر سزائے موت پر عمل …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا میں بے گناہ قید پاکستانی شہری کو ڈیتھ زون میں پہنچا دیا گیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں منشیات کے جھوٹے الزام میں سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری ذوالفقار علی کو ڈیتھ زون میں پہنچا دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین حکام نے پاکستانی شہری ذوالفقار علی سمیت 14 افراد کو سزائے موت دینے کے لئے مخصوص جزیرے نساکم بنگن پہنچا دیا ہے جہاں انھیں آج رات کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ایک نوآبادیاتی استعماری ریاست ہے:یہودی مورخّ

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ایک سرکردہ دانشور، مفکر اور مورخ نے صہیونی ریاست کی نسل پرستانہ پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسرائیل ایک نوآبادیاتی استعماری‘ ریاست ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہودی مورخ ایلن بابئے نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کلچرل سینٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بھی …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکہ پہل کرے‘ ڈاکٹرغلام نبی فائی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں موجود ممتاز کشمیری سکالراور ورلڈ کشمیراویئرنس کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر غلام نبی فائی نے تنازعہ کشمیر کے فوری حل کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے پہل کرے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی فائی نے امریکی اخبار ’’نیو یارک ٹائمز ‘‘ کے ایڈیٹر کو لکھے گئے خط میں کہا ہے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ایشیا و مشرقی وسطی ٰ میں امریکہ کا نمائندہ ہے: اہلسنت عالم دین

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین نے ایرانی شہریوں کو حج سے محروم کر نے پر آل سعود حکومت کےجابرانہ اقدام کی مذ مت کرتے ہوئے اس ظالم حکومت کو ایشیا و مشرقی وسطی ٰ میں امریکہ کا نما ئندہ قرار دیا ہے ۔ایران کے مغربی آ ذر با یئجان صوبے کے علاقہ بکان کا ونٹی …

مزید پڑھیں »

حماس کی سعودی عرب پر صیہونی دشمن کی حمایت پر کڑی تنقید

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطینی تحریک حماس نے سابق سعودی جنرل انور عشقی کے گستاخ آمیز بیان اور صہیونی دشمن کی حمایت پر کڑی نکتہ چـینی کی ہے۔ حماس کے ایک عہدیدار طلال نصار نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حماس صیہونی دشمن کے ساتھ ہر قسم کے رابطے کی سختی کے ساتھ مذمت کرتی ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران کا داعش جیسے مشترکہ خطرات سے نمٹنے پر زور

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران نے داعش جیسے مشترکہ خطرات سے نمٹنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ داعش مسلم امہ کے استحکام اور اسلام کے تشخص کے لئے خطرہ ہے، اس سے مل کر مقابلہ کرنا ہو گا، دونوں ممالک نے بارڈر سیکورٹی پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے بغیر افغانستان میں امریکی مشن بہت مشکل ہوجائے گا،جان مکین

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین جون میک کین نے زور دیا ہے کہ امریکا، پاکستان اور افغانستان اپنے اختلافات پر قابو پائیں اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مل کر حصہ لیں۔فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک مضمون میں سینیٹر میک کین نے اس بات پر زور دیا کہ ‘پاکستان کے تعاون کے …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریاجوہری پروگرام کے خاتمے کے لیے ایران سے سیکھے: جان کیری

لائوس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ” شمالی کوریا، دنیا کا واحد ملک ہے جو بین الاقوامی ذمہ داریوں سے انکاری ہے، اپنے ہتھیار اور میزائل بنانے اور اشتعال انگیز اقدام جاری رکھے ہوئے ہے۔”جان کیری نے کہا ہے کہ ایسے میں کہ جب دنیا جوہری ہتھیاروں سے چھٹکارے کی کوشش کر رہی ہے، شمالی کوریا …

مزید پڑھیں »

’لاپتا‘ اِی میلز کی تلاش، روس کلنٹن کا کمپیوٹر ہیک کرے، ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز روس کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ اْن کے ڈیموکریٹک پارٹی کی مخالف صدارتی امیدوار، ہیلری کلنٹن کے اِی میل سرور کو ہیک کرے اور ’’لاپتا 30000 اِی میلز کا پتا لگایا جائے‘‘، جِن کا تعلق اْس دور سے ہے جب وہ ملک کی وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »