پیر , 23 ستمبر 2019

عالمی خبریں

ٹرمپ کی مسلمانوں کے متعلق تجویز سے دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں: ہیلری کلنٹن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلمانوں کے متعلق تجویز انتہائی خطرناک ہے، جس سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہوسکتا۔امریکی شہر ورجینیا میں خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی مساجد کی نگرانی اور مسلمانوں کی امریکا میں داخلہ پر پابندی عائد کرنے کی تجویز …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا غزہ سے ملحقہ سرحد پر زیر زمین دیوار تعمیر کرنے کا اعلان

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل غزہ سے ملنے والی 96 کلومیٹر کی اپنی سرحد پر کنکریٹ کی ایک دیوار تعمیر کرے گا،جس کا ایک حصہ زمین کے اندر اور ایک حصہ زمین سے باہر ہوگا،اس دیوار پر 568 ملین امریکی ڈالر خرچ آئیں گے اس دیوار کا ایک حصہ زیر زمین ہونے کی وجہ یہ …

مزید پڑھیں »

امریکی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو مزید کلسٹر بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جس کی رو سے امریکہ سعودی عرب کو مزید کلسٹر بم فروخت کرے گا ،جبکہ بین الاقوامی قوانین کے تحت ان بموں پر پابندی ہے ،البتہ امریکی محکمہ دفاع نے اس بل کی منظوری کی مخالف کی ہے،اس بل کے پاس ہونے ایک دن پہلے ہی سعودی نائب …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج نے عراق میں عسکری قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزیاں کیں: امریکی کالم نگار

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کالم نگار ٹاماس ایکس نے فارن پالیسی میں تبصرہ لکھتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجیوں نے عراق میں ڈاکے ڈالے،چوریاں کیں،عراقیوں کا قتل عام کیا،ایکس کا کہنا تھا کہ امریکی صدراتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ سچ کہہ رہے تھے کہ امریکی فوجیوں نے عراق میں بہت کچھ غلط کیا ہے،امریکن فوجی لوگوں سے پیسے چھین لیتے تھے،ایکس نے مزید کہا …

مزید پڑھیں »

نیویارک : انسانی حقوق کے کارکنوں کا صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)نیویارک میں بڑی تعداد میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا۔ذرائع کے مطابق بدھ کی شام بڑی تعداد میں لوگوں نے نیوریارک میں ریاستی گورنر کے دفتر کے سامنے اجتماع اور صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے والی کمپنیوں میں سرکاری سرمایہ کاری پر پابندی کے …

مزید پڑھیں »

دہشت گرد عناصر کو ہتھیاروں کی فروخت روکی جائے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے ممکنہ نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ دہشت گردی پر نظر رکھنے والی فہرست میں شامل افراد کو ہتھیاروں کی خریداری سے روکا جا سکے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کی کہ وہ اس معاملے پر بات کرنے کے لیے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے جلد ملاقات …

مزید پڑھیں »

امریکہ ہمیشہ کی طرح ناقابل اعتماد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نےایک بار پھر امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایٹمی پروگرام کے بہانے سے لگائی گئی پابندیوں کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے مزید اقدامات انجام دے۔ محمد جواد ظریف نے منگل کے روز اوسلو میں یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ مشترکہ نشست …

مزید پڑھیں »

پاک افغان کشیدگی میں امریکا ثالث کا کردار ادا نہیں کرے گا ،جان کربی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے جان کربی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و امان کی خاطر پاکستان اور افغانستان کو موجودہ کشیدگی اور اپنے معاملات خود ہی حل کرنے ہوں گے۔ جان کربی نے کہا کہ ’’ خطے میں امن و امان کی خاطر دونوں ممالک کو جارحانہ رویہ ترک کرنا ہوگا کیونکہ یہ دونوں …

مزید پڑھیں »

پہنچی وہاں پہ خاک۔۔۔۔!

سید حیدر اسرائیلی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ میجر جنرل ہیلوی نے اپنے ایک بیان میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ایران کے حوالے سے پالیسی کو سراہا ہے،بدھ 15 جون کو ہیلوی نے ایران کے خلاف عرب ریاستوں کو ابھارنے کی سعودی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب مشرق وسطیٰ کا وہ واحد …

مزید پڑھیں »

ڈنمارک: طلباء پر نماز اور طالبات کے حجاب اوڑھنے پر پابندی عائد

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈنمارک کے شہر کوپن ہیگن کےایک مقامی اسکول کی انتظامیہ نے تدریسی اوقات میں مسلمان طلباء طالبات کی نماز کی ادائیگی پرپابندی عائد کردی ہے، جس پر مسلمان طلباء میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق اسکول انتظامیہ نے نہ صرف طلباء کے نماز ادا کرنے پرپابندی لگائی ہے بلکہ طالبات کے حجاب …

مزید پڑھیں »