پیر , 27 جنوری 2020

عالمی خبریں

اردگان نے امریکی جنرل پر باغیوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کردیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلیٰ امریکی فوجی جرنیل پر بغاوت کی ناکام کوشش کرنے والوں کی پشت پناہی کا الزام لگا دیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق رجب طیب اردگان نے انقرہ کے باہر گُلباسی میں واقع ملٹری سینٹر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ بغاوت کی منصوبہ بندی کی کوشش کرنے والوں کو شکست …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن میں امریکی صدر کی قیام گاہ وائٹ ہائوس سے متعلق دلچسپ حقائق

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس نومبر میں اس بات کا فیصلہ ہو جائے گاکہ وائٹ ہائوس کا مکین ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں سے کون بنے گا۔تاہم، وائٹ ہائوس امریکی صدر کی قیام گاہ ہونے کے علاوہ دنیا بھر میں امریکا کی پہچان بھی ہے۔ 13اکتوبر 1792ء کو وائٹ ہائوس کی بنیاد رکھی گئی اور گزشتہ 224برسوں کے دوران وائٹ …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت میں میرا کوئی کردار نہیں : جنرل جوزف ووٹیل

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے چیف جنرل جوزف ووٹیل نے کہا ہے کہ ترکی میں ہونے والی ناکام بغاوت میں ان کا کوئی کردار نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمانڈر نے ترکی کے الزامات کو افسوس ناک اور مکمل طور پر غلط قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی خطے میں امریکا …

مزید پڑھیں »

چین اور روس کا جنوبی کوریا میں امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر تشویش کا اظہار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس نے امریکہ کی طرف سے جنوبی کوریا میں دور تک مار کرنیوالے ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے یکطرفہ طورپر غیر تعمیری اقدامات سے عالمی اور علاقائی جنگی توازن ، سلامتی اور استحکام پر منفی اثرات مرتب ہوں گے ،جنوبی کوریا میں …

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کیخلاف بیانات ہوم لینڈ سیکورٹی کیلئے ایک دھچکا ہے ،جے جونسن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکورٹی کے سیکرٹری جے جونسن نے کہا ہے کہ بعض سیاسی رہنمائوں کی جانب سے امریکی مسلمانوں کے متعلق توہین آمیز ریمارکس کی گردان نہ صرف دہشت گردی کے خلاف ہماری کوششوں سے متصادم ہے بلکہ یہ ہماری ہوم لینڈ سیکورٹی کے لئے کی جانے والی جنگ کے لیے بھی ایک دھچکا ہے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا: اقوام متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کا سزائے موت کیخلاف احتجاج

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے اپیل کے باوجود انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں 4 افراد کو سزائے موت دینے کے خلاف درجنوں افراد نے احتجاج کیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈونیشیا میں منشیات اسمگلنگ کیس میں 14 افراد کو سزائے موت سنا دی تھی جن میں سے 4 افراد کو …

مزید پڑھیں »

بارزانی کے خوابوں کے مقابلے میں فواد معصوم کی حقیقت پسندی

عراق کے صدر نے اس ملک کے کردستان علاقے کی خودمختاری کے لئے ریفرینڈم کرانے کی بعض کوششوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا ہے کہ ہم کرد کس بنیاد پر کردستان نامی ملک تشکیل دینے کی بات کرتے ہیں؟ عراقی کردستان کے سربراہ مسعود بارزانی کچھ کچھ دنوں کے بعد مختلف مواقع پر کردستان کی خودمختاری کے …

مزید پڑھیں »

برصغیر کا مخدوش مستقبل

ظہیر اختر بیدری مقبوضہ کشمیر میں جیسے جیسے آزادی کی تحریک میں پھیلاؤ آرہا ہے ویسے ویسے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تناؤ اور بے اعتمادی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، اس حوالے سے یہ بھارتی اقدام کہ بھارتی حکام نے پاکستان میں متعین سفارتی عملے کے اسلام آباد کے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو واپس بلوالیا ہے، دونوں …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی خفیہ آرمی خود امریکہ کے لئے مشکلات کا باعث

[/caption]اشفاق مدنی اسٹریٹجک ذرائع کےمطابق امریکہ اچھی طرح جانتا ہے بلکہ اسے پورا پورا یقین ہے کہ وہ شام میں اپنے مطلوبہ سیاسی اہداف وہاں پر سرگرم مسلح دہشت گردوں کے ذریعے ہرگز حاصل نہیں کرسکتا ،لہٰذا اس نے اسرائیل اور بعض عرب ممالک کی حالت سے بھر پور ترغیب کے باوجود،شام پر فوجی کارروائی کرنے سے گریز کیا ہے …

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا نے پاکستانی شہری ذوالفقار علی کی سزا پر عملدرآمد روک دیا

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیانے پاکستانی شہری ذوالفقارعلی کی سزاپرعملدرآمدروک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیرعاقل ندیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ا نڈونیشیامیں منشیات کے مقدمے میں قیدذوالفقار کے سزاپرعملدرآمدروک دیاگیاہے ،انڈونیشن حکام تفصیلات سے آگاہ کریں گے ،خوشی ہے کہ ذوالفقارکی جان بچ گئی ،ذوالفقارکوکچھ عرصہ قبل سزائے موت دی گئی تھی ،جسے جمعرات کے روزپھانسی دینی …

مزید پڑھیں »