اتوار , 15 دسمبر 2019

عالمی خبریں

شیطان قید۔ منافع خور آزاد

صوفی محمد انور اللہ تعالیٰ شیطان کو اس لئے قید کر دیتا ہے کہ وہ اس مقدس مہینے میں سادہ لوح لوگوں کو بھٹکا کر غلط راستے پر نہ چلا سکے اور مسلمان اپنے جذبہ ایمانی کے مطابق ماہِ رمضان میں اللہ تعالیٰ کی عبادت کر سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ رمضان المبارک کے آتے ہی مسجدوں کی رونقوں میں …

مزید پڑھیں »

افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں داعش کا قیام

امریکی سینٹ کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن کی نادرست پالیسیوں اور مناسب حکمت عملی کے فقدان کی بناء پر افغانستان میں داعش کا وجود عمل میں آیا ہے۔ یہ حقیقت واضح ہو گئی ہے کہ مختلف دہشت گرد گروہ منجملہ داعش گروہ، مغربی اور خاص طور سے امریکی انٹیلی جنس اداروں کے ہاتھوں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی اور انتہا پسندی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، بنگلہ دیشی وزیراعظم

ڈھاکہ ( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ریسٹورنٹ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔اپنے ٹی وی خطاب میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا کہ ‘یہ کس قسم کے مسلمان ہیں؟ ان کا کوئی مذہب نہیں۔،ان کا مزید کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا وجود بڑی طاقتوں کی سازشوں کانتیجہ ہے: پروفیسر بنجمن یشیوا

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سکالر پروفیسر بنجمن یشیوا نے کہا ہے اسرائیل کا وجود اور فلسطین پر ظالمانہ قبضہ اس دور کی بڑی طاقتوں کی سازشوں کا شاخسانہ ہے۔ مسلمانوں کے قبلہ اوّل کی آزادی اگر مسلمانوں کو مقصود ہے تو پھر تمام مسلمان ممالک کو یکجا ہو کر اسرائیل کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ ایک انٹرویو میں انہوں …

مزید پڑھیں »

میانمار میں ایک مسجد کو شہید کر دیا گیا

ینگون( مانیٹرنگ ڈیسک) میانمارمیں بدھوں اور مسلمانوں کتے درمیان کشیدگی جاری ہے تازہ دم واقعے میں جنونی بدھوں نے چین کے گاؤں ہپانت میں قائم مسجد کو شہید کردیا۔غیرملکی جریدے ’ڈیلی میل‘ کے مطابق تازہ ترین واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا ہے جہاں بدھوں نے ایک مسجد کو شہید کر دیا ہے،یہ افسوسناک واقعہ میانمار کی ریاست کاچین کے …

مزید پڑھیں »

واشنگٹن : ایف بی آئی کی ہیلری کلنٹن سے ای میلز کے بارے میں پوچھ گچھ

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اورسابق سکریٹری خارجہ ہیلری کلنٹن سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی ذاتی ای میلز کے حوالے سے پوچھ گچھ کی گئی.تفصیلات کے مطابق وفاقی تحیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار سے ان کے دور کے بارے میں سوالات کیے جب وہ سیکرٹری خارجہ کے عہدے فائز …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین چھوڑنے کے نتائج کیلئے برطانیہ تیار رہے ، فرانس

  [/tie_full_ img] پیرس( مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس نے کہا ہے کہ برطانیہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیاہے تو اب اسے اپنے اس اقدام کے نتائج کیلئے تیار رہنا چاہیے ، کیمرون سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ اب جبکہ برطانیہ نے یورپی یونین چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے تو یہ بات بالکل واضح ہے …

مزید پڑھیں »

میانمار ،مسلمان شہریوں کیخلاف امتیازی سلوک ختم کروائے،اقوام متحدہ

ینگون ( مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی ایک ایلچی نے میانمار کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف "اداراہ جاتی امتیاز” کو ختم کرنے کو اپنی ترجیح بنائے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نمائندہ خصوصی بانگھی لی نے اس ملک کے اپنے دو ہفتے کے دورے کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ ایسی قدغنیں …

مزید پڑھیں »

امریکی افواج افغانستان سے نکل جائیں ،ملا ہیبت اللہ کا پہلا پیغام

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے اپنے پہلے پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان سے فوری طور پر نکل جائے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے نئے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نے طالبان کا امیر مقرر کیئے جانے کے بعد اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »

لندن : یورپی یونین سے انخلا کے خلاف ہزاروں شہری سڑکوں پر آگئے

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے اور برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کےخلاف مظاہرہ کیا۔تفصیلات کےمطابق ہفتے کو ہزاروں افرادپارک لین میں اکٹھے ہوئے جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ اسکوائر تک مارچ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈزاوربینرزاٹھارکھے تھے جن پربرطانیہ کے یورپی یونین کے ساتھ رہنے کے حق میں نعرے درج تھے۔مظاہرین نے اس …

مزید پڑھیں »