بدھ , 22 مئی 2019

عالمی خبریں

مقبوضہ کشمیر ، مودی سرکار تعلیمی اداروں میں فرقہ وارانہ تصادم کیلئے سرگرم

سرینگر (نیوز ڈیسک) پورے بھارت میں میڈیا کی رپورٹس، وزرا اور بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کے ذریعے ہندو پنڈتوں کے وادی سے نام نہاد انخلا کے طرز کا تنازع پیدا کیا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بھارت کے سیمی فائنل کا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ ہارنے پر ہندو غیرکشمیری طلبہ سوگ میں ڈوب گئے جبکہ کشمیری …

مزید پڑھیں »

داعش کا کنٹرول صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کےہاتھ میں ہے، برطانوی سینئرقانون ساز

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کے سینئرقانون ساز لیبرپارٹی کے رکن ’’باب چیمبل ‘‘نےاپنے فیس بک پیغام میں اسرائیل کی غاصب حکومت کو برسلز بم دھماکوں کا ذمہ ادار ٹھہراتے ہوئے کہاہےکہ تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کا کنٹرول صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کےہاتھوں میں ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے نے گذشتہ دنوں رپورٹ میں کہاکہ چیمبل کو اسرائیل کی انٹلیجنس …

مزید پڑھیں »

فرانس، چارلی ایبڈو نے دین اسلام اور مسلم عقائد کی توہین کر دی

پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ)فرانس کے جریدہ چارلی ایبڈو نے اپنے تازہ چھپنے والےشمارہ میں دین اسلام اور مسلمانوں کے عقائد کی توہین کر دی ہے۔چارلی ایبڈو نے بروسلز حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ان حملوں کو اسلام اور مسلمانوں کے ذمہ ٹھہرایا اور مسلمانوں کو شدت پسند ہونے کا نام دیا۔اس جریدے کے لکھاڑی نے یورپ کے مسلمانوں پر الزام …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل داعش کے کیمیاوی حملوں کے مقابلہ کیلئے ضروری اقدامات کرے ، روسی نائب وزیر خارجہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرے لیکن بعض مغربی ممالک ماسکو کی ان باتوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل اولیانوف نے کیا۔ انہوں نے داعش کے کیمیاوی ہتھیاروں کے حملوں کے مقابلے میں اقوام …

مزید پڑھیں »

ایران نے ایٹمی وعدوں پر عمل کیا اب ہمیں بھی عمل کرنا چاہئے، امریکی وزارت خارجہ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کی بنیاد پر اپنے ایٹمی وعدوں پر عمل کیا ہے اور اب امریکہ کو اپنے وعدوں کا پابند رہنے کے لیے غیرملکی کمپنیوں کو پابندیوں کی خلاف ورزی کے بغیر تہران کے ساتھ تجارت کا طریقہ سکھانا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کیا۔ …

مزید پڑھیں »

افغان سیکورٹی فورسز کی داعش کے کیخلاف کارروائیاں، 17دہشت گرد ہلاک

کابل (نامہ نگار) افغانستان کے مشرق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف افغانستان کی سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں سترہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ننگرہار کے گورنرہاوس کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے کہا کہ یہ کارروائیاں اس صوبے کے اچین، کوت، بتی کوت اور خوگیانی علاقوں میں کی گئی ہیں۔ کوت میں ہونے والی کارروائی …

مزید پڑھیں »

اسلام کے خلاف یہودی جنگ

مبصر کے قلم سے حالیہ عرصے میں یہودیوں نے اسلام کے خلاف جنگ شروع کر رکھی ہے۔ وہ اندھا اور بہرہ ہی ہے جسے اس خوفناک حقیقت سے آگاہی نہیں ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی پشت پناہی حاصل کیے ہوئے یہودی آباد کار مسلسل مسجد اقصی اور مسلمانوں کے دوسرے مقدس مقامات پر حملے کر رہے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

بھارت کا جنگی جنون

سکندر خان بلوچ(ملتان) کہتے ہیںاچھے پڑوسی اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔ وہ ایک دوسرے کا سہارا بنتے ہیں۔ مشکل وقت میں ایک دوسرے کے کام آتے ہیں۔پاکستان بنیادی طور پر ایک پرامن ملک ہے جو اپنے پڑوسیوں کیساتھ دوستانہ ماحول میں رہنا چاہتا ہے۔ ہماری کسی پڑوسی کیساتھ کوئی عداوت نہیں نہ ہی ہم نے کبھی کسی کیساتھ زیادتی کی …

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں پھانسی دینے کے واقعات میں ’’خطرناک اضافہ‘‘ اضافہ ہوا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) حقوق انسانی کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پھانسیاں دینے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور سنہ 1989 کے بعد کسی بھی سال اتنے لوگوں کو پھانسی نہیں دی گئي جتنی کہ گذشتہ برس دی گئی ہے۔تنظیم کی جانب سے پھانسی کی سزا کے بارے میں جاری ہونے والی …

مزید پڑھیں »

پیرس، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ، صیہونی حملوں کی شدید مذمت

پیرس (مانیٹرنگ رپورٹ)پیرس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے حکومت فرانس سے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ مظاہرہ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک معروف اسکوائر پرہوا ۔ مظاہرے میں شرکت کرنے والوں نے فلسطین کا پرچم اور ایسے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے …

مزید پڑھیں »