پیر , 10 اگست 2020

عالمی خبریں

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دے دی

پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقا نے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 177 رنز سے شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پرتھ کے ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 539 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ٹیم 361 …

مزید پڑھیں »

امریکہ عراق میں قرون وسطی کی جنگ کر رہا ہے، روس

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووانے کہا کہ امریکی اتحاد کے پاس اس شہر کے حالات اور وہاں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں معلومات نہیں ہیں۔روس نے عراق میں موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لئے امریکہ کی زیرکمان اتحاد کی فوجی کارروائی کو قرون وسطی کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔ روس …

مزید پڑھیں »

داعش نے’’اردگان اور بارزانی‘‘ کے تعاون سے کرکوک پر حملہ کیا

[/caption]بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے گرفتار ہونے والے افراد نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اردوغان اور بارزانی کے بنائے ہوئے منصوبے کے مطابق عراق کے شہر کرکوک پر حملہ کیا تھا۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق کرکوک کی سکیورٹی نے ایک داعشی دہشتگرد کا ایک ویڈیو سوشل ویب سائٹس پر جاری کیا ہے جس میں اس نے بارزانی اور …

مزید پڑھیں »

ہمیں شام میں ‘سیف زون’ قائم کرنا چاہئے؛ ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)حال ہی میں ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ترمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہلیری کلنٹن نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ میں پناہ لینے والی شامی پناہگزینوں کی تعداد 550 فیصد بڑھا دی جائے۔کلنٹن کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاکہ کلنٹن کے اس مطالبے کا مطلب یہ ہے کہ دنیا کے خطرناک ترین ممالک …

مزید پڑھیں »

ہیلری نے اعتراف کیا ہے کہ سعودیہ داعش کی مدد کرتا ہے؛ ویکی لیکس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ویکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے رشیا ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن کے ایک خط کی طرف اشارہ کیا اور بتایا کہ اس خط میں کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ سعوی عرب اور قطر کی حکومتیں داعش کی مالی مدد کرتی ہیں۔ویکی لیکس کے چیف ایڈیٹر نے بتایا کہ سعودی عرب اور قطر نے …

مزید پڑھیں »

ابو بکر البغدادی کا داعش کے دہشتگردوں کو اہم پیغام

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)داعش کےسرغنہ البغدادی نے اپنے دہشتگردوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی جنگ کو جاری رکھیں۔ یہ آڈیو پیغام ابوبکر البغدادی نے موصل آپریشن شروع ہونے کے ساتھ ہی داعش کے لیے جاری کیا ہے۔داعش سرغنہ ابوبکر البغدادی نے اپنے آڈیو پیغام میں کہا: ہمارے خلاف بین الاقوامی اتحاد کا بننا اس بات کی دلیل ہے کہ ہم طاقت …

مزید پڑھیں »

امریکی الیکشن میں دھاندلی خارج از امکان نہیں ؛ ٹرمپ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے سنیچر کے روز ایک بیان میں کہا: ایسا لگتا ہے کہ اس بار صدارتی الیکشن میں دھاندلی یقینی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ کا بدعنوان میڈیا تہمتوں اور جھوٹ کی بنیاد پر اپنی پسند کے امیدوار کو جتانے کے لیے دھاندلی کرتا ہے۔ ریپبلکن امیدوار نے کہا: ایسا …

مزید پڑھیں »