ہفتہ , 30 مئی 2020

عالمی خبریں

شام، مصر اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کا سبب

ایسی صورت میں کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس جاری ہے ، اس موقع پر ہونے والی کچھ گفتگو اور بحثوں سے ذرائع ابلاغ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ انہیں مسائل میں سے ایک مصر کے وزیر خارجہ کا بیان ہے جس میں انہوں نے کہا کہ بحران شام خاص طور پر …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی یا تہذیبوں کا ٹکراؤ؟

اختر عباس امریکا میں جب بھی دہشتگردی کی کوئی کارروائی ہوتی ہے تو دل سے پہلی دعا نکلتی ہے کہ قاتل کا نام مسلمانوں والا نہ ہو۔ نام مسلمانوں والا نکل بھی آئے تو دعا کرتے ہیں کہ پاکستانی نہ ہو۔ شہزاد، تاشفین، گل، خان نام کس ملک کے لوگ نہیں رکھتے، احمد عرب بھی ہو سکتا ہے، عمر متین …

مزید پڑھیں »

امریکا میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا ایجنڈا

امریکا میں دو صدارتی امیدواروں ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا انتخاباتی مناظرہ الزامات اور جواب الزامات کے ساتھ شروع ہوا۔ دونوں ہی حریفوں نے ایک دوسرے پر جم کر حملہ کیا اور اپنے ایجنڈے کو عوام کے سامنے پیش کیا۔ اگر چہ دونوں کے ایجنڈے الگ الگ ہیں تاہم دونوں حریفوں کے درمیان صیہونی حکومت کے حوالے …

مزید پڑھیں »

حالات بدستور کشیدہ !روس نے جوہری میزائیل نصب کر دیے

ماسکو (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) روس نے اسکندر میزائل مغربی دفاعی اتھاد نیٹو کے دوررکن ممالک کی سرحدو ں پرنصب کردیئے ہیں ۔ روس نے یہ اقدام شام اور یوکرائن کے حوالے سے مغربی ممالک پر دبائو بڑھانے کیلئے کیا ۔ بتایاگیا ہے کہ ان میزائلوں کی رینج سات سو کلومیٹر ہے اور ان کے ذریعے جرمن کونشانہ بنایاجاسکتاہے ۔

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 11 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی

ڈھاکہ ( صباح نیوز)بنگلہ دیش کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم 11 مبینہ شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے تمام شدت پسندوں کا تعلق کالعدم تنظیم جماعت المجاہدین سے تھا۔ انھوں نے مزید …

مزید پڑھیں »

بھارت سرجیکل سٹرائیکس ڈرامے سے سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتا ہے :بی بی سی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعتیں حکمران پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی پر الزام لگا رہی ہیں کہ وہ کنٹرول لائن پر دراندازوں کیخلاف بھارتی فوج کے مبینہ سرجیکل آپریشن سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہے۔ اترپردیش اور پنجاب کے کئی قصبوں اور شہروں میں گذشتہ دنوں بی جے پی کے مقامی رہنماؤں اور …

مزید پڑھیں »

مودی پر تنقید کے جرم میں راہول گاندھی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی کو بھارتی فوجیوں کے خون کا دلال قرار دینے پر انڈین نیشنل کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا گیا۔ ضلع چندائولی کے وکیل سدانند سنگھ نے مقامی عدالت میں دائر درخواست میں کہا کہ ایسے وقت میں جب ملک کے فوجی وطن کے لیے جانیں قربان کر …

مزید پڑھیں »

لشکر گاہ پر طالبان کا قبضہ نہیں ہونے دیں گے: جنرل نکولسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں موجود بین الاقوامی فورسز کے لشکر گاہ کمانڈر نے ملک کے وزیر دفاع کے ہمراہ جنوبی افغانستان کے اس شہر کے لشکر گاہ کا دورہ کیا جس کا طالبان نے گھیراؤ کررکھا ہے اور جنرل نکولسن نے وہاں رہنے والوں کو یقین دلایا کہ وہ شہر پر طالبان کا قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب‘ ترکی نے نائن الیون ہرجانہ کیخلاف قانون سازی پر غور شروع کردیا

ریاض/انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت متعدد ممالک نے امریکہ کے 11 ستمبر ہرجانہ قانون کی مخالفت کردی۔ جاسٹا پر پوری دنیا میں تنقید اور مخالفت کی غیرمعمولی لہر اٹھی ہے۔ سعودی عرب، ترکی، سمیت کئی مسلمان ممالک کے ساتھ یورپی ممالک نے بھی جاسٹا کو عالمی سطح پر حاصل سفارتی تحفظ اور خودمختاری کے خلاف قرار دیکر مسترد کردیا ہے۔اس کیخلاف …

مزید پڑھیں »

افغانستان : ‘ بم دھماکہ‘ 20 پولیس اہلکار ہلاک‘ دو امریکی فوجی زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شورش زدہ شہر قندوز میں جھڑپیں جاری ہیں شہری مسلسل نقل مکانی پر مجبور ہیں ایک خاتون نے بتایا حکومت شہری تحفظ کرنے میںناکام رہی ہے، ہرطرف خون نعشیں پڑی ہیں،صوبہ ننگر ہار میں فضائی حملے میں داعش کے 9جنگجو ہلاک جبکہ سڑک میں نصب ایک بم پھٹنے سے دو امریکی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »