پیر , 15 جولائی 2019

عالمی خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں شبِ معراج آج بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو ہوگی جو انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ شبِ معراج کو حضرت محمدؐ حضرت جبرائیلِٖؑ کی معیت میں پہلے مکہ سے مسجدِ اقصیٰ اور پھر یہاں سے آسمانوں تک کا سفر کیا۔اس سفر میں ان کی ملاقات …

مزید پڑھیں »

یورپ کو داعش سے خطرہ

مبصر کے قلم سے جرمنی میں داخلی انٹلیجنس ادارے کے سربراہ ہانس گئورگ ماسن نے یورپی نوجوانوں کے داعش کی صفوں میں شامل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بات تاگس اشپیگل نامی اخبار سے انٹرویو میں کہی۔ گئورگ ماسن نے کہا کہ قانونی عمر سے کم عمر کے لڑکے بحرانی علاقوں میں جاکر داعش کی صفوں …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کے ممکنہ اقدامات کے پیش نظر جنوبی کوریا کی فوج چوکس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم نے شمالی کوریا کے ممکنہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوج کو چوکس رہنے کا حکم جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کے وزیراعظم ہوانگ کیو آن Hwang Kyo-ahn نے منگل کے روز کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کو عوام کی سلامتی کے تحفظ کے لیے تیار …

مزید پڑھیں »

پیرس ،لیبریونینوں کے کارکنوں کا فرانسیسی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کی پارلیمنٹ میں لیبر قانون میں اصلاحات کے بل پربحث کے آغاز کے موقع پر لیبر یونینوں کے کارکنوں نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔لیبریونینوں کے کارکنوں نے پیرس میں فرانسیسی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرکے اس بل کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا – مظاہرین اس بل کے خلاف نعروں …

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست اوہایو میں شیعہ سنی مسلمان خواتین کا اجتماع

اوہایو (مانیٹرنگ رپورٹ) شیعہ خاتون ایرام جعفری کی کوششوں سے امریکی ریاست اوہایو میں شیعہ سنی خواتین میں ہم آہنگی مہم شروع کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایرام جعفری کے بھائی رضا جعفری ایک معروف سرجن تھے جو پاکستان میں جاری ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے تھے۔ امریکی ریاست اوہایو میں رہنے والی ایرام جعفری کا کہنا ہے کہ میرا …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں مسلمان خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )مساوات اور خواتین کی آزادی کے دعویدار ملک امریکہ میں مسلمان خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک میں اضافہ ہو رہا ہے ۔امریکی مسلمان خواتین کن مسائل کا شکار ہیں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایسے دو مقدمات دائر کیے گئے ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا کہ مسلمان …

مزید پڑھیں »

کروز دستبردار ، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی امیدوار بننے کے قریب

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدارتی دوڑ میں شامل رپبلکن امیدوار ٹیڈ کروز نے ریاست انڈیانا کے پرائمری انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے بھاری شکست کھانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی نامزدگی کی دوڑ سے دست بردار ہو رہے ہیں۔نیویارک کی ارب پتی کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنی رپبلکن پارٹی کے بہت سے …

مزید پڑھیں »

اُسامہ بن لادن کے بعد ابوبکر البغدادی کا سر چاہیے، سی آئی اےسربراہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آی اے کے سربراہ جان برینن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو پانچ سال ہونے کے باوجود القاعدہ اب بھی خطرہ ہے۔ داعش محض ایک تنظیم نہیں ایک رجحانا ور سوچ کا نام ہے، اُسامہ بن لادن کے بعد داعش کی قیادت ابو بکر البغدادی کا سر چاہیے۔ جان …

مزید پڑھیں »

انقرہ، ترک پارلیمنٹ میدان جنگ میں تبدیل، ارکان گتھم گتھا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کی پارلیمنٹ میں جاری بحث ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی اور حکومت و حزب اختلاف کے اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اورایک دوسرے پر خوب لاتوں مکوں کی بارش کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی پارلیمنٹ اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب حکومتی اراکین کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے خلاف قانونی …

مزید پڑھیں »

سنگا پور، تکفیری گروہ داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگاپور میں آٹھ بنگلہ دیشی ورکرز کو اس شبے میں گرفتار کر لیا گیا ہے کہ وہ داعش کے رکن ہیں اور اس شدت پسند تنظیم کی طرف سے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے حکام نے بتایاکہ تعمیراتی شعبے میں سرگرم ان کارکنوں کو گزشتہ مہینے حراست میں لیا گیا …

مزید پڑھیں »