ہفتہ , 15 اگست 2020

عالمی خبریں

پالک کے پتے بارودی سرنگوں کی نشاندہی کرسکتے ہیں، تحقیق

بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پالک کو اپنی گوناگوں خوبیوں کی وجہ سے ایک ’’سپرفوڈ‘‘ کا درجہ حاصل ہے لیکن اب یہ تباہی سے بچاؤ اور انسانی جانوں کو بچانے کا کام بھی کرسکتی ہے جب کہ تھوڑی سی ترمیم کرکے پالک کے پتوں کو بارودی سرنگوں کی نشاندہی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ( ایم آئی ٹی) …

مزید پڑھیں »

بیجنگ کی آلودہ ہوا برائے فروخت

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چین کا شہر بیجنگ بھی شامل ہے جہاں لوگ سانس لینے میں بھی دشواری محسوس کرتے ہیں لیکن اب ایک کمپنی نے اس آلودہ ہوا کی فروخت بھی شروع کردی ہے۔بیجنگ کی ہوا میں کئی طرح کی فضائی آلودگی موجود ہے لیکن اب ایک کمپنی نے تحفے کےطور پر دی جانے والی …

مزید پڑھیں »

نام انسان کی شخصیت اور کیریئر پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں، تحقیق

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نام انسانی زندگی میں اہم حیثیت رکھتے ہیں اور کچھ لوگوں کی شخصیت تو مکمل ان کے نام کی عکاسی کرتی نظر آتی ہے تاہم کچھ لوگ اس سے اختلاف بھی کرتے ہیں لیکن حال ہی میں کی گئی تحقیق نے ناموں کے شخصیت پر گہرے اثرات کو ثابت کردیا ہے۔امریکا میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

چینی لڑکی نے کس طرح لڑکوں کو بے وقوف بناکرگھرخریدا؟

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی دوشیزہ نے اپنے 20 بوائے فرینڈز سے 20 آئی فون سیون تحفے میں لیے اور انہیں فروخت کرکے ایک گھر خرید لیا۔یہ سب کچھ کسی کہانی کا پلاٹ لگتا ہے لیکن ’’پراؤڈ کیاؤبا‘‘ کے قلمی نام سے چینی زبان میں بلاگ لکھنے والی مصنفہ نے اپنی ایک تازہ بلاگ پوسٹ میں یہ واقعہ تحریر کیا ہے۔ پراؤڈ …

مزید پڑھیں »

’بھارت 8 مسلم قیدیوں کے قتل کی آزادنہ تحقیقات کرے‘

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کی فائرنگ سے 8 مسلمان قیدیوں کی ہلاکت کی غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا کہ ’مدھیا پردیش کی حکومت کو 31 اکتوبر کے روز پولیس کی جانب سے 8 قیدیوں …

مزید پڑھیں »

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں الٹنے سے 239 افراد ہلاک

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک ) لیبیا کے ساحل پر بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹ گئیں جس کے نتیجے میں 239 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب گہرے سمندر میں تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے واقعے میں مجموعی طور پر 239 افراد ہلاک اور تقریبا 50 سے 60 افراد محفوظ …

مزید پڑھیں »

نیٹو کے فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 30 افغان شہری ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیٹو نے افغان صوبہ قندوز میں فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 30 معصوم شہری ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان کے زیراثر افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں آپریشن کے دوران 2 امریکی فوجی اور 3 افغان اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد نیٹو نے بلاتقریق بمباری کی …

مزید پڑھیں »

‘معروف فرانسیسی کمپنی رینالٹ پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گی’

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت کا کہنا ہے کہ فرانس کی کار بنانے والی معروف کمپنی رینالٹ 2018 سے پاکستان میں کاروں کی اسمبلنگ کا آغاز کرے گی۔بورڈ آف انویسمنٹ (بی او آئی) نے جاری بیان میں کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کوششوں کی بدولت رینالٹ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کرلیا ہے اور یہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں »

ایک رات کی کم نیند بھی موٹاپے کا خطرہ بڑھائے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )کیا آپ رات گئے تک جاگنے کے عادی ہیں اور صبح جلد اٹھتے ہیں ؟ تو کیا آپ نے محسوس کیا کہ دن میں آپ کو بھوک کچھ زیادہ ہی لگتی ہے؟اگر ہاں تو طبی سائنس کا بھی کہنا ہے کہ نیند کی کمی موٹاپے کا خطرہ بڑھا دیتی ہے کیونکہ لوگ زیادہ کیلوریز جسم کا حصہ …

مزید پڑھیں »

انرجی ڈرنکس جگر کے امراض کا باعث؟

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک )آج کل کے نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول انرجی ڈرنکس کا زیادہ استعمال ممکنہ طور پر جگر کے ورم جیسے تکلیف دہ مرض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔یہ انتباہ ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔تحقیق کے دوران دو ایسے کیسز کا ذکر کیا گیا جن میں انرجی ڈرنکس کا زیادہ استعمال کرنے والے افراد جگر کے ورم …

مزید پڑھیں »