منگل , 15 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے نائیجر کے سرحدی شہر بوسو پر قبضہ کرلیا

نائیجر (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے عناصر نے پیر کے دن نائیجر کے سرحدی شہر بوسو پر ایک بار پھر قبضہ کر لیا ہے۔ذرائع نے نائیجر کے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بوسو شہر کے باشندے بوکوحرام کے خوف کے مارے اپنے گھروں سے فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے : ریچارڈ نفیو

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی مذاکرات میں امریکی ٹیم کے رکن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے اور اس سلسلے میں تلاش و کوشش بھی کررہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایٹمی مذاکرات میں امریکی ٹیم کے رکن ریچارڈ نفیو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایٹمی ہتھیاروں کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے بھارت کو میزائل ٹیکنالوجی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شامل کرنے کی حمایت کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوبامہ نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ سول نیوکلیئر میں تعاون پر پیشرفت ہوئی ہے جبکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امریکہ نے بھارت کو میزائل ٹیکنالوجی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شامل کرنے کی حمایت کر دی ان خیالات کا اظہار وائٹ ہاؤس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے بعد …

مزید پڑھیں »

افغان فضائیہ کی ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری ، 16 دہشت گرد ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صوبے ننگرہار میں ایئرفورس کے دو الگ الگ فضائی حملوں میں شدت پسند تنظیم داعش کے 16 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ ننگرہار کے صوبے میں شدت پسند تنظیم داعش کے خاتمے کیلئے شاہین 13 آپریشن شروع کیا ہے جس میں افغان نیشنل آرمی کی 201 سیلاب رجمنٹ کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان …

مزید پڑھیں »

فلسطینی اراضی ہتھیانے کےلئے اسرائیلی پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کا آغاز

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی کی نجی ملکیتی اور سرکاری اراضی ہتھیانے کے لیے پارلیمنٹ میں نئی قانون سازی کی کوششیں شروع کی گئی ہیں۔اسرائیل کے عبرانی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پارلیمنٹ میں شامل مذہبی سیاسی جماعت ’’جیوش ہوم‘‘ نے یہودی توسیع پسندی کے لیے پارلیمنٹ میں …

مزید پڑھیں »

امریکہ حوثیوں کو دہشت گرد نہیں سمجھتا :جسٹن سائبریل

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ میں موجود اینٹی ٹیررزم کوارڈینیٹر، جسٹن سائبریل نے کہا ہے کہ امریکہ حوثیوں کو ایک دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ انہیں ایک ایسی جماعت کے طور پر جانتا ہےجو جنگ اور مذاکرات دونوں محاذوں پر سیاسی حل کے لیے گفتگو کررہی ہے۔سائبریل کا کہنا تھا کہ امریکہ کو درپیش اصل پریشانی ایران کی حوثیوں کے …

مزید پڑھیں »

جرمن پارلیمنٹ نے آرمینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیدیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک علامتی قرارداد کو اکثریت کے ساتھ پاس کردیا جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ۱۹۱۵ عیسوی میں عثمانی فوج نے آرمینیوں کی نسل کشی کی تھی۔ذرائع کے مطابق، پناہ گزینوں کے بارے میں یورپی یونین اور ترکی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں جرمنی کو کلیدی کردار حاصل ہے۔ دوسری …

مزید پڑھیں »

’’یوم نکسہ‘‘صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ رپورٹ) اسرائیلی حکام کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے پر قبضے کے 49 برس مکمل ہونے پر فلسطین بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ان پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے، جس کے نتیجے میں بیسیوں شہری زخمی ہوئے اور سینکڑوں کو …

مزید پڑھیں »

بھارت کی چاہ بہار بندرگاہ میں دلچسپی گوادر بندرگاہ کے بغض کے باعث ہے: چینی اخبار

اسلام آباد/بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گوادر پورٹ کے بغض میں بھارت ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کو اپ گریڈ کرنا چاہتا ہے ، بھارت اس منصوبے کی آڑ میں اپنے دفاعی مقاصد پورے کررہا ہے اور خطے سمیت وسطی ایشیا تک اپنا اثر و نفوذ بڑھانا چاہتا ہے ،بھارت ایران کو اپنے منفی عزائم …

مزید پڑھیں »

داعش فلوجہ شہر چھوڑنے والے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے: نارویجیئنمہاجر کونسل

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) ناروے کی امدادی تنظیم کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش عراق کے شہر فلوجہ سے نکلنے والے شہریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔نارویجیئن ریفوجی کونسل کا کہنا ہے کہ فلوجہ سے فرار ہونے والے خاندانوں نے بتایا ہے کہ کیسے دولت اسلامیہ کے جنگجو دریائے فرات کے راستے سے فرار ہونے والے شہریوں کو نشانہ …

مزید پڑھیں »