جمعہ , 18 اکتوبر 2019

عالمی خبریں

ایران، روس اور شام کے وزرائے دفاع کا اجلاس کا جمعرات کو انعقاد

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں دہشت گردی کے مقابلے سے متعلق ایران ، روس اور شام کے وزرائے دفاع کا سہ فریقی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے باضابطہ طور پر روسی وزیر دفاع سرگئی شویگو اور شام کے وزیر …

مزید پڑھیں »

امریکہ ہمارے علاقائی ایشوز میں جان بوجھ کر دخل اندازی کر رہا ہے: چین

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک چینی جہاز نے امریکن جہاز کو اس وقت روکا جب USجہاز East China Seaزون پر پرواز کررہا تھا،منگل کو امریکی ایئر فورس کے ایک جاسوس جہاز Rc135چینی سمندر کے حدود میں پرواز کر رہا تھا تو چینی جہاز تیزی سے امریکی جہاز کا تعاقب کرتے ہوئے 100 فٹ کے قریب آگیا،اس طرح کے تعاقب کا ایک …

مزید پڑھیں »

ہندوستان کو مسلمانوں سے آزاد کرنے کا وقت آ گیا ہے: سادھوی پراچی کی ہرزہ سرائی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نیا تنازعہ پیدا کرتے ہوئے وشو ہندو پریشد( وی ایچ پی) لیڈر سادھوی پراچی نے منگل کو کہا کہ ہندوستان کو مسلمانوں سے آزاد کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ اکثر تنازعات میں رہنے والی سادھوی نے دعوی کیا کہ ‘کانگریس سے آزاد ہندوستان کا مشن مکمل ہو گیا ہے اور اب ملک کو مسلمانوں …

مزید پڑھیں »

بنگلادیش، داعش کے دہشت گردوں نے 70 سالہ ہندو پجاری کا سر قلم کردیا

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں منگل کو دہشت گرد گروہ داعش کے تین حملہ آوروں نے دھاردار ہتھیاروں سے 70 سالہ ایک ہندو پجاری کو قتل کر دیا۔ حملہ آوروں نے پنڈت کا سر قلم کر دیا۔اسسٹنٹ پولیس سپرنٹنڈنٹ گوپی ناتھ كانجيلال نے بتایا کہ نولڈانگا گاؤں میں پنڈت آنند گوپال گنگولی صبح قریب ساڑھے نو بجے مندر جا …

مزید پڑھیں »

چین اور امریکہ کا شمالی کوریا پر عائد پابندیاں جاری رکھنے پر اتفاق

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں پر عمل درآمد جاری رکھنے اور سٹیل کی گنجائش سے زیادہ پیداوار کے معاملہ کو حل کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم دونوں ممالک کے مابین جنوبی بحیرہ چین سے متعلق معاملات اور اختلافات پر اتفاق رائے قائم نہیں ہو سکا۔ چین کے سینئر سفارتکار یانگ جچی …

مزید پڑھیں »

امید تو کی جاسکتی ہے

تسنیم خیالی کئی سالوں سے متعدد مسلم ممالک میں صرف اور صرف خون ریزی ،قتل و غارت کا ہی سما چل رہا ہے ،افغانستان،عراق،شام ،لیبیا اور مصر وغیر ہ میں مسلمانوں کا خون گویا اب خون نہیں رہا،حتی کہ ماہ رمضان بھی ان ممالک میں خون کے چھینٹوں سے نہیں بچ سکا،اپنے آپ کو سچا مسلمان کہنے والےدہشت گردوں کی اسلام …

مزید پڑھیں »

افغان طالبان نے رمضان میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی، حملوں میں تیزی کا اعلان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان نے رمضان کے مقدس مہینے میں جنگ بندی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے حملوں میں تیزی لانے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تجویز اقوام متحدہ کے افغانستان میں مشن اور افغان حکومت کے زیر نگرانی قائم اعلیٰ امن کونسل کی جانب سے دی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری …

مزید پڑھیں »

بھارت ایشیاء میں ملازمین کو تنخواہیں دینے میں سب سے پیچھے: سروے رپورٹ

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)حالیہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ پورے ایشیا اور پیسیفک خطے کے کئی ممالک کے مقابلے بھارت میں دی جانے والی تنخواہیں سب سے کم ہیں خواہ وہ کسی بھی شعبے میں ادا کی جارہی ہوں۔ولیز ٹاور واٹسن نامی فرم کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیا پیسیفک علاقے میں وائٹ کالر …

مزید پڑھیں »

پیرس : یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے دوران دہشت گردی کے خطرات

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس کے صدر فرانسس اولاند نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ ہفتے پیرس میں شروع ہونے والے ’یورپی فٹ بال چیمپئن شپ 2016‘ کے دوران دہشت گردی کے خطرات موجود ہیں مگر وہ دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے۔ واضح رہے کہ فرانس میں 10 جون سے 10 جولائی تک جاری رہنے والے فٹ مقابلوں میں 70 …

مزید پڑھیں »

’’آپریشن سدبھاؤنا ‘‘کے باوجود کشمیر جنگ جیتنے میں ناکامی ہوئی : بھارتی جنرل کا اعتراف

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج، پولیس اور سی آر پی ایف نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ وہ آپریشن سدبھاؤنا پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود کشمیریوں کے ذہنوں اور دلوں کو جیتنے میں ناکام ہوئے ہیں۔بھارتی فوج کی شمالی کمان میں 16 ویں کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہوڈا نے امریکی …

مزید پڑھیں »