اتوار , 18 اگست 2019

عالمی خبریں

نو منتخب میئر صادق خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو لندن آنے کی دعوت دیدی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے نومنتخب مسلمان میئر صادق خان نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو لندن آنے کی دعوت دے دی۔ مسلمانوں سے متعلق متنازعہ بیانات پر صادق خان اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان گذشتہ کئی روز سے لفظی جنگ جاری ہے۔برطانوی ٹی وی چینل کے مورننگ شو میں انٹرویو کے دوران نومنتخب مسلمان میئر صادق خان نے …

مزید پڑھیں »

لائبرمین کی اسرائیلی وزیراعظم سے صلح ، وزارت دفاع کا قلم دان سونپے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور انتہا پسند یہودی لیڈر آوی گیڈور لائبرمین کے درمیان صلح ہو گئی ، جس کے بعد لائبرمین کو موشے یعلون کی جگہ وزیردفاع کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لائبرمین اور نیتن یاھو کے درمیان مصالحت پر حکمراں جماعت ’’ لیکوڈ‘‘ نے خیر مقدم کیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

یورپ کو اسلام سے نہیں داعش سے خطرہ ہے، پوپ فرانسس

ویٹی کن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہاہے کہ اسلام کا انتہاپسندی سے کوئی تعلق نہیں، اسلام امن و سلامتی کا دین ہےیورپ میں لوگوں کواسلام سےنہیں داعش سےخطرہ ہے۔ایک اخبارکوانٹرویو میں پوپ نے کہا کہ صادق خان کا لندن کا مئیر بننا یورپ میں مسلمانوں کے گھل مل کر رہنے کا واضح ثبوت ہے۔پوپ فرانسس …

مزید پڑھیں »

لیبیا داعش کے نرغے میں، شہر ’’سرت‘‘ میں 49 افراد کے سر قلم

طرابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ممالک میں سعودی اور اسرائیلی امداد پر پلنے والی سرگرم تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں ہولناک جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے49 افراد کے سرکاٹ دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلامی ممالک میں سرگرم تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کے شہر سرت میں …

مزید پڑھیں »

انتخابی مہم میں غلط زبان استعمال کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ پشیمان

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھیں انتخابی مہم کے دوران غلط زبان استعمال کرنے پر افسوس ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیاکہ وہ اس طرح کی حرکتوں کے سوا آگے نہیں بڑھ سکتے تھے۔تفصیلات کے مطابق متنازع امریکی سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ نے ری پبلکن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں شیعیان اہلبیتؑ کا ٹرائل مضحکہ خیز ہے:ہیومن رائٹس

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس نے سعودی عرب کے اندر شیعان اہل بیتؑ کے خلاف حکومت کے مخاصمانہ اورجانب دارانہ رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے 2013 میں گرفتار کئے گئے،شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے ملزموں کے حوالے سے پبلک پراسیکیوٹر کے سزائے موت دینے کے مطالبے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

عراق ، داعش چالیس فیصد علاقوں پر اپنا کنٹرول کھو چکی ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام اور عراق میں داعش اپنے زیر کنٹرول علاقوں سے محروم ہوتی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاری ہونے والی اس تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراقی فورسز نے داعش سے تقریبا نصف علاقے واپس چھین لیے گئے ہیں۔ امریکا کی طرف سے …

مزید پڑھیں »

کردوں کو مذاکراتی عمل سے باہر نہیں رکھا جاسکتا: سرگئی لاوروف

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں غیر ملکی دہشت گردوں کی آمد کا سلسلہ روکے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ویانا میں شام کے بارے میں عالمی رابطہ گروپ کے اجلاس کے بعد سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ شام میں غیر ملکی دہشت گردوں کے داخلے کو روکنے کیلئے واشنگٹن کو اپنے …

مزید پڑھیں »

میانمار ،نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے اقتدار میں آنے سے وابستہ عوامی اُمیدیں دم توڑ گئیں

میانمار (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار میں گزشتہ سال ہونے والے انتخابات کے بعد نوبل انعام یافتہ آنگ سان سو چی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے اقتدار میں آنے کے بعد روہنگیا مسلمانوں میں امید کی کرن پیدا ہوئی تھی کہ اب ان کے حالات بدلیں گے مگر وہ امید معدوم ہو رہی ہے۔ نئی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

امریکی سینیٹ میں بل منظور، نائن الیون کے متاثرین سعودی عرب سے ہرجانے کا مطالبہ کرسکتے ہیں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اوباما نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایوانِ نمائندگان اس قانون سازی کی منظوری دیتا ہے تو وہ اسے ویٹو کردیں گے، یہ کہتے ہوئے کہ اس اقدام کے نتیجے میں بیرون ملک امریکیوں کو قانونی خدشات لاحق ہوں گے۔امریکی سینیٹ نے منگل کو ایک قانون سازی کی منظوری دی ہے جس کےتحت 11 ستمبر، 2001ء میں …

مزید پڑھیں »