جمعرات , 13 اگست 2020

عالمی خبریں

داعش سے منسلک صدام حسین کا خالہ زاد گرفتار

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )عراقی صوبہ کرکوک کے پولیس چیف سرحد قادر نے انکشاف کیا ہے دہشت گرد گروہ داعش سے منسلک سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کے خالہ زاد نزار محمود عبدالغنی گرفتار کر لیے گئے ہیں۔قادر کے مطابق کرکوک کے جنوبی علاقہ دا قوق کے ایک فارم ہاؤس سے نزاد کو گرفتار کیا گیا تھا جہاں وہ پانی کی ٹینکی …

مزید پڑھیں »

شام اور یمن جنگ کا خاتمہ، ایران اور یورپی یونین کے تعلقات ضروری ہیں:رچرڈ ہویٹ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام اور یمن کی جنگوں کو ختم کرنے کے لیے ایران اور یورپی یونین کے تعلقات ضروری ہیں۔ یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ کے نمائندے رچرڈ ہویٹ نے منگل کے روز کہا کہ ایران اور یورپی یونین کے تعلقات نہ صرف دونوں طرف کے عوام کے لیے مفید …

مزید پڑھیں »

ہاں امریکا کے داعش سے تعلقات ہیں، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی سینیٹر رچرڈ ہائیڈن کا تعلق ورجینیا سے ہے۔ پہلی بار پریس ٹی وی کو انٹرویو کے دوران انہوں نے قبول کیا ہےکہ اگر امریکا روسی مداخلت کے بعد شام اور عراق سے دور ہو جاتا تو دونوں ممالک میں امن قائم ہو سکتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا نے روسی مداخلت کے بعد انتہائی افسوس …

مزید پڑھیں »

موصل میں ترکی کی مداخلت پرجرمنی کی سخت تنقید

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمن وزیر دفاع نے عراق کے اندرونی مسائل میں دخل اندازی کی کوشش کرنے پر ترک حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پیرس میں داعش کے خلاف عراق اور ترکی کی نمائندگی کے بغیر ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مندوبین نے اتفاق رائے سے زور دے …

مزید پڑھیں »

چائے والا اور ہمارا معاشرتی المیہ

تحریر و تحقیق :حسنین اشرف ایڈووکیٹ ہائیکورٹ 1990ء میں جب پہلی بار موبی لنک کا پاکستان میں آغاز ہوا تو مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے اور سوچ کر ہنسی آتی ہے کہ میں نے موبی لنک کی سم 4000 روپے میں کتنے مشکل مراحل سے گزر کر حاصل کی اور لوگ موبی لنک کی سم کے لیے کس …

مزید پڑھیں »

عراق میں داعش کے جوابی ہتھکنڈے

رچرڈ گیلپن عراقی فوجیں دولتِ اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل کی جانب بڑھ رہی ہیں،عراق میں ایک ہفتے کی مسلسل لڑائی کے بعد عراقی فوج اور کُرد فورسز اب موصل کے قریب پہنچ گئی ہیں جو کہ عراق کا وہ آخری شہر ہے جہاں ابھی تک شدت پسند تنظیم داعش کا غلبہ ہے۔ عراقی حکام کو امید ہے کہ فوج …

مزید پڑھیں »

ہیلری کی ای میلز کےبارے میں اوباما سے تحقیقات ہونی چاہیئے۔ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا ہے کہ اوباما کو ان ای میلز کے بارے میں معلوم تھا جو ہیلری نے اپنے 2009ء سے 2013ء کے دوران جب وہ سیکرٹری آف سٹیٹ کے عہدے پر فائز تھیں کے دوران مختلف لوگوں اور اداروں کو بھیجیں، یہی وجہ ہے کہ وہ ہمیشہ ہیلری کی حمایت …

مزید پڑھیں »

شام:امریکی حملوں سے اب تک 300 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک ) منگل کے روز مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کی برطانوی نژاد تنظیم ایمنیسٹی انٹر نیشنل کے ڈپٹی ڈائریکٹر لین مالوف نے بتایا کہ 2014ء سے لے کر اب تک شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں کی بمباری سے 300 عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ برطانوی نژاد انسانی حقوق کے اس ادارے کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ نے کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔منگل کو پاکستان میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ و ہیومنیٹیرین کوارڈینیٹر انجیلا کیرنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ نے ٹریننگ سنٹر پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ارکان پارلیمنٹ کو قبلہ اول کی بے حرمتی کی اجازت

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک )اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے تمام ارکان کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے اور وہاں پر مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی ایک بار پھر اجازت دے دی ہے جس پر فلسطینی عوام میں شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »