منگل , 21 جنوری 2020

عالمی خبریں

کیمرون : شدت پسند گروہ بوکو حرام کا خود کش حملہ، 11 افراد ہلاک

یاؤندے (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک کیمرون میں شدت پسند گروہ بوکو حرام کے خود کش بم دھماکے میں حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ نائیجیریا کی سرحد کے قریب جاکانا کے مقام پر پیش آیا،7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ، جبکہ 4 اسپتال میں چل بسے ، ہلاک …

مزید پڑھیں »

داعش عراق اور شام میں پسپائی کے بعد یورپ میں سرگرم ہو جائیگی: وزیرداخلہ جرمنی

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے کہا ہے کہ یورپ میں داعش کے حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے ، جرمنی کے وزیر داخلہ تھوماس ڈی میزیئر نے کہا کہ عراق اور شام میں داعش کو اس کے زیر قبضہ علاقوں سے نکالا جا رہا ہے ، اس لیے یہ شدت پسند گروہ یورپ میں اپنے حملے بڑھا سکتا ہے ، …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر اوباما کی شام سے متعلق نئی حکمت عملی ، روس کو فوجی تعاون کی پیشکش

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر اوباما نے شام سے متعلق نئی حکمت عملی پر عملدرآمد کا آغاز کرتے ہوئے روس کو فوجی تعاون کی پیشکش کردی ہے ، ایک امریکی اخبار کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اس معاہدے کا مسودہ روس کے حوالے کردیا ہے ، اس کے مطابق امریکا شام میں بشار الاسد کیخلاف سرگرم القاعدہ کی ذیلی تنظیم …

مزید پڑھیں »

امریکا عالمی پولیس مین کا کردار ادا نہ کرے، گوربا چوف

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گوربا چوف نے اپنی نئی کتاب ’’دی نیورشیا‘‘ میں تحریر کیا ہے کہ سیاسی لیڈر کو پتا ہونا چاہئے کہ اس کے سیاست سے آؤٹ ہونے کا صحیح وقت کیا ہے ، جو لیڈر قوم پرست ہو گا وہ اقتدار کو اپنا کاروبار نہیں بنائیگا اور نہ ہی اپنے خاندان کے …

مزید پڑھیں »

جنوبی کوریا ہمارے تحفظات کو دور کرے ، چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ نے جنوبی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ چین کی سلامتی سے متعلق خدشات کا ازالہ کرے۔ جنوبی کوریا کے وزیر اعظم ہانگ کائو آن سے یہاں ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ جنوبی کوریا کی حدود میں امریکا کی جانب سے میزائل شکن دفاعی نظام کی تنصیب …

مزید پڑھیں »

25 سالہ شامی پناہ گزین کی امانت داری، ڈیڑھ لاکھ یورو پولیس کو لوٹا دیئے

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک)25 سالہ شامی پناہ گزین نوجوان نے الماری کی صفائی کے دوران ملنے والی ایک لاکھ پچاس ہزار یورو کی رقم پولیس کو واپس کردی۔غیر ملکی خبر ایجینسی کے مطابق برلن میں موجود پناہ گزین 25 سالہ شامی نوجوان کو ایک رفاحی ادارے کی جانب سے فرنیچر دیا گیا تھا،فرنیچر میں ملنے والی الماری کی صفائی کے دوران شامی …

مزید پڑھیں »

امریکی ناکام پالیسیاں افغانستان کے حالات کی ذمہ دار ہیں: سینیٹر جان مکین

واشنگٹن لاہور (خصوصی رپورٹ) امریکی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ افغانستان کے حالات کا ذمہ دار پاکستان یا اشرف غنی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتابلکہ افغانستان کے حالات کی ذمہ دار امریکہ کی ناکام پالیسیاں اور صدر اوباما ہیں، تفصیلات کے مطابق جمعرات کو آرمڈ امریکی سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین …

مزید پڑھیں »

کابل : سکیورٹی فورسز کے قافلے پر طالبان کے 2خودکش حملے‘ 40 اہلکار ہلاک

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں پولیس قافلے پر خودکش بمباروں کے حملے کے نتیجے میں چالیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکوں کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک بار پھر خوفناک دھماکوں سے لرز اٹھا۔ خود کش بمباروں نے کابل کے مغربی علاقے میں پولیس کیڈٹوں کی …

مزید پڑھیں »

امریکا کا القاعدہ برصغیر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے القاعدہ برصغیر اور اس کے رہنما عاصم عمر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امریکی افراد یا اہلکار القاعدہ برصغیر یا عاصم عمر کے ساتھ کسی قسم کے روابط نہیں رکھ سکتے.امریکی …

مزید پڑھیں »

صومالیہ کے دارالحکومت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 20 افراد ہلاک

موغادیشو (مانیٹرنگ ڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 20 افراد ہلاک، اس حملے کی ذمہ داری ابھی کسی تنظیم نے قبول نہیں کی مگر شدت پسند تنظیم الشباب صومالیہ کی حکومت اور افریقی یونین کے امن اہلکاروں پر اکثر مہلک حملے کرتی رہتی ہے۔صومالیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت موغادیشو کو افگوئے سے ملانے …

مزید پڑھیں »