پیر , 17 جون 2019

عالمی خبریں

دن کے وقت زیادہ سونے سے امراض قلب کا خدشہ ہوسکتا ہے، ماہرین صحت

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اگرچہ دوپہر میں چند منٹوں کا قیلولہ مفید ثابت ہوتا ہے لیکن دن میں ایک گھنٹے سے زائد کی نیند نہ صرف ٹائپ ون ذیابیطس کی وجہ بن سکتی ہے بلکہ اس سے دل کے امراض کا خدشہ بھی رہتا ہے۔سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ دن میں دیر تک سونا میٹابولک سنڈروم کی وجہ بن سکتا ہے، …

مزید پڑھیں »

ہالینڈ ، انجینئرز نے پورے گھر کو بجلی فراہم کرنےوالی کار تیار کرلی

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ میں انجینئرز نے ایک ایسی کار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے گھر بھر کے لیے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ہالینڈ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے گاڑی میں ایسا اضافی پلگ ساکٹ نصب کیا ہے جس سے ’’موبائل پاور اسٹیشن‘‘میں تبدیل ہوگئی ہے۔ اس کار ایک وقت میں 10 کلو واٹ …

مزید پڑھیں »

دنیا میں انٹرنیٹ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ ایک دہائی کے دوران دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور انٹر نیٹ یوزر کی تعداد 3 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ورلڈ بینک کی جانب سے 2016 کے لئے جاری ورلڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نائیجیریا اور دیگر ترقی پزیر ممالک …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو آئی ایم ایف کی طرف سے 55 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری

اسلام آباد (نامہ نگار) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹوبورڈنے پاکستان کو55 کروڑ20لاکھ ڈالرقرضے کی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈکے اجلاس نے پاکستان کے10 ویں اقتصادی جائزہ کی روشنی میں اگلی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی جس سے حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے کارکردگی …

مزید پڑھیں »

چین، صدر کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنیوالے 20 افراد گرفتار

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں صدرشی جن پنگ کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والے 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ایک ویب سائٹ پر خط چسپاں کیا گیا تھا جس میں صدر شی چن پنگ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہم کمیونسٹ پارٹی کے وفادار ارکان آپ کے …

مزید پڑھیں »

روسی صدر اور کیری کی ملاقات ،شام اور یوکرائن کے مابین متنازعہ امور پر تبادلہ خیال

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ کی روس کے صدر سے ماسکو میں چار گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران شام کا بحران حل کرنے کیلئے امن اقدامات تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ روسی صدر سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ماسکو میں چار گھنٹے طویل مذاکرات کیے جن میں شام اور یوکرائن کی صورتحال سمیت …

مزید پڑھیں »

بھارت : ہولی کی تقریبات میں لڑائی جھگڑوں کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہولی کی تقریبات کے دوران لڑائی جھگڑوں اور ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں 39 افراد ہلاک ہوگئے ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہولی کی تقریبات کے دوران لکھنؤشہر میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوئے ۔ بلند شہر میں ٹریفک حادثات کے باعث 9 افراد ہلاک ہوئے جبکہ دیگر …

مزید پڑھیں »

پوپ فرانسس نے اسلحہ سازوں کو برسلز حملوں کا ذمہ دار قرار دیدیا

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے برسلز حملوں کی مزمت کرتے ہوئے اسلحہ سازوں کو بھی ان حملوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔اٹلی میں دعائیہ تقریب سے خطاب میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ مسلمان، عیسائی ، ہندو سب خدا کی مخلوق ہیں اور آپس میں بھائی ہیں، ہم پرامن طریقے سے رہنا چاہتے …

مزید پڑھیں »

چاند کی محوری گردش بڑا آتش فشاں پھٹنے سے 6درجے تبدیل

نیو یارک(مانیٹرنگ رپورٹ)امریکی ماہرین کے مطابق ایک بڑا آتش فشاں پھٹنے کے نتیجہ میں چاند کی محوری گردش میں چھ درجے کی تبدیلی آچکی ہے لیکن یہ تبدیلی کئی ارب سال قبل آئی۔امریکا کی یونیورسٹی آف اریزونا کے محقق جیمز کینز کے مطابق یہ آتش فشاں چاند کی زمین والی طرف واقع ہے ۔ جیمز کینز کے مطابق اس تاریخی …

مزید پڑھیں »

82سالہ بوڑھی خاتون نے اسکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لندن (مانیٹرنگ رپورٹ)دل جوان ہو تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، اس عملی نمونہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب 82سالہ بوڑھی خاتون نے ہزاروں فٹ اونچائی سے اسکائی ڈائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ڈلیز پرائس (Dilys Price)نامی بوڑھی خاتون نے 54سال کی عمر میں اسکائی ڈائیونگ کا آغاز کیا تھا اور اب تک یہ کئی ہزادر فٹ کی بلندی …

مزید پڑھیں »