جمعرات , 13 اگست 2020

عالمی خبریں

آل سعود حکومت کے جرائم سے چشم پوشی پر ایلکس سالمنڈ کی برطانوی حکومت پر تنقید

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل پارٹی اسکاٹ لینڈ کے سابق سربراہ ایلکس سالمنڈ نے یمن میں آل سعود حکومت کے جرائم سے برطانوی حکومت کی چشم پوشی پر شدید تنقید کی ہے۔ایلکس سالمنڈ نے رشیا ٹوڈے سے بات چیت میں آل سعود حکومت کی جانب سے یمن میں عام شہریوں کے خلاف برطانوی ہتھیاروں کے استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

امریکا ہمارے سمندروں میں اشتعال انگیزی بند کرے :چین کا انتباہ

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اس کے سمندروں میں اشتعال انگیزی بند کر دے ، عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی وزارت دفاع نے ایک بیان میں امریکی طرز عمل پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی بحیرہ چین میں امریکی جنگی جہازوں کی مداخلت غیر قانونی اور اشتعال انگیز اقدام …

مزید پڑھیں »

پاک چین تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں:چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتے ہیں جبکہ تمام جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ ہمیشہ دوستانہ اور باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا ترجیحات میں شامل رہا ہے ۔چینی سٹیٹ قونصل انفارمیشن آفس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیاکہ:چینی صدر تمام جنوبی ایشیائی …

مزید پڑھیں »

کینیا : الشباب کے مشتبہ عسکریت پسندوں کا حملہ 12 افراد ہلاک

نیروبی (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا کے شمال مغربی علاقےمیں منگل کوہونے والے ایک دہشت گرد حملے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جس علاقے میں حملہ ہوا وہ صومالیہ کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ مدیرا کاؤنٹی کے کمانڈر جاب بورونجو نے کہا کہ صومالیہ میں سرگرم عسکریت پسند گروپ سے مشتبہ طور پر تعلق رکھنے والے …

مزید پڑھیں »

نا اہل قیادت افغان فوجیوں کی ہلاکت کا سبب ہے: جنرل جان نکلسن

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن نے افغان فوجیوں کی ہلاکت کا سبب کمزور لیڈرشپ کو قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنرل جان نکلسن نے واضح کیا کہ اگر افغان فورسز کی قیادت نے تدبر اختیار نہ کیا تو جانی نقصان میں بے پناہ اضافہ ہو سکتا …

مزید پڑھیں »

کابل، ایرانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملہ ناکام

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)Eadaily کی رپورٹ کے مطابق، افغان پولیس نے کابل میں ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے یہ گروہ ایرانی سفارتخانے پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ یہ خبر، افغانی وزارت داخلہ کے ترجمان نے دی ہے۔ ترجمان کے مطابق اس دہشتگرد کے 5 افراد ہیں کہ جنہوں نے سعودی عرب میں ٹریننگ حاصل …

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر ہمار ااندرونی معاملہ ہے ، کوئی مداخلت قابل قبول نہیں، بھارت

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے جموں وکشمیر کو ملک کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی بھی مداخلت قابل قبول نہیں، پاکستان سے بھارت کیلئے نکلنے والی دہشتگردی پر تشویش ہے ، پاکستان کی جانب سے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات اور ممبئی حملوں کے ٹرائل کے حوالے سے پیش رفت نہیں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے کوئٹہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گردوں کے حملے پر دکھ کااظہار کیا ہے۔امریکی محکمہٴ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں دہشتگردی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس کیڈٹس کے لواحقین سے تعزیت …

مزید پڑھیں »

اوباما یونیسکو کی اسرائیل مخالف قرارداد کی مخالفت کیوں نہیں کر رہے؟

یروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں ایک ہفتے قبل یونیسکو کی القدس اور اس سے ملحقہ علاقوں کو مسلمانوں کی ملکیت قرار دینے کے بل کی توثیق کے بعد ابھی تک صدر اوباما اور اوباما انتظامیہ نے اعلانیہ یا سرکاری طور پر اس قرار کے منظور ہونے کی مخالفت نہیں کی۔ امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک سینٹر ٹیڈکروز …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف تیونس میں احتجاجی مظاہرے

 تیونس کے شہریوں نے ایک بار پھر یمن پر آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے آل سعود، امریکہ اور اسرائیل کےخلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، تیونس کی مختلف سماجی، سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی ایک بڑی تعداد نے سعودی عرب کی یمن پر جاری جنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے …

مزید پڑھیں »