منگل , 21 مئی 2019

عالمی خبریں

امریکا میں سانپوں کو مارنے کا فیسٹیول

ٹیکساس: امریکا میں سی واٹر کے رہنے والے گزشتہ 59 برس سے مارچ کے دوسرے ہفتے میں سانپوں کو مارنے کا ایک فیسٹیول مناتے ہیں جسے ’کُرکُرے سانپوں‘ کو مارنے کا سب سے بڑا میلہ کہا جاتا ہے۔ امریکا میں منائے جانے والے اس دلچسپ فیسٹیول میں 4 روز تک روزانہ ہزاروں سانپوں کے سر کاٹے جاتے ہیں جنہیں دیکھنے …

مزید پڑھیں »

دیاربکر، ترک فوج اور سنی کردوں کے درمیان لڑائی میں شدت ، ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) ترک حکومت نے جنوب مشرق میں سنی کرد نشین شہر دیاربکر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اس علاقہ میں سڑکیں بند کررکھی ہیں اور پ ک ک کی ترک فوج کے خلاف جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس علاقہ میں کل رات سے ترک فوج اور سنی …

مزید پڑھیں »

امریکی جنرل کی افغانستان میں طالبان کیخلاف فضائی حملے دوبارہ شروع کرنے کی سفارش

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) ایک سینئرامریکی جنرل نے افغانستان میں طالبان کیخلاف فضائی حملے دوبارہ شروع کرنے کی سفارش کر دی۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اس ماہ کے شروع تک افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر رہنے والے جنرل جان کیمبل نے فوجی پروسیجر کی مخالفت کرتے ہوئے سیکرٹری دفاع ایشین کارٹر کے نوٹس میں لائے بغیر اپنی تجویز …

مزید پڑھیں »

یمن اور غزہ ایک ہی تصویر کے دو رُخ

(فدا حسین بالہامی) ظلم جس رنگ میں بھی ہو، بہر صورت قابلِ مذمت ہوا کرتا ہے۔ ظالم چاہے کوئی بھی ہو، قابلِ نفرت ہوا کرتا ہے۔ ظالم چاہے کسی مقدس سرزمین پر کسی مقدس منصب پر ہی فائز کیوں نہ ہو اور اپنی پہچان چھپانے کے لئے کوئی بھی دیدہ زیب لبادہ کیوں نہ اوڑھے، اس کا حقیقی چہرہ مہرہ …

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکا کا اقوام متحدہ پر دباؤ جاری

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے حالیہ میزائل تجربات پر ایران کے خلاف کارروائی کے لیے اقوام متحدہ پر دباؤ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ ملکی دفاع کے لئے ہے جس سے 6عالمی طاقتوں کے ساتھ کئے گئے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہوئی ۔امریکا کی …

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے سے روک دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) تنگ نظر مودی سرکار نے کرکٹ پر ایک اور وار کرتے ہوئے پاکستانی سفارتی عملے کو کولکتہ میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ کو دیکھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ کولکتہ میں پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہیں ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی چائنیز ماہرین نے دنیا کا سب سے پتلا کیمرہ لینز تیار کرلیا

میلبرن(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی یونیورسٹی کے چائنیز ماہرین نے دنیا کا پتلا ترین کیمرہ لینز تیار کیا ہے ، اس مائیکرولینس کی موٹائی صرف 6.3 نینو میٹر ہے جس نے اس سے قبل 50 نینومیٹر موٹے لینز کا ریکارڈ توڑدیا ہے اور اس کی قیمت سے آلات اور انڈسٹری میں ایک نیا انقلاب متوقع ہے۔ ماہرین کا خیال ہےکہ اس طرح …

مزید پڑھیں »

مردوں کے مقابلے میں خواتین کو زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے، تحقیق

نیویارک (مانیٹرنگ رپورٹ) برطانیہ میں کی گئی نئی تحقیق کے مطابق خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کم از کم 20 منٹ روزانہ زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ خواتین کا دماغ دن بھر مختلف اور زیادہ سخت کام کرتا ہے۔ ماہرین نے تحقیق کے دوران اوسط عمر کی 210 مرد و خواتین کا …

مزید پڑھیں »

3 سالہ برطانوی بچی جو کیڑے مکوڑے ، واشنگ پاؤڈر اور پتھر کھاتی ہے

لندن(مانیٹرنگ رپورٹ) دنیا میں بہت سے افراد ایسے امراض میں مبتلا ہوتے ہیں جن میں وہ مٹی سمیت شیشے بھی کھالیتے ہیں اور اس کے باوجود وہ صحت کےمسائل سے دوچار نہیں ہوتے لیکن برطانویہ میں 3 سالہ بچی گھریلو پینٹ، کیڑے مکوڑے، کاغذ، واشنگ پاؤڈر، کوکنگ آئل سمیت اور کئی اشیا کھا لیتی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ بچی …

مزید پڑھیں »

آنگ سانگ سوچی کے ڈرائیور میانمار کے 50 سال بعد پہلے سویلین صدر منتخب

نیپی دیا(مانیٹرنگ ڈیسک) نوبل انعام یافتہ اور نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے قریبی ساتھی اور ان کے ڈرائیور ہتھن کیو کو میانمار کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں 50 سالہ آمریت کے بعد ہونے والے انتخابات میں نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کی سربراہ آنگ سانگ سوچی کے قریبی ساتھی …

مزید پڑھیں »