بدھ , 19 جون 2019

عالمی خبریں

بیونس آئرس میں امریکی صدر کے دورے کیخلاف ملک گیر مظاہرے

  بیونس آئرس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما سرکاری دورے پر ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس پہنچے، جبکہ ارجنٹائن میں جمعرات کو اس فوجی بغاوت کی چالیسویں برسی منائی جا رہی ہے جو امریکا کی حمایت سے انجام پائی تھی۔ ارجنٹائن کے عوام نے اس موقع پر ملک گیر مظاہرے کر کے امریکا سے اپنی نفرت کا اعلان کیا۔ …

مزید پڑھیں »

وٹامن سی سے بھرپور پھل اور سبزیوں کا استعمال بینائی کیلئے مفید، تحقیق

اسلام آباد (نامہ نگار) لندن کے کنگز کالج کی تحقیق کے مطابق وٹامن سی سے بھرپور پھل اور سبزیوں کو کھانے کی عادت بینائی کے مختلف مسائل سے بچنے کے لیے موثر ہے اور مالٹے میں وٹامن سی موجود ہے ۔ محققین کا کہنا تھا کہ آنکھوں کے لینس میں جو سیال ہوتا ہے اس میں وٹامن سی کی مقدار …

مزید پڑھیں »

برسلز ، بم حملوں کی تفتیش جاری، پولیس نے 6 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے

برسلز (مانیٹرنگ رپورٹ)برسلز ہونے والے بم حملوں کی تفتیش کا کام جاری ہے جس میں 34افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بیلجیئم پولیس نے چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، شاربیک ضلعے میں ہوئی ہیں تاہم گرفتار شدہ افراد کی شناحت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔ ادھر جمعرات کو ہی ایک الگ واقعے میں فرانس میں پولیس نے پیرس کے پاس …

مزید پڑھیں »

نیویارک ،سائبر حملوں کے الزام میں 7 ایرانی شہریوں پر فرد جرم عائد

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے 50 مالیاتی کمپنیوں اور ایک ڈیم کے کمپیوٹر سسٹم کو مبینہ طور پر ہیک کرنے پر الزام میں سات ایرانی شہریوں پر فردِ جرم عائد کی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ ہیکنگ کی یہ کوشش سنہ 2011 سے 2013 کے درمیان کی گئی ۔ یہ پہلی مرتبہ ہے جب امریکہ میں انفراسٹیکچر، صنعتوں اور پانی کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان انتہائی اہم کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

موہالی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان انتہائی اہم میچ آج کھیلا جائے گا اور قومی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید لگانی ہے تو لازماً کینگروز کو ہرانا ہوگا لیکن اس کے باوجود اگر مگر کی صورت برقرار رہے گی۔موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ سہہ پہر ڈھائی بجے شروع …

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بنگلادیش کو پاکستانی ٹیم نے 9 وکٹ سے شکست دیدی

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔دہلی میں کھیلے گئے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان ویمن ٹیم کو جیت کیلیے 114 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان نے باآسانی ایک وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں پورا کرلیا۔ …

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی 20 میں مسلسل شکست ، سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے ملکی کرکٹ سسٹم پر سوال اٹھا دیا

کراچی(نامہ نگار)ورلڈ ٹوئنٹی20 میں مسلسل شکست کے بعد سابق کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹ سسٹم پر سوال اٹھا دیا۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے کہاکہ کھیل کے تمام شعبوں میں ٹیم کی قلعی کھل گئی اور وہ اپنے حریفوں سے بہت پیچھے ہے، ہم کچھ بھی ٹھیک نہیں کر رہے، نیوزی لینڈ کے خلاف شرجیل خان کی بیٹنگ اور کسی حد …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

موہالی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن نے ٹی 20ورلڈ کپ کے بعد عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انتہائی اہم میچ کل کھیلا جائے گا جس سے قبل شین واٹسن کے اچانک ریٹائرمنٹ کے اعلان نے کئی سوالا ت کو جنم دے دیا ہے …

مزید پڑھیں »

مختلف آلات کی موسیقی سنانے والا اسمارٹ کپڑا تیار

اسٹاک ہوم (مانیٹرنگ ڈیسک) میز تھپتھپانے کی عادت اکثر لوگوں کو ہوتی ہے لیکن اب اسی شوق کو دیکھتے ہوئے ایسا میز پوش کپڑا تیار کیا گیا ہے جو مختلف آلات کی آواز نکالتے ہوئے موسیقی سناتا ہے۔سویڈن میں اسمارٹ ٹیکسٹائل کمپنی نے کھانے کی میز پر بچھانے والی میز پوش پر پیانو کیز اور طبلے کا کھرل ڈیزائن تیار …

مزید پڑھیں »

کنٹیکٹ لینز کا استعمال آنکھوں میں بیکٹیریا کی ترتیب بدل رہا ہے، ماہرین

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کنٹیکٹ لینز استعمال کرنے سے آنکھوں میں بیکٹیریا کی کیفیت اور بھرمار دونوں بدل جاتی ہیں۔ایک سائنسی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کنٹیکٹ لینز کا باقاعدہ استعمال انسانی آنکھ کے ڈیلے میں موجود بیکٹیریا کو تبدیل کررہا ہے۔ نیویارک اسکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے کنٹیکٹ لینز پہننے والے 58 …

مزید پڑھیں »