منگل , 18 جون 2019

عالمی خبریں

کشمیریوں کی حمایت، بھارتی میڈیا شاہد آفریدی پر آگ بگولہ

موہالی (مانیٹرنگ ڈیسک) کپتان شاہد آفریدی اب بھارتی میڈیا کی تنقید کی زد میں آگئے ہیں ۔ موہالی کے پی سی اے سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 میچ کے آغاز سے پہلے آفریدی نے کشمیر کا ذکر بھی کیا جس سے بھارتی میڈیا ان سے ناراض ہو گیا ۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستان کے کپتان شاہد …

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کیخلاف لڑنے کیلئے عالمی برادری کیساتھ ہیں، چینی صدر

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کی ہر صورت کے خلاف لڑنے کے لئے عالمی برادری کے ساتھ ہیں۔ برسلز میں حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی سب کی مشترکہ دشمن ہے اور اسے جڑ سے اکھاڑنے کے لئے متحد ہونا لازمی ہے ۔ چینی صدر کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم کو بھارتی فنڈنگ کا معاملہ مانیٹر کر رہے ہیں ، برطانوی وزیر

لندن (مانیٹرنگ رپورٹ) برطانوی وزیر مملکت بیرونس انیلے نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کو بھارتی فنڈنگ سے متعلق میڈیا کی رپورٹس کا علم ہے۔ دارالعوام میں لارڈ نذیر کے ایم کیو ایم سے متعلق سوال کے جواب میں برطانوی وزیر مملکت امور خارجہ نے کہا کہ جواب جمع کراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں …

مزید پڑھیں »

شہریار اور نجم سیٹھی کو فارغ کرکے بورڈکو سابق کرکٹرزکے حوالے کیاجائے،عبدالقادر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے ہاتھوں گرین شرٹس کی ناکامی پر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کے اندرگروپ بندی ہے، سلیکشن کمیٹی من پسند کھلاڑیوں کوآگے لا رہی ہے، انھوں نے کہا کہ پی سی بی محمد عامرپرمہربان ہے، باقی کھلاڑیوں کا کیا جرم ہے، ان کو کیوں نہیں کھلایا جارہا، وزیراعظم نواز شریف کرکٹ بورڈ …

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹ شائقین کی بھی جاسوسی شروع کردی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ٹوئنٹی 20کے دوران آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے کرکٹ شائقین کی بھی جاسوسی شروع کردی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے بھارت میں جاری ورلڈ ٹوئنٹی 20 کو فکسنگ سے پاک رکھنے کیلیے سخت ترین اقدامات کیے ہیں نہ صرف کھلاڑیوں کی نگرانی کی جارہی ہے بلکہ ہوٹل میں …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ سے شکست نے کئی سوالات کو جنم دیدیا، گروپ بندی کی تحقیقات کا امکان

لاہور(نامہ نگار) ورلڈ ٹوئنٹی20 میں نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں شکست نے کئی سوالات کو جنم دیدیا، پاکستان کر کٹ بورڈ بیٹسمینوں کی سست بیٹنگ اور ٹیم میں گروپ بندی کی اطلاعات کے بارے میں تحقیقات کریگا، ذمے داروں کیخلاف کارروائی کرنے سے قبل کوچ اور منیجر سے بھی رپورٹ طلب کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار اوپننگ …

مزید پڑھیں »

دل کو زندہ رکھنے اور دوا کے اخراج کرنیوالے ’’سائبورگ‘‘ پیوند تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں لاکھوں لوگ دل کے عطیے کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں جس کی کمی دور کرنے کے لیے الیکٹرانک اور خود گوشت پر مشتمل ایک پیوند تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف دل کی دھڑکن کو بہتر رکھتا ہے جب کہ اس پر دوا خارج کرتا ہے اور اس کی …

مزید پڑھیں »

کائنات میں تاریخ کی روشن ترین کہکشائیں دریافت

میکسیکو(مانیٹرنگ ڈیسک)کائنات کے دور دراز کونے میں اب تک کی سب سے روشن کہکشاں دریافت ہوئی جو 100 ٹریلین سورجوں کے برابر ہے اور اس کی شدت بیان کرنے کے لیے اب تک کوئی لفظ یا سائنسی اصطلاح نہیں بنائی جاسکی ہے جو کہکشاں ہمارے سورج سے ایک ٹریلین گنا روشن ہو وہ الٹرا لیومینس، جو 10 ٹریلین درجے چمکے …

مزید پڑھیں »

یادداشت کی کمی کو بحال کرنے کیلئے روشنی سے علاج کا طریقہ دریافت

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) عمر کی زیادتی کے ساتھ ہی انسان کی یاداشت کم ہونے لگتی ہے اور بڑھاپے میں انتہائی کم ہوجانے سے انسان الزائمر اور ڈائیمینشئا جیسی بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے لیکن اب اس کم ہوتی یادداشت کو روکنے کے لیے سائنس دانوں نے روشنی کے زریعے اسے بحال کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔میساچوسس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی …

مزید پڑھیں »

ہاتھوں کی حرکات سے ذہنی اور پوشیدہ امراض کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، ماہرین

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لوگوں کے ہاتھوں کی حرکات کا انفرادی موٹر سگنیچر ( آئی ایم ایس) ہوتا ہے اور ان کا استعمال اس شخص کی انفرادی حیثیت کو ظاہر کرتا ہے۔ ان حرکات کا جائزہ لیتے ہوئے ہر شخص کی ذہنی و دماغی صحت یا پوشیدہ امراض کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔ برطانیہ میں یونیورسٹی آف ایکسیٹر، برسٹل، مونٹ پولیئر، اور نیپلز …

مزید پڑھیں »