اتوار , 18 اگست 2019

عالمی خبریں

عرب دنیا میں کرپشن اپنی انتہائی حدوں کو چھو رہی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل

واشنگٹن (مانیٹرنگ رپورٹ) بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کے ایک سروے کے مطابق کم از کم 9 عرب ریاستوں میں سرکاری سطح پر بڑھتی ہوئی بدعنوانی کے خلاف عملی اقدامات نہ کرنے پر عوامی سطح پر غم و غصہ میں اضافہ ہو رہا ہے،ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کے مطابق اکثرعرب ممالک کے عام افراد یہ محسوس کرتے ہیں کہ گزشتہ …

مزید پڑھیں »

ہیلری کلنٹن اور سعودی عرب کو شام میں اسلحہ فراہمی کا علم تھا،سیمور ہیرش

نیویارک (مانیٹرنگ رپورٹ) امریکی مشہور صحافی ’’سیمور ہیریش‘‘ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کچھ پاکستانی شخصیات کو رشوت دیا کرتا تھا،تاکہ امریکا کو اس بات کا علم نہ ہوسکے کہ اسامہ بن لادن پاکستانی حکام کے تحویل میں ہے،ہیریش نے کہا کہ پاکستانیوں نے اسامہ کو نظر بند رکھا اسی کمپائونڈ میں جہاں اسامہ مارا …

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن کا قہر، 8 برس میں 569 افراد متاثر

اسلام آباد (نامہ نگار) وادی کشمیر میں 2008ء سے 31 مارچ 2016ء تک 569 لوگ پیلٹ گن کے قہر کا شکار ہوگئے جن میں سے 73 افراد آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوگئے، جبکہ 174 لوگوں کے بازو ناکارہ، 100 کی ٹانگیں بے کار جبکہ 222 افراد کے جسم کے دیگر اعضاء ناکارہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار …

مزید پڑھیں »

روس کے ساتھ محاذ آرائی یا سرد جنگ نہیں چاہتے، نیٹو

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کے ساتھ محاذ آرائی کے خواہاں نہیں۔جرمن میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے، ینس اسٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو کے رکن ممالک کسی صورت میں روس کے ساتھ محاذ آرائی یا سرد جنگ شروع کرنا نہیں چاہتے۔انہوں نے دعوی کیا کہ بالٹک ریجن کے …

مزید پڑھیں »

بحری قزاقوں کے حملوں میں اضافہ، ’’خلیج گنی‘‘ جہاز رانوں کیلئے خطرناک ترین خطہ

رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں بحری قزاقوں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان حملوں میں برتا جانے والا تشدد بھی بڑھ گیا ہے۔یہ رپورٹ امریکی ادارے ’اوشیئنز بیانڈ پائریسی‘ (قزاقی سے پاک سمندر) نے جاری کی ہے۔رپورٹ کے مطابق قزاقوں نے اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

تکفیری گروہ داعش نے برطانوی فوجی راز افشاء کرنے کی دھمکی دیدی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) داعش نے برطانیہ کی وزارت دفاع کی معلومات ہیک کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور برطانوی فوجی اہلکاروں کی تفصیلات شائع کرنے کی دھمکی دی ہے۔خود کو ’’داعش کا ہیکنگ ڈویژن‘‘ کہنے والے اس گروپ نے اس سے قبل 70 سے زائد امریکی فوجی اہکاروں کی فہرست آن لائن شائع کی تھی۔’’اپنے اگلے انکشاف میں ہم داعش …

مزید پڑھیں »

جرمنی ،دائیں بازو کی سیاسی جماعت نے اسلام مخالف منشور تیار کرلیا

سٹٹگارٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت ”آلٹر نیٹو فار جرمنی“ (اے ایف ڈی) نے اپنا اسلام مخالف انتخابی منشور تیار کر لیا ہے۔ اس منشور میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئین ملکی آئین سے ہم آہنگ نہیں ہے۔ جماعت نے ملک میں مسجد میں میناروں اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کا بھی مطالبہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی صحافت بھرپور انداز میں ۭمنایا جارہا ہے

اسلام آباد (نامہ نگار) صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون کہا جاتا ہے، صحافی نہ صرف سچ کی کھوج لگا کر اُسے عوام تک پہنچاتے ہیں بلکہ حکومت اور رعایا کے مابین پل کا کام بھی کرتے ہیں۔ اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران کئی ایک لقمہ اجل بھی بن جاتے ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی …

مزید پڑھیں »

عوام کے حقوق اور اجتماعی طاقت

ظہیر اختر بیدری یہ غالباً 1967ء کی بات ہے، لاہور میں پارٹی کی ایک خصوصی میٹنگ تھی، جس میں کراچی میں ٹریڈ یونین میں کام کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مرزا ابراہیم مرحوم اور سی آر اسلم کا اصرار تھا کہ کراچی میں ٹریڈ یونین کو طبقاتی بنیادوں پر منظم کرنے کی ذمے داری میں ادا کروں۔ میں تازہ تازہ …

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا نے شادی اور موت سے متعلق تقریبات پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے شادی اور موت سے متعلق تقریبات پر پابندی عائد کردی ہے اور سیکورٹی فورسز کے ذریعے عوام کو اپنی نقل و حرکت کم کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان اقدامات کے پیچھے صرف ایک وجہ ہے اور وہ ہے حکمراں جماعت کی اعلیٰ کانگریس کے اجلاس کی تیاری جو رواں ہفتے منعقد …

مزید پڑھیں »