پیر , 22 اپریل 2019

عالمی خبریں

روس کی وزارت خارجہ میں انقرہ کے الزام کو لطیفے کے طور پر لیا گیا

روس کی وزارت خارجہ نے ترکی کے اس الزام کو یکسر لغو گردانا ہے گویا روس دہشت گرد گروہ داعش کی خفیہ طور پر مدد کر رہا ہے۔ "یقینا” ترکی کے سرکاری ترجمان کا یہ الزام یکسر لغو ہے کہ روس خفیہ طور پر داعش کی اعانت کرتا ہے” روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زہارووا نے ایک بریفنگ …

مزید پڑھیں »

کیری نے ہالی ووڈ سے کہا ہے کہ وہ داعش ختم کرنے میں مدد کرے

امریکہ کے سیکرٹری آف سٹیٹ جان کیری کی یونیورسل سٹوڈیوز میں امریکہ کی فلمی صنعت کے ساتھ وابستہ لوگوں کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ "امریکہ کی فلمی صنعت، انتہا پسندوں بشمول داعش جیسی تنظیموں کے پروپیگںڈے سے نمٹنے میں امریکہ کی حکومت کی خاطر خواہ مدد کر سکتی ہے” کیری نے کہا۔ مشترکہ کام کس نوعیت کا ہو سکتا ہے، فی …

مزید پڑھیں »

یوکرین روس کا نام بدلنا چاہتا ہے

یوکرین کی اسمبلی میں بنیاد پرست پارٹیوں کے اراکین اسمبلی نے ایک مسودہ قانون برائے غور پیش کیا ہے کہ روس کو روسی فیڈریش کہا جانا منع کیا جائے اور اس کی جگیہ اس کو "موسکوویا” کا نام دیا جائے۔ مسودہ لکھنے والوں نے تشریحی نوٹ میں لکھا ہے کہ نام "روس” تاریخی طور پر اس سرزمین کا نام ہے …

مزید پڑھیں »

یورپی اتحاد چاہتا ہے کہ برطانیہ کو شامل رکھے جانے کی خاطر اقدامات کرے

یورپی اتحاد پر ممکن اقدام کرنا چاہتا ہے تاکہ برطانیہ کو شامل رکھنے کے حالات پیدا کیے جا سکیں، جرمنی کی چانسلر اینگیلا میرکل نے یورپی اتحاد کی سمٹ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ کر صحافیوں سے کہا۔ "کچھ باتوں کی تصدیق کیا جانا باقی ہے البتہ میں اس مباحثے میں اس قصد کے ساتھ شریک ہو رہی ہوں …

مزید پڑھیں »

کیوبا اور امریکہ کے درمیان کمرشل پروازوں کا معاہدہ طے پاگیا

کیوبا اور امریکہ کے درمیان کمرشل پروازوں کا معاہدہ طے پاگیا،امریکہ نے ۱۹۶۰ میں کیوبا پر تجارتی پابندی عائد کی تھی،جس کے بعد سنہ۲۰۱۴ میں امریکی صدر باراک اوباما اور کیوبا کے رال کاسترو نے اعلان کیا تھا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کا آغاز کریں گے،دونوں سربراہان کے درمیان ملاقات اپریل ۲۰۱۵ میں …

مزید پڑھیں »

چین نے جنوبی کوریامیں جدید ترین امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیڈ کی تنصیب کی مخالفت کردی

چین نے جنوبی کوریامیں جدید ترین امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیڈ کی تنصیب کی مخالفت کردی،اس سے پہلے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکہ کو خبردار کیا کہ شمالی کوریا کی جانب سے حالیہ میزائل تجربے کے ردعمل میں وہ میزائل دفاعی سسٹم کی تعیناتی میں احتیاط کرے اور چین کی سلامتی …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے سابق سیکریڑی جنرل پطرس غالی انتقال کرگئے

موصولہ رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے تعلق رکھنے والے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ سربراہ رافائل را میرز نے منگل کے روز یمن کے حالات کا جائزہ لینے کے لیے ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں پطرس غالی کے انتقال کی مناسبت سے ایک منٹ کی خاموشی کا اعلان کیا،پطرس غالی نے اپنے دور میں بہت سے …

مزید پڑھیں »

انقرہ شام جنگ میں پھنسنے سے اجتناب کے لئے اپنی پیشگی کارروائیاں جاری رکھے گا

سعودی عرب اور ترکی نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے واضح طور پر پسپائی اختیار کرلی ہے،سعودی اور ترک حکام کا کہنا ہے کہ وہ شام میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے امریکہ کی ہری جھنڈی اور شام میں جنگ بندی کے نتیجے کا انتظار کریں گے،ترکی کے وزیراعظم احمد داوداوغلو نے حکمراں انصاف ترقی پارٹی …

مزید پڑھیں »

داعش کے جعلی پاسپورٹ بنانے والے چودہ افراد گرفتار

روس کی وفاقی سیکیورٹی سروس نے ماسکو کے نواحی علاقے سے چودہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے جوداعش کے جنگجوؤں کے لیے جعلی پاسپورٹ بنا رہے تھے۔ وفاقی سیکیورٹی سروس کے مطابق اس گروپ کا بین الاقوامی مجرم گروہ سے تعلق ہے، گروپ کے گاہکوں میں روس اور دیگر سابق سوویت ممالک کے شہری شامل تھے۔ گروپ کے اراکین …

مزید پڑھیں »

امیریکن نیشنل سیکیورٹی کا پروگرام پاکستان میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بن سکتا تھا

ہیومن رائٹس ڈیٹا انالیسس گروپ کے ڈائریکٹر اور سائنسدان پیٹرک بال ان مشینی مطالعوں کو جو پاکستان میں ڈرون طیاروں سے حملے کیے جانے کی خاطر کیے جاتے تھے ” قطعی مہمل” قرار دیا ہے جن کی کوئی سائنسی بنیاد نہیں تھی۔ اس کی غلطیوں کا شکار ہزاروں بے گناہ افراد ہو سکتے تھے۔ جیسے کہ پورٹل Arstechnica نے بتایا …

مزید پڑھیں »