پیر , 22 اپریل 2019

عالمی خبریں

داعش تخلیقی بحران سے دوچار

سوشل سیٹ پر داعش کے پرچار کو روکنے کی خاطر اس کی سائٹس کو روکا جانا اور دیگر طریقے زیادہ موثر ثابت نہیں ہوئے البتہ نیم ریاستی تنظیم بحران کی دہلیز پر پہنچ گئی ہے، اس کا پرچار اپنی قوت کھو چکا ہے تاہم اس طرح جہادیوں کے بڑھتے ہوئے پرچار کو روکا جانا ممکن نہیں ہو سکا۔ اس کا …

مزید پڑھیں »

’پاکستانی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے امریکا پرعزم‘

اوباما انتظامیہ نے کانگریس کو بتایا ہے کہ وہ پاکستان کی پیچیدہ اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت میں بہتری لانے کے لیے پرعزم ہے۔ اوباما انتظامیہ کی جانب سے اس عزم کا اظہار اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے کا معاملہ اب قریب پہنچ چکا ہے۔ رواں ہفتے جاری ہونے والی دستاویزات …

مزید پڑھیں »

’داعش کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے‘

امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر جان برینن کا کہنا ہے کہ شام و عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے جنگجوؤں نے پہلے بھی کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں اور محدود صلاحیت والے مزید ہتھیار بنانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جان برینن نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے کئی ثبوت ہیں …

مزید پڑھیں »

عالمی طاقتوں کا شام میں جنگ بندی پر اتفاق

عالمی طاقتوں نے شام میں گذشتہ 5 سال سے جاری خانہ جنگی کو ایک ہفتے کے اندر روکنے پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے انسانی امداد کی فراہمی بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے. جرمنی کے شہر میونخ میں ہونے والے مذاکرات کے بعد روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹافن دی مِستورا …

مزید پڑھیں »

روس نے عراق کو میزائل کمپلیکسوں کی بڑی کھیپ فراہم کر دی

روس نے عراق کو بیس سے زیادہ Pantsir-S1 میزائل کمپلیکسوں کی فراہمی مکمل کر دی ہے۔ سن 2012 اور 2013 میں روس نے عراق کو عسکری سامان کی فراہمی سے متعلق کئی معاہدے کئے تھے۔ غیرسرکاری اطلاعات کے مطابق ان معاہدوں کی مالیت 4 ارب 20 کروڑ ڈالر ہے۔ ان معاہدوں میں عراق کو ایس یو 25 لڑاکا طیاروں، ایم …

مزید پڑھیں »

مشرق وسطی کے ممالک کو جنگ کی لپیٹ میں آنے سے روکنا چاہئے

مشرق وسطی میں جنگ کی لپیٹ میں آنے والے ممالک کی تعداد بڑھ رہی ہے، اس عمل کو روکنا چاہئے۔ یہ بات روس کے وزیر اعظم دمیتری میدویدیو نے سپنتک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ روس شامی بحران برپا ہونے کے بعد سے اپیل کرتا آ رہا ہے کہ تمام اختلافات کو …

مزید پڑھیں »

اسرائیل میں مسلمانوں کو پولیس میں بھرتی کی جائے گی

اسرائیل کے وزیر برائے اندرونی سلامتی گیلاد ایردن نے عرب علاقوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے پولیس میں مسلمانوں کو بھرتی کرنا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس ڈسٹرکٹ ہوف کے نائب سربراہ جمال خکاروش کو پولیس میجر جنرل کے عہدے تک ترقی دی گئی۔ پولیس کے انسپکٹر جنرل رونی الشیخ کے خیال میں خکاروش کی ترقی عرب …

مزید پڑھیں »

داعش کا موثر مقابلہ کئے جانے کے لیے زمینی آپریشن ضروری ہے

فرانس کے وزیر اعظم مانوئیل والس نے اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ داعش کو صرف زمینی آپریشن کے ذریعے ہی شکست دی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مقامی افواج کی کارروائیوں اور کچھ عرب ممالک سے ممکنہ زمین آپریشن سے داعش کے خلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑ آ سکتا ہے۔ ساتھ ہی مانوئیل والس …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے شام کے شہر حلب میں بم گرائے اور الزام روس پر لگا دیا

امریکہ نے بدھ کے روز شام کے شہر حلب میں بم گرائے اور الزام روس پر لگا دیا، روس کی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ایگور کوناشینکو نے کہا۔ کل شام ترکی کی سرزمین سے مختصر سے راستے پر امریکی فضائیہ کے دو بمبار "اے —10” بلند ہوئے اور انہوں نے شہر پر بم گرائے، میجر جنرل کوناشینکو نے …

مزید پڑھیں »

لبنان اپنا کوڑا کرکٹ روس بھجوائے گا، اس کے لیے پچاس کروڑ ڈالر مختص

لبنان کی حکومت نے ملک سے کوڑا کرکٹ روس لے جانے کے لیے پانچ کروڑ ڈالر مختص کیے ہیں۔ 2015 میں "کوڑے کرکٹ کے بحران” کے باعث ملک میں مہینوں جاری رہنے والے مظاہرے ہوئے تھے۔ لبنان کی منسٹر کونسل نے منظوری دے دی ہے کہ ترقی اور بحالی کی کونسل کو پچاس کروڑ ڈالر دیے جائیں تاکہ وہ کوڑا …

مزید پڑھیں »